PAK Tehrik_e_insaaf

PAK Tehrik_e_insaaf pakistan pti imran khan video keep follow me th
(1)

11/10/2023

Junaid Jamshed

07/10/2023

Abu Bakar Umar.

24/09/2023

ENGINEER Muhammad Ali Mirza 😭😭

06/09/2023

Maulana Tariq Jameel

01/09/2023

Subhan Allah mushallha 🖤🖤

28/08/2023

Maulana Tariq Jameel 😢😢

04/08/2023

PTI 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

02/08/2023

Imran Khan ,
❤️❤️❤️❤️❤️❤️

28/07/2023

😀😀😀

30/06/2023

Pubg ❤️❤️❤️❤️❤️

چیئرمین عمران خان آج رات 8 بجے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ویبینار میں خطاب کریں گے، ویبینار میں تحریک انصاف کی قیادت، ...
12/06/2023

چیئرمین عمران خان آج رات 8 بجے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے ویبینار میں خطاب کریں گے، ویبینار میں تحریک انصاف کی قیادت، اور معروف ماہر معاشیات شرکت کریں گے.

ویبینار تحریک انصاف کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لائیو نشر کیا جائے گا۔

12/06/2023

*📌تازہ ترین*

*طاقتور طوفان بائپر جوائے نے بھارتی ریاست مہاراشٹر میں تبائی مچادی۔*

12/06/2023

روائتی سیاستدانوں کو شاید یہ بات سمجھ ہی نہیں آ سکتی۔

07/06/2023

💥🇵🇰 _*باغ آزادکشمیر میں 8 جون کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ویڈیو پیغام: )دانی ڈئیر(*_
*_تاریخ 7 جون 2023💯_*
*_✨سوچ بدلو ، حالات بدلے گئے_*
*_🇵🇰 تـو پاکستان بــدلے گا_*
*_🔥Ꭰαղเ Ꭰ៩ᴀƦ𓃵_*

04/06/2023

Leader

04/06/2023

Imran Khan

03/06/2023

پچھلے پانچ دنوں سے عمران خان ملک سےجانا چاہتاہے انگلینڈ یا امریکہ جانے کی خواہش ہے
عمران خان زبان سے امریکہ کے خلاف بولتا ہے جبکہ اصل میں وہ مہرہ ہے جس نے سی پیک بند کیا جسےبند کرنے کابینیفشری امریکہ ہے
جدہ نہیں جاناچاہتا جبکہ نعرے ریاست مدینہ کا لگاتا ہے
بھارتی صحافی کا تجزیہ

03/06/2023
02/06/2023

*جاپان کی چلتی ٹرین میں لائٹنگ دیکھیں، باہر کی لائٹنگ سے آپ لطف اندوز ہوں گے،* *ایک بار ضرور دیکھیں* *یہ ہے جاپان کی ٹیکنالوجی اور ہمارے دیس واسی جھوٹی سیاست منافقت لوٹ مار کرپشن جھوٹ دھوکہ اور زیادہ سے زیادہ نیا ملی نغمہ جھوٹے وعدے

01/06/2023

ہندوستان میں اسمبلی کی نئی بلڈنگ کی افتتاحی تقریب میں سورۃ رحمن کی تلاوت سےکی گئی ۔۔

31/05/2023

*میں عمران خان اپنی پوری قوم سے خاص کرکے اپنی افواج پاکستان سے معافی مانگتا ہوں اور سب سے درخواست کرتا ہوں مجھے معاف کر دے*

*پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگر فورس کے لوگوں نے جو پاکستان آرمی کیساتھ کیا ان سب کو سزا ہونی چاہیے. عمران خان*

31/05/2023

افسوس ناک خبر

وندر کے قریب خطرناک حادثہ کوچ اور ٹرک کے درمیان جس میں 2 افراد ہلاک

31/05/2023

گاڑیوں کے فرنٹ شیشے پر اسلامی آیات چسپاں کرنے والے ڑراٸیور حضرات کے لیٸے ایک اہم پیغام

31/05/2023

*📌میڈیا کا تو پتا ھے آپ کو سارے کا سارا میڈیا انڈر کنٹرول ھے*

*نواز شریف واپس نہیں آئے گا*
*سنئیے قانون دان بابر اعوان سے ۔*

31/05/2023

*اس سوشل میڈیا والے کو سلام پیش کرتے ہیں ۔*
*کہتا ہے دیکھ لیں کیا حالات ہیں اسلام آباد پریس کلب کے۔سب میڈیا والے عوامی مسائل ایک طرف رکھ کہ پی ٹی آئی والے بھگوڑوں کی کوریج کو ترجیح دیتے ہیں یہ کونسی صحافت ھے ۔ ہمارابلوچستان سماءنیوز ۔*

30/05/2023

!
قاري محمد يوسف احمدي د حکومت د اطلاعاتو او رسنيو مرکز د ریيس په توګه معرفي شو.
#ملي‌تلویزیون

* Kabull.com*
🌍🤝🏻
https://t.me/AHGKHF

30/05/2023

‏حامد میر عمران ریاض کیلئے میدان میں آگئے

حامد میر نے وزیراعظم شہبازشریف ‎ اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو آئینہ دکھا دیا ۔۔۔!!!

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے صدر مملکت کو گورنر ہاوس کوئٹہ میں آمد پر بلوچستان کانسٹبلری نے ...
30/05/2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے صدر مملکت کو گورنر ہاوس کوئٹہ میں آمد پر بلوچستان کانسٹبلری نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا ۔۔
بعد ازاں صدر مملکت نے گورنر بلوچستان سے ملاقات بھی کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

تم توڑتے جاؤ ہم جوڑتے جائیں گے ۔۔ سابق وزیر قانون پنجاب اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نصیرالدین نئیر نے پاکستان تحریک انصاف می...
30/05/2023

تم توڑتے جاؤ ہم جوڑتے جائیں گے ۔۔

سابق وزیر قانون پنجاب اور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نصیرالدین نئیر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی.

30/05/2023

کوئٹہ میں فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کے لئے مشکلات۔

29/05/2023

‏عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑ گیا

29/05/2023

حکومت 3-4 ہفتے میں جتنے بندے توڑ سکتی ہے توڑ لے اور اسکے بعد الیکشن کا اعلان کر کے عوام کو فیصلہ کرنے دے، صرف مجھے باہر رکھنے کیلئے ملک کا نقصان نہ کرے-

فوٹوچئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا...
29/05/2023

فوٹو
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو اپنا ایک اور بیان واپس لینا پڑگیا، یو ٹرن لیتے ہوئے بیان سوشل میڈیا سے ہٹانا پڑ گیا۔

عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ کراچی سے ان کے ایم پی اے ملک شہزاد اعوان پر پارٹی چھوڑنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔

عمران خان کے مطابق انکار پر ملک شہزاد اعوان کے ٹرک جلا کر تباہ کردیے گئے، اپنے ثبوت کے طور پر عمران خان نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بھی ڈال دی۔

اس ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے عمران خان کو جھوٹا قرار دے دیا اور کہا کہ ویڈیو ایک سال پرانی ہے اور یہ نوشہرہ آئل ڈپو میں آگ لگنے کی ہے۔

صارفین کی تنقید پر عمران خان نے ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا، یہی ٹوئٹ اور الزام پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بھی لگایا گیا جو کچھ دیر بعد وہاں سے بھی ڈیلیٹ کردیا گیا۔

ترکی صدارتی انتیخابات میں جیت کے بعد جشن نہیں صلواة الشکر ادا کرنے اعلان  طیب اردوکان ❤
29/05/2023

ترکی صدارتی انتیخابات میں جیت کے بعد جشن نہیں صلواة الشکر ادا کرنے اعلان طیب اردوکان ❤

Address

Assak House
Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Tehrik_e_insaaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PAK Tehrik_e_insaaf:

Share

Category


Other Newspapers in Quetta

Show All