16/12/2023
❤️چیرمین بور ڈ واجہ اعجاز بلوچ صاحب❤️
اللہ پاک آپ کو سلامت رکہے
Its page made for BBISE Qta information
(2)
❤️چیرمین بور ڈ واجہ اعجاز بلوچ صاحب❤️
اللہ پاک آپ کو سلامت رکہے
محکمہ کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان نے بلوچستان کے سرد علاقہ جات کے سالانہ تعطیلات کا اعلن کر دیا تعطیلات 16 دسمبر 2023 سے شروع ہونگے نوٹیفکیشن جاری
Chairman BBISE Quetta Mr. Ejaz Baloch has been honored as special guest in the event of All Pakistan Inter Board Girls Cricket Sports Tournament where being a special guest the Chairman BBISE underscored achievements and contributions, whether in the realm of sports or beyond. It signifies a recognition of excellence, dedication, and a positive influence on the athletes.
He has also stressed on that the athlete's participation is a testament to the hard work and commitment that individuals have demonstrated in their respective fields, making them deserving representatives for an event that celebrates athleticism and competition.
All Boards' chairmen and high ups were the special guests in the event. The event was concluded with trophies, prizes and medals.
بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری تعلیمات کی پریس ریلیز کے مطابق، آج دس دسمبر کو چیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری تعلیمات، اور آئی۔بی ۔ایس۔ای جناب اعجاز عظیم بلوچ نے، پشاور میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، اوراپنے خیا لا ت کا اظہار کرتے ہوئے کرکٹ کے فروغ کے لئے پشاور بورڈ کی کاوشو ن کو سراہا، اور مختلف ٹیموں کے درمیان میچز کو دیکھا ،اور بہتر کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔۔۔آخر میں چئیرمین پشاور بورڈ نے چئیرمین BBISE /IBSE کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔۔
بلوچستان بورڈ نے میٹرک دوسرا سالانہ (سپلیمنٹری) امتحان 2023 کے رزلٹ کا اعلان کردیا ہے۔ رزلٹ کیلئے نیچے دئیے گئے ویب سائٹ لنک پر کلک کریں
Balochistan Board of Intermediate and Secondary Education provides all kinds of services related to SSC & HSSC examinations and result declaration.
بلوچستان بورڈ کے سامنے اب طلباء وطالبات کی لائنیں نہیں ہوں گی۔۔تمام ریکارڈ ڈیجیٹل کر رہےہیں ۔۔۔ میٹرک رزلٹ کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائیگا۔۔
جہاں پربھی نقل ہوگا ہم بچے کے خلاف نہیں سپروائزر اسٹاف کے خلاف کیس بنائیں گے....باہر ممالک میں تعلیم کے لیے اپلائی کرنے والے طلباء اب بورڈ آنے کی زحمت نہ کریں۔۔۔چئیرمین بلوچستان بورڈ اعجاز بلوچ کی میڈیا سے گفتگو
اسسٹنٹ کنٹرولر بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ تربت برانچ صغیر احمد بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیرمین بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کوئٹہ اعجاز عظیم بلوچ پر بلاجواز الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اعجاز عظیم بلوچ ایک قابل اور لائق بلوچ آفیسر ہیں ان پر الزام لگا کر ان کی کردار کشی کسی بھی صورت ناقابل قبول عمل ہے _ انہوں نے کہا ہے کہ بغیر کسی ثبوت کے سینئر بلوچ افسران پر اس طرح کے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگا کر ہمارے معاشرے اور لوگوں کیلئے نیک شگون نہیں ہے _ اعجاز عظیم بلوچ ایک انتہائی بااصول اور قانون پر عمل درآمد کرنے والے شخصیت کے مالک ہیں _ ان پر اس طرح کے اونچے ہتھکنڈے کسی بھی صورت کامیاب نہیں ہوں گے_
انہوں نے کہا کہ اعجاز عظیم بلوچ کے خلاف کوئی بھی سازش کامیاب نہیں ہوگا_
*تردیدی و مذمتی بیان*
از طرف چیئرمین اعجاز عظیم بلوچ
چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اعجاز عظیم بلوچ نے سوشل میڈیا اور فیس بک پے چلنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ آج صبح مورخہ 27 نومبرکوئٹہ کے علاقے سریاب میں بلوچستان پروفیسر اینڈ لیکچرارز ایسوی ایشن کے سابق صدر آغا زاہد پر پر ہوئے عملے میں موصوف نے بغیر کسی تحقیق کے مجھ پر الزام لگایا ہے اس الزام سے نہ صرف میری ذات بلکہ میرے ادارے کو بھی ناقابل تلافی معاشرتی اور اخلاقی نقصان پہنچا ہے جبکہ یہ بات روز روشن کی طرح ایا ہے کہ میں بذات خود آج صبح تقریباً نو بجے سے ورکشاپ میں مصروف عمل ہوں جس کے ثبوت موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ چونکہ آج رونما ہونے والے واقعے میں میرا اور میرے ادارے کا نام لیا جارہا ہے جس کا میرا اور میرے ادارے سے کوئی تعلق نہیں ۔۔۔۔۔۔۔لہذا عوام الناس اور پروفیسر برادری کے اکابرین کی اطلاع کے لیے عرض ہے کے ان بے بنیاد اور من گھڑت خبروں میں کوئی صداقت نہیں بلکہ بحیثیت ایک استاد میں دوسرے استاد پر کسی بھی قسم کے عملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
چیئرمین بلوچستان بورڈ اف انٹڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ۔۔
اعجاز
*چیئرمین بلوچستان بورڈ اعجاز عظیم کا اہم بیان تفصیل اے ون نیوز پر*
*Dated.25/11/2023*
Inspection of HSSC 2nd Annual Examination 2023 is in rapid progression and carried out by the Controller of Examinations Madam Abdida Kakar who visited at the different Examination centers across the Quetta city. She has robustly curbed cheating especially prohibited the use of mobile phones and registered numerous UFM cases against the candidates. The Controller of Examinations paid a surprised visits at Girls H/S Postal Colony, Girls H/S railway Quetta and Islamia Boys H/S Quetta where She found unsatisfactory management regarding the conduct of Examination. She strictly warned the supervisory staff to observe their duties honestly and up to the mark. Otherwise, the Controller of Examinations will take strict action if you fail to continue the conduct of transparent Examination.
بلوچستان بورڈ کے چیئرمین اعجاز عظیم صاحب سپورٹس ٹیم کےساتھ
Notification for HSSC Annual Examination 2024
The Controller of Examinations Madam Abida Kakar has paid a surprised visit at the Examination centers of HSSC 2nd Annual 2023 across the Quetta city i.e.. Islamia Boys College center no.1, 2, 3 and Govt. H/S Shafiq Ahmed khan along with senior officers of BBISE. The Controller of Examinations has strictly inspected the Examination halls, curbed cheating and made unfair mean cases against cheating and impersonation. She not only warned the supervisory staff but committed to wipe out illegal means used in the Examination centers. The frequent inspections by Controller of Examinations would be continued during ongoing HSSC 2nd Annual Examination 2023.
محمد عظیم ساجدی سیکرٹری بورڈ کے والد رائیس خواسطی خان کے تعزیت کے لئے آئے ہوئے مختلف طبقہ حیات کے لوگ ۔۔۔۔
رٹائرڈ جنرل قادر بلوچ
وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کے بھائی میر جمیل بزنجو
نواب شہر یار نوشیروانی
سابقہ وزیر داخلہ میر شعیب نوشیروانی
سابقہ ایم پی اے حاجی زابد علی ریکی
میر نوردین نوشیروانی
میر خدا رام عیسازئی
شیرباز ساسولی
اور پروجیکٹ ڈائریکٹر فقیر محمد صاحب
اور دیگر طبقہ حیات کے لوگ
Extended date Matric Examination forms
Fainal trail
Selection BBISE Quetta Balochistan foot ball team
انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ امتحان 2023 کی رولنمبر سلپس جاری کردی گئی ہیں۔
حکومت بلوچستان نے لواحقین کی تعیناتی کا حکم جاری کردیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر حکومت بلوچستان کو لواحقین کوٹہ پر بھرتی کی منظوری دی۔
دوران ملازمت فوت ہونے والے ملازمین کے لواحقین گریڈ ایک سے پندرہ تک تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر اسامیوں کے لیے اہل ہیں۔
حکومت نے تمام محکموں کو لواحقین کوٹہ پر بھرتی کا سلسلہ جاری رہنے کا لیٹر جاری کردیا۔
یاد رہے اس معاملے کو صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ویلفئیر ایسوسی ایشن عبدالمالک کاکڑ نے مختلف فورم پہ اٹھایا تھا۔ جس کے بعد لواحقین کوٹہ بحال ہوا۔ حالیہ نوٹیفکشن بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔
9 نومبر 2023 کو عام تعطیل کا حکومت بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بلوچستان بورڈ جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے چئیرمین بلوچستان بورڈ اعجاز بلوچ کا ایک اور اہم اقدام۔.
بلوچستان بورڈ کا سال 2014 سے 70 سالہ پرانے روایتی طریقہ کے بجائے SLO بیسڈ اسسمنٹ شروع کرنے کا فیصلہ۔۔
❤️❤️❤️Quetta City❤️❤️❤️
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Secretary Board M azeem sajidi sb k walid sb es Duniya-e-faani sy rehlat farma gaye sub dusto sy dua-maghfrt ki darkhoast hy. 😭😭😭😭😭
گروپ ممبرز سے اپیل ہے کۂ سیکرٹری بور ڈ جناب واجہ عظیم ساجد ی صاحب کے والد صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے دعا کی اپیل ہے🙏🙏🙏🙏
*بلوچستان بورڈ کا بہترین فیصلہ*
*بلوچستان بورڈ میں بھی گریڈنگ سسٹم نافذ۔۔ سال 2024 کے لئے 9th اور 1st year کے لئے گریڈنگ سسٹم نفاذ ہو گا۔*
Beshaq
Date sheet HSSC 2nd Annual Examination 2023
Waja Azeem baloch sohib Secretry Board
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
حکومت بلوچستان نے دفتری اوقات کار موسم سرما میں تبدیل کردیئے۔ جوکہ مورخہ 15 اکتوبر سے نئے اوقات کار عمل کیا جائے گا
great officer waja sagheer baloch
تعلیمی بورڈ کوئٹہ اور نیب کےاشتراک سے گرلز کینٹ کالج میں بیڈمنٹن اور ٹریبل ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد ھوا کوئٹہ سٹی کے تمام کالجز نے شرکت کی بیڈمنٹن میں سردار حسن موسی گرلز کالج تمیر نو کالج جناح ٹاؤن گرلزکالج اور سٹی کالج نے سیمی فائنل کے لیے کولفائی کر لیا ہے 14 اکتوبر کو فائنل میچ کھیلا جائے گا
بلوچستان پبلک سروس کمیشن نے اشتیار3/2022 کے تحت تحصیلدار B-16 کے 28۔ پوسٹوں کا دوبارا اعلان کیا ہے جس میں عورتوں اور معزور افراد کا 5% کوٹہ بھی شامل کیا گیا ہے ۔
❤️Today's the best Photo ❤️
Chairman Ijaz Baloch Sohib❤️❤️❤️❤️❤️❤️
بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2024 کے لیے سپروائزری اسٹاف (امتحانی ڈیوٹی ) کے لیے ڈائریکٹر ایجوکیشن سکولز سے نام طلب کر لیں
Samangli Road Quetta
Quetta
78600
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Be the first to know and let us send you an email when BBISE Quetta Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
بلوچستان بورڈ کے سامنے اب طلباء وطالبات کی لائنیں نہیں ہوں گی۔۔تمام ریکارڈ ڈیجیٹل کر رہےہیں ۔۔۔ میٹرک رزلٹ کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائیگا۔۔ جہاں پربھی نقل ہوگا ہم بچے کے خلاف نہیں سپروائزر اسٹاف کے خلاف کیس بنائیں گے....باہر ممالک میں تعلیم کے لیے اپلائی کرنے والے طلباء اب بورڈ آنے کی زحمت نہ کریں۔۔۔چئیرمین بلوچستان بورڈ اعجاز بلوچ کی میڈیا سے گفتگو
تعلیمی بورڈ کوئٹہ اور نیب کےاشتراک سے گرلز کینٹ کالج میں بیڈمنٹن اور ٹریبل ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد ھوا کوئٹہ سٹی کے تمام کالجز نے شرکت کی بیڈمنٹن میں سردار حسن موسی گرلز کالج تمیر نو کالج جناح ٹاؤن گرلزکالج اور سٹی کالج نے سیمی فائنل کے لیے کولفائی کر لیا ہے 14 اکتوبر کو فائنل میچ کھیلا جائے گا
تعلیمی بورڈ کوئٹہ اور نیب کےاشتراک سے گرلز کینٹ کالج میں بیڈمنٹن اور ٹریبل ٹینس کے مقابلوں کا انعقاد ھوا کوئٹہ سٹی کے تمام کالجز نے شرکت کی بیڈمنٹن میں سردار حسن موسی گرلز کالج تمیر نو کالج جناح ٹاؤن گرلزکالج اور سٹی کالج نے سیمی فائنل کے لیے کولفائی کر لیا ہے 14 اکتوبر کو فائنل میچ کھیلا جائے گا
بلوچستان بورڈ چئرمین اعجاز عظیم بلوچ ایف ایس سی کے امتحانات کے نتائج کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں
ایف اے، ایف ایس سی، کے نتائج کا اعلان کل کیا جائیگا۔۔چئیرمین بلوچستان بورڈ اعجاز بلوچ تفصیلات بتارہے ہیں۔
انقلابی آن لائن سروس متعارف! ہم ڈپلیکیٹ DMC یا سرٹیفکیٹس کے ساتھ ساتھ بورڈ ٹو بورڈ منتقلی اور تصدیق کے حصول کے لیے امیدواروں کو درپیش چیلنجوں کو سمجھتے ہیں۔ اسی لیے ہم نے ایک ہموار اور صارف دوست پلیٹ فارم تیار کیا ہے تاکہ پورے عمل کو پریشانی سے پاک اور آسان بنایا جا سکے۔ صرف چند کلکس کے ساتھ، اب آپ ڈپلیکیٹ DMC یا سرٹیفکیٹ کی درخواستوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، کسی بھی گمشدہ یا خراب شدہ دستاویزات کے فوری اور موثر حل کو یقینی بنا کر۔ مزید برآں، ہمارا پلیٹ فارم اصل سرٹیفکیٹ کی درخواستوں اور بورڈ ٹو بورڈ منتقلی کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے آپ تعلیمی اداروں کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے منتقل ہو سکتے ہیں۔ آپ کی مزید مدد کرنے کے لیے، ہم نے ایک جامع ٹیوٹوریل ویڈیو بنایا ہے جو آپ کی مرحلہ وار رہنمائی کرے گا، اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کے پاس وہ تمام معلومات ہیں جو آپ کو ہماری خدمات کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے درکار ہیں۔ ہماری آن لائن سروس کی سہولت اور کارکردگی کو قبول کریں، اور ہمیں آپ کی دستاویز سے متعلقہ ضروریات کا خیال رکھنے دیں، جس سے آپ اپنے تعلیمی اور پیشہ ورانہ حصول پر توجہ مرکوز کر سکیں
انقلابی آن لائن سروس متعارف! ہم ڈپلیکیٹ DMC یا سرٹیفکیٹس کے ساتھ ساتھ بورڈ ٹو بورڈ منتقلی اور تصدیق کے حصول کے لیے امیدواروں کو درپیش چیلنجوں کو سمجھتے ہیں۔ اسی لیے ہم نے ایک ہموار اور صارف دوست پلیٹ فارم تیار کیا ہے تاکہ پورے عمل کو پریشانی سے پاک اور آسان بنایا جا سکے۔ صرف چند کلکس کے ساتھ، اب آپ ڈپلیکیٹ DMC یا سرٹیفکیٹ کی درخواستوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں، کسی بھی گمشدہ یا خراب شدہ دستاویزات کے فوری اور موثر حل کو یقینی بنا کر۔ مزید برآں، ہمارا پلیٹ فارم اصل سرٹیفکیٹ کی درخواستوں اور بورڈ ٹو بورڈ منتقلی کی سہولت فراہم کرتا ہے، جس سے آپ تعلیمی اداروں کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے منتقل ہو سکتے ہیں۔ آپ کی مزید مدد کرنے کے لیے، ہم نے ایک جامع ٹیوٹوریل ویڈیو بنایا ہے جو آپ کی مرحلہ وار رہنمائی کرے گا، اس بات کو یقینی بنائے گا کہ آپ کے پاس وہ تمام معلومات ہیں جو آپ کو ہماری خدمات کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے درکار ہیں۔ ہماری آن لائن سروس کی سہولت اور کارکردگی کو قبول کریں، اور ہمیں آپ کی دستاویز سے متعلقہ ضروریات کا خیال رکھنے دیں، جس سے آپ اپنے تعلیمی اور پیشہ ورانہ حصول پر توجہ مرکوز کر سکیں
میٹرک رلٹ کب آئیگا چئرمین بور ڈ اعجاز احمد بلوچ نے کوئٹہ وائس کو دی گئی انٹریو کے دوران بتادیا- انٹرویو کو آخر تک سن کر زیادہ سے زیادہ لائک اور شئر کرین
بلوچستان میں میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کب ہوگا ؟ تفصیلات چیرمین بورڈ اعجاز احمد بلوچ کے اس انٹرویو میں۔ زیادہ سے زیادہ شئراور لائک کریں❤️❤️❤️❤️❤️❤️
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان میر نصیب اللہ مری اور سیکرٹری کا لجز حافظ عبد الماجد نے چیئر مین بلوچستان بورڈ میر اعجاز عظیم بلوچ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور سٹم کو مزید بہتر بنانے کے لئے تجاویز پیش کیں۔ چیئر مین بورڈ اعجاز احمد بلوچ نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ بلوچستان بورڈ طلبا کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید موثر بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کارلائے گا*