Aks-e-Dera عکس ڈیرہ

  • Home
  • Aks-e-Dera عکس ڈیرہ

Aks-e-Dera  عکس ڈیرہ Aks-e-dera ,
Our motto is to highlight the issues of society and to raise the voice of unheard and unprivileged.

عید گزاریں اپنوں کے ساتھسولر سسٹم  مکمل گرین شیڈ سے آراستہ شاندار "سوئمنگ پول" خوشیوں کے خوبصورت لمحات گزاریں اپنی فیملی...
11/04/2024

عید گزاریں اپنوں کے ساتھ
سولر سسٹم مکمل گرین شیڈ سے آراستہ شاندار "سوئمنگ پول" خوشیوں کے خوبصورت لمحات گزاریں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ
، بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
تمام آسائشوں سے آراستہ۔ نزد گرین ویو پارک بند روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
For Booking: 03416360988
03339960988
Time Slot 1 : 10am to 6pm (full Day Booking 6000)
Time Slot 2 : 10am to 2.30pm(3000)
Time Slot 3 : 2.30pm to 7:pm(3000)
(Night Booking available)

Let’s Party with friends and family!!!

بزرگ شہری کا دوران سفر ٹانک اڈے سے گرد روڈ کے درمیان پرس گر گیا جس میں انتہائی ضروری کارڈ ہیں اگر کسی بھائی کو ملا ہوا ت...
21/03/2024

بزرگ شہری کا دوران سفر ٹانک اڈے سے گرد روڈ کے درمیان پرس گر گیا جس میں انتہائی ضروری کارڈ ہیں اگر کسی بھائی کو ملا ہوا تو مطلوبہ نمبر پر رابطہ کریں03481909988

ضلعی سپورٹس سیکرٹری اور ہیڈ ماسٹر محمد یعقوب بابڑ کی جانب سے گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 میں دامان ٹی وی کی ٹیم کے اعزاز میں...
11/03/2024

ضلعی سپورٹس سیکرٹری اور ہیڈ ماسٹر محمد یعقوب بابڑ کی جانب سے گورنمنٹ مڈل سکول نمبر 2 میں دامان ٹی وی کی ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام اور ٹی پارٹی۔
آل مڈل سکولز ٹورنامنٹ کی رنگارنگ تقریب تقسیم انعامات کی خصوصی کوریج کرنے پر دامان ٹی وی کو خراج تحسین پیش کیا گیا محمد یعقوب بابڑ اور سکول انتظامیہ کی جانب ٹیم کے سینئر ممبر محمد جاوید خٹک کو خصوصی طور پر شیلڈ سے نوازا گیا اور ممبران کو ہار پہنائے گئے اور گفٹ دیئے گئے اس موقع پر دامان ٹی وی کی جانب سے محمد یعقوب بابڑ کا شکریہ ادا کیا گیا۔

5 ماہ میں 80 فیصد سے زائد سٹی 2 کے علاقوں کو کلئیر کر لیا گیا ہے لائن سپرنٹنڈنٹ انعام اللہ خان گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان:...
25/02/2024

5 ماہ میں 80 فیصد سے زائد سٹی 2 کے علاقوں کو کلئیر کر لیا گیا ہے لائن سپرنٹنڈنٹ انعام اللہ خان گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان: پیسکو ڈیرہ کی جانب سے 4 فیڈر پر کام شروع کیا گیا ہے جس میں سٹی 2 کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں کومبنگ اور بجلی چوری پر کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے گرین ٹاؤن گلی باغ والی حیات اللہ محلہ بازار اور دیگر علاقوں میں کام مکمل کر لیا گیا ہے اہلکاروں اور افسران کی ہفتہ اتوار کی چھٹی بھی نہیں ہوتی محلہ لغاری میں کومبنگ آپریشن مکمل ہونے کے قریب ہے انشاءاللہ آنے والے دنوں میں سٹی 2 کی لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے کم ہو کر 2 یا 3 گھنٹوں پر آ جائے گا پیسکو چیف کی طرف سے واضح احکامات ہیں کہ جن فیڈر پر کومبنگ مکمل ہو جائے انہیں لوڈشیڈنگ میں فوری ریلیف مہیا کیا جائے بہت جلد پشاور سے آنے والی ٹیم متعلقہ علاقوں کی چیکنگ کرکے 24 گھنٹے فیڈر پر بجلی بحال کر دی جائے گی لائن سپرنٹنڈنٹ انعام اللہ خان گنڈاپور

بند روڈ باغ سکون کے ساتھ  آموں کے باغات میں واقع فارم ہاؤس سوئمنگ پول کے ساتھ برائے فروخت ماہانہ انکم ڈیڑھ لاکھ سے 2 لاک...
17/02/2024

بند روڈ باغ سکون کے ساتھ آموں کے باغات میں واقع فارم ہاؤس سوئمنگ پول کے ساتھ برائے فروخت ماہانہ انکم ڈیڑھ لاکھ سے 2 لاکھ
مذید معلومات 03416360988

ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کیلئے خوشخبری پہلی مرتبہ گرین سولر آپریٹر لایا 1:سولر کمیٹی2: قسطوں3: نقد پر  3KV اور 6KV سول...
17/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کیلئے خوشخبری پہلی مرتبہ گرین سولر آپریٹر لایا
1:سولر کمیٹی
2: قسطوں
3: نقد پر 3KV اور 6KV سولر لگانا ہوا آسان ابھی کال کریں اور شامل ہو جائیں
03416360988
03339960988
ہمارے پیج کو لائک کریں اور سولر اور اس سے وابستہ اشیاء کی قیمتوں کی معلومات حاصل کریں شکریہ
https://www.facebook.com/profile.php?id=61556470921704&mibextid=ZbWKwL

محمد جاوید خٹک بیورو چیف دامان ٹی وی کی جانب سے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ برہان لطیف خسوری کو بیٹے کی پیدائش پر خصوصی طور پر مب...
15/02/2024

محمد جاوید خٹک بیورو چیف دامان ٹی وی کی جانب سے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ برہان لطیف خسوری کو بیٹے کی پیدائش پر خصوصی طور پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں کمیٹی کی دنیا کا بااعتماد نام  علی موبائل ہنڈا CG-125 کی کمیٹی شرو ع کرنے جا رہے ہیں کمیٹی میں حصہ ...
03/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان میں کمیٹی کی دنیا کا بااعتماد نام علی موبائل ہنڈا CG-125 کی کمیٹی شرو ع کرنے جا رہے ہیں کمیٹی میں حصہ لینے والےخواھش مند حضرات نیچے دیے گئے موبائل # پر کال کرکے مذید تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چہکان سے تعلق رکھنے والے نوجوان سماجی ورکر ساجد ساہی نے گزشتہ روز پشاور میں تعنات ڈپٹی سیکریٹر...
13/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے چہکان سے تعلق رکھنے والے نوجوان سماجی ورکر ساجد ساہی نے گزشتہ روز پشاور میں تعنات ڈپٹی سیکریٹری CM سیکرٹریٹ حاجی رحمت اللہ خان سے ان کے آفس میں ملاقات کی اس موقع پر عرفان اللہ ساہی بھی انکے ہمراہ تھے حاجی رحمت اللہ سے ان کے آبائی علاقے یو سی چہکان کو درپیش مسائل پر بات چیت کی حالیہ پانی بجلی اور دیگر مسائل کے ممکنہ حل میں رضاکارانہ تعاون پر ان کا اہلیان چہکان کی طرف سے شکریہ ادا کیا اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری حاجی رحمت اللہ کا کہنا تھا کہ اپنے علاقے کی تعمیر و ترقی کے لیے جو کچھ بھی ممکن ہوا انشاء اللہ ضرور کوشش کریں گے

ڈیرہ اسماعیل خان  میں گزشتہ  کئی دنوں سے جاری دھند کے باعث  سولر ٹیوبویلز نے کام کرنا چھوڑ دیا  ہے ۔ عوام کے در پیش مسائ...
07/01/2024

ڈیرہ اسماعیل خان میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری دھند کے باعث سولر ٹیوبویلز نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے ۔ عوام کے در پیش مسائل کو دیکھتے ہوے ۔ جمعیت علماء اسلام پوٹہ نے پوٹہ شہر کے لیے واٹر ٹینکرز کا بندوبست کر دیا تاکہ اس شدید ٹھنڈ میں عوام کو کچھ ریلیف میسر ہو سکے۔ پوٹہ کی عوام نے جمعیت علمائے اسلام کے اس اقدام کو سراہتے ہوے شکریہ ادا کیا۔

پی ڈی ایم حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بم دھماکہ کر دیا
22/08/2023

پی ڈی ایم حکومت نے جاتے جاتے عوام پر بم دھماکہ کر دیا

سفید موتیے کا آپریشن بذریعہ لیزر
21/08/2023

سفید موتیے کا آپریشن بذریعہ لیزر

اپنی قریبی مساجد کو ہر ہفتے 100 روپے دے کر خدمت کریں
19/08/2023

اپنی قریبی مساجد کو ہر ہفتے 100 روپے دے کر خدمت کریں

18/08/2023

حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں کے واضح احکامات کے باوجود ڈیرہ میں متعدد پرائیویٹ سکول کھل گئے

ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کی نااہلی لغاری گیٹ کے علاقہ مکینوں کی کئی بار شکایات کے باوجود نکاسی آب کے نالے پر قائم ...
17/08/2023

ڈپٹی کمشنر و اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ کی نااہلی لغاری گیٹ کے علاقہ مکینوں کی کئی بار شکایات کے باوجود نکاسی آب کے نالے پر قائم غیر قانونی ذبح خانے عرصہ دراز سے نکاسی آب کے نالوں کی بندش کا سبب بننے کے باوجود کوئی کاروائی دیکھنے کو نہیں ملی اہل علاقہ کا کمشنر ڈیرہ ڈویژن سے نااہل انتظامی افسران کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا

رات گئے حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ پٹرول اٹھارہ روپے فی لٹر ۔۔ڈیزل بیس روپے فی لٹر مزید مہنگا۔۔۔
16/08/2023

رات گئے حکومت کا عوام کو ایک اور تحفہ
پٹرول اٹھارہ روپے فی لٹر ۔۔
ڈیزل بیس روپے فی لٹر مزید مہنگا۔۔۔

13/08/2023

سولر سسٹم مکمل گرین شیڈ سے آراستہ شاندار " سوئمنگ پول" خوشیوں کے خوبصورت لمحات گزاریں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ
، بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
تمام آسائشوں سے آراستہ۔ نزد گرین ویو پارک بند روڈ ڈیرہ اسماعیل خان
For Booking: 03416360988
03339960988
Time Slot 1 : 10am to 6pm (full Day Booking 6000)
Time Slot 2 : 10am to 2.30pm(3000)
Time Slot 3 : 2.30pm to 7:pm(3000)
(Night Booking available)

Let’s Party with friends and family!!!

گومل میڈیکل ڈینٹل کالج (MTI) ڈیرہ اسماعیل کے 27 ڈاکٹرز کو سٹے مل گیا ڈین گومل میڈیکل ڈینٹل کالج نے 27 ڈاکٹرز کو بطور Dem...
10/08/2023

گومل میڈیکل ڈینٹل کالج (MTI) ڈیرہ اسماعیل کے 27 ڈاکٹرز کو سٹے مل گیا

ڈین گومل میڈیکل ڈینٹل کالج نے 27 ڈاکٹرز کو بطور Demonstrator تعینات کیا جن کی سلیکشن میرٹ پر کی گئی تھی تاہم ان 27 ڈاکٹرز کی تعیناتی کے باوجود گومل میڈیکل ڈینٹل کالج کے بورڈ آف گورنرز نے ایک جعلی و خود ساختہ Advertisement جاری کر دی تھی، جس پہ آج دس اگست 2023 کو طہ حسین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے سول عدالت میں عنوان مقدمہ (ڈاکٹر عبدالمتین وغیرہ بنام گومل میڈیکل کالج وغیرہ پر شاندار طریقے سے بحث کر کے سول عدالت/MOD سے حکم امتناعی جاری کروا کے فرضی اور خودساختہ Recruitment Advertiement کو منسوخ کروا دیا، تاکہ پہلے سے تعینات شدہ 27 ڈاکٹرز کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ ڈاکٹرز کے وکیل طہہ حسین ایڈوکیٹ ہائی کورٹ نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز ہمارے معاشرے کے اہم رکن ہیں اور اگر ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ناانصافی ہوگی تو ڈاکٹرز کے حق میں ہر فورم پہ آواز اٹھاوں گا اور قانونی جنگ لڑوں گا۔

August Booking Start سولر سسٹم  مکمل گرین شیڈ سے آراستہ شاندار " سوئمنگ پول" خوشیوں کے خوبصورت لمحات گزاریں اپنی فیملی ا...
04/08/2023

August Booking Start

سولر سسٹم مکمل گرین شیڈ سے آراستہ شاندار " سوئمنگ پول" خوشیوں کے خوبصورت لمحات گزاریں اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ
، بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔
For Booking: 03416360988
03339960988
Time Slot 1 : 10am to 6pm (full Day Booking 6000)
Time Slot 2 : 10am to 2.30pm(3000)
Time Slot 3 : 2.30pm to 7:pm(3000)
(Night Booking available)

Let’s Party with friends and family!!!

02/08/2023

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت پر ہفتہ شہدائے پولیس کے حوالے سے پولیس افسران کی جانب سے شہداء کی قبروں پر حاضری وسلامی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی ایس پی صدر سرکل محمد سلیم بلوچ نے ایس ایچ اوز ڈیرہ ٹاؤن فہیم عباس ، یارک ذیشان اقبال اور صدر ارسلان خان کے ہمراہ شہید پولیس محمد جہانگیر،محمد رمضان و دیگر شہداء پولیس کی قبور پر حاضری دی

22/07/2023

ڈی پی او ڈیرہ عبدالرؤف بابر قیصرانی کی ھدایت پر ڈی ایس پی سلیم بلوچ کا رات گے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صدر سرکل کے مختلف ایریاز پلوں اور بلاکنگ روٹس کو چیک کیا*

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سلیم بلوچ نے محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے صدر سرکل نے رات گے مختلف چیک پوسٹوں، پلوں، بلاکنگ روٹس کا وزٹ کیا وزٹ کےدوران ڈی ایس پی سلیم بلوچ نے صدر سر کل کےتمام داخلی و خارجی راستوں پر تعینات پولیس ناکہ بندیوں کو بھی چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں کھانے پینے کی تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی مناسب ہدایات جاری کی، ڈیوٹی چوکس اورالرٹ رہنے کےساتھ ساتھ بلٹ پروف جیکٹ اورہیلمٹ استعمال کرنےکی سخت ہدایات جاری کیں انہوں نے سکورٹی پر موجود اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ دوران ڈیوٹی مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں کریں ،
عوام کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں

ڈی ایس پی سلفی
21/07/2023

ڈی ایس پی سلفی

ڈیرہ اسماعیل خان کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری 21 جولائی سے آغاز  انڑی فیس 500 روپے آج ہی اپنی ٹیم کی شمولیت رابطہ کریں
20/07/2023

ڈیرہ اسماعیل خان کے کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری 21 جولائی سے آغاز
انڑی فیس 500 روپے آج ہی اپنی ٹیم کی شمولیت رابطہ کریں

سرورٹاون بستی درکھان خدمت کاسفر رواں دواں ڈیرہ اسماعیل خان مولانا لطف الرحمن صاحب اور مولانا عبید الرحمن صاحب کے خصوصی ح...
16/07/2023

سرورٹاون بستی درکھان خدمت کاسفر رواں دواں

ڈیرہ اسماعیل خان مولانا لطف الرحمن صاحب اور مولانا عبید الرحمن صاحب کے خصوصی حکم پے ضلعی جنرل سیکٹری چوہدری محمد اشفاق تحصیل امیر قاری اعجاز فاروقی مولانا شبیر احمد عبد الروف اسراء کی نگرانی میں سرور ٹاون کا 200kvکا خراب ٹرانسفارمر تبدیل کر کے جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے نیو مہیا کردیا گیا ۔۔۔
اس موقع پے سرور ٹاون اور اہلیان علاقہ نے جمیعت علمائے اسلام کا شکریہ ادا کیا

گبریل گارسیا مارکیز نے کہا تھا "جب کوئی عورت کسی مرد کے ساتھ سونے کا فیصلہ کر لیتی ہے تو، اس دنیا میں ایسی کوئی دیوار نہ...
12/07/2023

گبریل گارسیا مارکیز نے کہا تھا

"جب کوئی عورت کسی مرد کے ساتھ سونے کا فیصلہ کر لیتی ہے تو،
اس دنیا میں ایسی کوئی دیوار نہیں ہے جو اسے روک سکے ایسا کوئی قلعہ نہیں جسے وہ تباہ نہ کر دے،
پھر وہ تمام اخلاقیات کو نظر انداز کر دیتی ہے اور اُسے کسی خدا کی فکر نہیں ہوتی"

‏یہ سیما جاکھرانی ہے کچھ دن پہلے تک مسلمان تھی سلمان حیدر کی بیوی سیما حیدر اب ہندو ہے سیما سچن بیوی ہے سچن مینا کی چار بچوں سمیت اپنے نئے شوہر سچن کے پاس جاچکی ہے انٹرویو سنا دوستی پب جی سے شروع ہوئی اصل وجہ شوہر کا گھر سے دور رہںا تھا

07/07/2023

* TikkTok Offiacaily paid Permotion Agency ۔*

*(1) اس گروپ میں آپ کے کاروباری Ads چلائے جاتے ہیں جس سے آپ کے Business کے Product کی Online sale میں اِضافہ ہوگا۔*

*(2) آپکی ویڈیو Foryou پے Trending میں چلائی جائےگی اور آپکو Viral بھی کروا سکتے ہیں ویڈیو سپانسر کے ذریعے*
*آپ کے اکاؤنٹ کے سارے مسائل کا حل ہے ہمارے پاس freez acount Unfreez کیے جاتے ہیں۔*

*(3) اگر آپکو اپنی Website پر Traffic چاہیے یا اپنے Online Store کے لئے Customer چاہیے تو بھی Service Available ھے*
https://chat.whatsapp.com/LpqfLW4CSPf9iQ1JwqZx6a

ڈیرہ اسماعیل خان:ایڈیشنل ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی قائد اعظم کیمپس گومل یونیورسٹی ڈاکٹرمدثر محمود خان ولد اسلم پرویز ...
06/07/2023

ڈیرہ اسماعیل خان:
ایڈیشنل ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی قائد اعظم کیمپس گومل یونیورسٹی ڈاکٹرمدثر محمود خان ولد اسلم پرویز خان گنڈاپور (سابق رجسٹرار گومل یونیورسٹی) نے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کا مکالمہ کامیابی سے مکمل کرلیا اس موقع پر ڈاکٹرمدثر محمود خان کا کہنا تھا کہ آج میں جس مقام پر پہنچا ہوں یہ سب میرے والدین،اساتذہ کرام اور دوستوں کی دعاؤں کا ثمر ہے میں وائس چانسلر گومل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللّٰہ خان اور ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد اعجاز خان (سپروائزر) کا بڑا مشکور ہوں جنہوں نے پی ایچ ڈی کمپیوٹر سائنس کے مکالمے کے دوران میرے ساتھ بڑا تعاون کیا خبر سنتے ہی،دوست احباب و رشتہ داروں کی جانب سے ڈاکٹرمدثر محمود خان کو مبارک بادی دینے والوں کا تانتا بندھ گیا۔

پاکستان میں سب گول مال ہے
26/06/2023

پاکستان میں سب گول مال ہے

ڈیرہ اسماعیل خان //بستی درکھانوالی شکریہ جمیعت علمائے اسلام شکریہ مولانا برادران مولانا عبید الرحمن صاحب کی خصوصی ہدایات...
22/06/2023

ڈیرہ اسماعیل خان //بستی درکھانوالی
شکریہ جمیعت علمائے اسلام
شکریہ مولانا برادران
مولانا عبید الرحمن صاحب کی خصوصی ہدایات پر ضلعی جنرل سیکٹری چوہدری محمد اشفاق کے تعاون اور یونٹ امیر مولانا شبیر احمد جنرل سیکٹری عبد الروف اسراء یوتھ کونسلر جمیل اسراء کی کوششوں سے بستی درکھان میں کل سے خراب 200kvکا نیو ٹرانسفارمر جمیعت علمائے اسلام کی طرف سے مہیا کردیا گیا
اس موقع پے اہل علاقہ نے جمیعت علمائے کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ،اہل علاقے کا کہنا تھا بستی درکھان جمیعت علمائے اسلام کا پہلے بھی گڑھ تھا آئندہ اس کو اور بھی مضبوط کریں گے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aks-e-Dera عکس ڈیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share