Mahive watan pakistani

  • Home
  • Mahive watan pakistani

Mahive watan pakistani follow to page in pakistsni news

23/10/2022

*بریکنگ نیوز حیدرآباد*
*مورخہ 23 اکتوبر 2022*
*لوہار مارکیٹ نزد جھولے لال پاکستانی چوک سٹی حیدرآباد کا بہت برا حال ہے حیدرآباد انتظامیہ کو کہی بار توجہ دلوائی جا چکی ہے نالہ نالیوں کا گندا پانی روڑ پر یہ روز کا معمول بن چکا ہے بزرگ و خواتین بچے نمازی حضرات آگے خورشید بیگم گرلز کالج ہے وہاں کے اسٹوڈنٹ طلباء کو بھی پریشانی کا سامنا ہے سوشل میڈیا پریس میڈیا و چینل کے ذریعے برائے مہربانی خود نوٹس لیتے ہوئے افسران کو توجہ دلائے(علاقہ مکین)*

22/10/2022

*نیوز حیدرآباد*
*مورخہ 21 اکتوبر 2022 بروز جمعہ*
*درگاہ حضرت سیدنا گل شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سٹی حیدرآباد پر ماہانہ محفل بزم خدام دورود وسلام کے زیر اہتمام منتظمین اعلیٰ خادم الققرہ ایکس چیئرمین درگاہ گل شاہ بخاری جاوید علی بخاری خادم محمد ناصر بخاری منعقد کی گئی 24 سال گزر گئے ہر ماہ اسلامی 10 اور 24 تاریخ محفل میلاد کا و محفل سماع پروگرام منعقد کیا جاتا ہے علماء و مشائخ معروف نعت خواں قوال پارٹیاں کو مدعو کیا جاتے ہے تبرکات و لنگر کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے بڑی تعداد میں عقیدتمندان و ذاہرین کی شرکت ہوتی ہے مہمان گرامی محمد یامین شاہ سائیں میر بلاج سابق ڈی ایس پی برکت مغل محمد امین میمن لالہ سائیں ٹاؤن انجارج گل شاہ بخاری جاوہد قرشی واراکین ٹاون کمیٹی نے درگاہ پر حاضری و محفل میں شرکت کی*

*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی اراکینِ او آر سی کمیٹی کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں...
19/10/2022

*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم) پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے مرکزی اراکینِ او آر سی کمیٹی کے ہمراہ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی محفل میلاد میں شرکت کی*

* *

19/10/2022
*مورخہ 16 اکتوبر 2022**ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ذمہ داران، حیدرآباد کے تمام ٹاؤنز کے ذمہ داران، سوشل میڈیا، APMSO کے ذمہ داران...
18/10/2022

*مورخہ 16 اکتوبر 2022*

*ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے ذمہ داران، حیدرآباد کے تمام ٹاؤنز کے ذمہ داران، سوشل میڈیا، APMSO کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس*

*سابق MNA، مرکزی رکن، انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین بھائی، مرکزی رکن، سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی بھائی نے جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارجز و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی*
*ٹاؤنز انچارجز و اراکین ٹاون کمیٹیز، سوشل میڈیا، APMSO کے ذمہ داران سے طویل مشاورتی اجلاس کیا*

*سید وسیم حسین بھائی نے ذمہ داران کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آج MQM کی ساخت جو گر رہی ہے، اور آج جو کراچی میں NA 239 کا جو رزلٹ آیا ہے، ایسے رزلٹ سے MQM کے کارکنان میں مایوسی پھیل رہی ہے*
*لیکن جو نظریاتی کارکنان ہوتے ہیں، وہ کبھی بھی کہیں بھی ہمت نہیں ہارتے*
*ہم سب کی یہ ذمہ داری بنتی ہے، ہم سب اس MQM کو مضبوط کریں*
*اب ہمارے سب کے کندھوں پر بہت زیادہ بوجھ آگیا ہے، ہمیں اپنی Organization کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا ایک لائحہ عمل بنانا ہوگا، رابطہ کمیٹی کے غلط فیصلوں، غلط حکمت عملی اپنانے کی وجہ سے آج MQM کی یہ صورت حال ہے*
*ہمیں ان سب ذمہ داران و کارکنان سے رابطہ کرنا ہوگا جو رابطہ کمیٹی کی غلط فیصلوں، غلط حکمت عملی کی وجہ سے ناراض ہو کر کراچی اور حیدرآباد میں گھر بیٹھ گئے ہیں*
*ایسے وقت میں نظریاتی کارکنان آگے بڑہیں ایم کیو ایم کو مضبوط کریں اور ایم کیو ایم کو سنبھالنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں*
*آج ہماری یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم نے جو MQM کو بحال کرنے کے لیے جو کمیٹی MQM Organization Restoration Committee بنائی تھی*
*ہمیں نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ کر ایم کیو ایم کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا*

*اپنی صفوں میں بھی جو لوگ کام نہیں کر رہے ان کے لئے بھی جلد لائحہ عمل بنانا پڑے گا*

*تنظیمی ذمہ داران کا عزم انشاءاللہ ایم کیو ایم کو مضبوط بنائیں گے اور ایم کیو ایم کو بحال کر کے دم لیں گے*

*جاری کردہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*تنظیم (MQM پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد*

11/10/2022

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حلف اٹھایا گورنر سندھ کی ذمہ داری سنبھال لی اس موقع پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ و سندھ اراکین نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو مبارکباد پیش کی

*مرکزی کیمپ بسلسلہ (عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم)**تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرأباد کی جانب س...
08/10/2022

*مرکزی کیمپ بسلسلہ (عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم)*

*تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرأباد کی جانب سے بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کے اظہار میں ہر سال طرح اس سال بھی مرکزی کیمپ لگا دیا گیا ہے*

*بمقام مرکزی کیمپ اسٹیشن روڈ*

*جاری کردہ*
*مرکزی شعبہ اطلاعات*
*تنظیم ( MQM پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرأباد*

07/10/2022

*پریس ریلز حیدرآباد*
*مورخہ 7 اکتوبر 2022 بروز جمعہ*
*درگاہ حضرت سیدنا گل شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سٹی حیدرآباد پر جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ماہانہ گیارہویں شریف منتظمین خادم الفقراء جاوید بخاری محمد ناصر بخاری بزم خدا میں دورود سلام کے زیراہتمام محفل منعقد کی گئی معروف ثنا خواں نے ہدیہ نعت پیش کی سابقہ ایم این اے مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج حیدرآباد سید وسیم حسین بھائی کی خصوصی ہدایت پر ٹاون گلشاہ بحاری کے ٹاون انچارچ جاوہد قرشی واراکین ٹاؤن کمیٹی یوسی انچارج واراکین یوسی کمیٹی درگاہ پر حاضری و محفل میں شرکت کی معزز شخصیت سابق ڈی ایس پی برکت مغل و علاقہ معززین و عقیدتمندان کی کثیر تعداد نے شرکت کی بعد از محفل لنگر و تبرکات بھی تقسیم کیا گیا*

*پریس ریلز حیدرآباد**مورخہ 26 ستمبر 2022**عظیم الشان سالانہ عروس مبارک حضرت سیدنا گل شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سٹی حیدرا...
26/09/2022

*پریس ریلز حیدرآباد*
*مورخہ 26 ستمبر 2022*
*عظیم الشان سالانہ عروس مبارک حضرت سیدنا گل شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ سٹی حیدراباد کے موقع پر خادم الفقرہ جاوید بخاری محمد ناصر بخاری جو کہ چوبیس سالوں سے درگاہ پر خدمت کر رہے ہیں عروس کی رسمات و تقریبات درگاہ پر چادر پیس کر کے کی گی محفلوں و تقریبات کا آغاز خصوصی خطاب علماء مشائخ سے کیا گیا محفل نعت معروف نعت خواں نے پیش کی محفل سماع معروف قوال پارٹیوں نے کلام پیش کے علماء و مشائخ و مہمان خصوصی حضرت الحاج گلشن الہی فریدی چشتی محمد یامین شاہ علامہ محمود احمد قادری محمد اسماعیل نورانی و کثیر تعداد زائرین و عقتمندان نے شرکت کی بعداز محفل لنگر و تبرکات کا بھی اہتمام کیا گیا*

10/08/2022

*News Update Pskistan*

*ٹکرز حیدرآباد*
*پریس ریلز*
*مورخہ 10 اگست 2022*

*درگاہ حضرت سید نا گل شاہ بحاری رحمۃ اللہ علیہ سٹی حیدرآباد پر متولی خادم الفقرہ محمد ناصر بخاری نے ماہانہ محفل غوث اعظم دستگیر گیارہویں شریف و شہدائے کربلا کی یاد میں محفل منعقد کی محفل میں بڑی تعداد میں زائرین نے شرکت کی بعداز محفل لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا*

21/07/2022
27/06/2022

ARY News is a leading news channel of Pakistan. ARY News brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, and entertainment.

24/03/2022

23 March 2022 painfully unfaithful pakistan zindabad

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے‏ڈاکٹر عبدال...
10/10/2021

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 1960ء میں کراچی یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی

‏1967 میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹر اور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی

1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز قائم کی

1981 میں لیبارٹری کا نام ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹری رکھا گیا

یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے

مئی 1998 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1996 اور 1999 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1989 میں حلال امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لیبارٹری نے پاکستان کیلئے 1000 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

اسی ادارے نے 25 کلو میٹر تک مار کرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لئے جدید دفاعی آلات کے علاوہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کیلئے متعدد آلات بھی بنائے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عمر 86 برس تھی گزشتہ کچھ عرصے سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے

گذشتہ کئی سالوں سے غیر اعلانیہ طور پر نظر بند رہنے والے محسن پاکستان حقیقی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان علی الصبح 6:20 دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

ان کی نماز جنازہ وصیت کے مطابق آج 10 اکتوبر 2021 دن 3:30 شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی.

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے اس محسن کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲 آمین

07/10/2021

تمام عالم اسلام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو

15/09/2021

پاک افواج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

11ستمبر یوم وفات *قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ*اللہ کریم آپ کے درجات کو اور بلند فرمائے آمین
11/09/2021

11ستمبر یوم وفات
*قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ*

اللہ کریم آپ کے درجات کو اور بلند فرمائے آمین

08/09/2021

* *
*سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن کے سلسلے میں حیدرآباد کا دورہ*

08/09/2021

تنظيم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی۔کے سربراہ فاروق ستار بھاٸ کا حیدرآباد کنٹومنٹ کے الیکشن وارڈ ۔8 ۔9 ۔10۔ کا دورہ علاقہ کے بزرگوں سے ملاقاتيں ۔گل لالا 🌷 پر مہر لگاۓ ۔اور اپنے بچوں کا مستقبل سنوارے۔🌷🌷🌷

06/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان
افواج پاکستان قاسم رینجرز و تمام ادارے کے شہیدوں کی عظمتوں کو سلام پاکستان زندہ باد

*پریس ریلیز**06.ستمبر.2021**فاتح ہیں تو غازی ہیں،دین پہ مٹ جائیں تو شہید**نعرہ اپنا ہے اسلام، کلمہ اپنا ہے توحید**6 ستمب...
05/09/2021

*پریس ریلیز*

*06.ستمبر.2021*

*فاتح ہیں تو غازی ہیں،دین پہ مٹ جائیں تو شہید*
*نعرہ اپنا ہے اسلام، کلمہ اپنا ہے توحید*

*6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تمام شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں سابق MNA سید وسیم حسین*

*6 ستمبر 1965 کو ہماری بہادر افوج نے بزدل دشمن کو یہ بتایا کہ جن کے دل جذبہ ایمانی سے لبریز ہوں اور جو فوج شوق شہادت رکھتی ہوں اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی سید وسیم حسین*

*مودی سمیت تمام ملک دشمنوں کو بتا دینا چاہتے ہیں پاک وطن ک خاطر اپنی مسلح افواج کے ساتھ جانیں نچھاور کرنے کو ہمہ وقت تیار ہیں سید وسیم حسین*

*مودی کے یار سن لیں پاکستان کا ایک ایک بچہ ملک دشمنوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گا سید وسیم حسین*

*تنظیم ( ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی مرکزی رکن ڈسٹرکٹ انچارج و سابق MNA سید وسیم حسین مرکزی رکن و سینئر جوائنٹ انچارج شہزاد قریشی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی نے 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ یہ دن ہمیں اُن شہداء کی یاد دلاتا ہے جو دشمن کے بزدلانہ حملے کو شجاعت اور جوانمردی سے ناکام بناتے ہوئے اپنی جانیں اس مادر وطن پر نثار کر گئے*

*ڈسٹرکٹ کمیٹی نے کہا کہ یہ اُن شہداء کی قربانیوں کا ہی نتیجہ ہے کہ آج ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں جنہوں نے 1965ء اور دیگر جنگوں میں آزادی کے چراغ کو روشن رکھنے کیلئے اپنے جانوں کا نذرانہ پیش کیا*

*ڈسٹرکٹ کمیٹی نے کہا کہ ملک دشمن آج بھی یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ پاک وطن کی حفاظت کے لیئے چاہے کچھ ہو جائے ہم اپنی پاک افواج کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے رہینگے*

*شعبہ اطلاعات*
*تنظیم ( ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد*

03/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان

درگاہ حضرت سید گل شاہ بخاری کے خادم الفقراء محمد ناصر بخاری ہر ماہانہ اسلامی 10 و 24 تاریخ کو محفل میلاد و لنگر اہتمام ک...
02/09/2021

درگاہ حضرت سید گل شاہ بخاری کے خادم الفقراء محمد ناصر بخاری ہر ماہانہ اسلامی 10 و 24 تاریخ کو محفل میلاد و لنگر اہتمام کیا جاتا ہے جس میں مذہبی و سیاسی و عقیدتمندان نے بڑی تعداد میں شرکت
سابقہ ایم این اے مرکزی رکن و ڈسٹرکٹ حیدرآباد انچارج سید وسیم حسین بھائی کی ہدایت پر حاضری و دعا کی گئی
ٹاؤن گل شاہ بخاری کے ٹاؤن انچارج جاوید قریشی بھائی واراکین ٹاؤن کمیٹی نے درگاہ پر حاضری دی محفل میں شرکت کی
تنظیم ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار بھائی کے نامزد امیدوار کینٹونمنٹ بورڈ الیکشن
حیدرآباد وارڈ ون محمد شہباز علی وارڈ ٹو محمد طایر وارڈ 10 محمد عرفان نشان گل لالہ 12 ستمبر ہونے والے انتخابات کے نامزد امیدوار کی فتح کے لیے دعا کی گئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahive watan pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share