SkpUpdates

SkpUpdates No.2 Social Media Page Of SkpUpdates A page devoted to our beloved city Sheikhupura and it's wonderful people.

پاڑٹ ٹوشیخوپورہ صدر پولیس ڈھول باجوں کے ساتھ جنڈیالہ شیر خان میں مغوی خاندان کو برآمد کروا کے داد و تحسین سمیٹنے میں مصر...
07/10/2023

پاڑٹ ٹو
شیخوپورہ صدر پولیس ڈھول باجوں کے ساتھ جنڈیالہ شیر خان میں مغوی خاندان کو برآمد کروا کے داد و تحسین سمیٹنے میں مصروف،، لاہور سرگودھا روڈ پر نجی کالج کے طلبا کی ہوائی فائرنگ،،،شہریوں میں خوف و حراس،، تھانہ صدر پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام،،
SHEIKHUPURA POLICE

07/10/2023

شیخوپورہ پولیس کی کارگردگی پر سوالیہ نشان۔۔۔
سرعام جرائم ہورہے ہیں لیکن پولیس خوابِ خرگوش کے مزے لیتی سورہی ہے۔
شیخوپورہ کیپس کالج، پنجاب کالج کے آگے مین سرگودھا روڈ پرچھٹی کے ٹاٸم سرعام فاٸرنگ۔۔۔ اگر کوٸی نقصان ہوجاٸے تو کون ذمے دار ہے
پولیس کا گشت نہ ہونے کی وجہ سے مین روڈ پر گھینٹوں سرعام فاٸرنگ ہوتی رہی۔
SHEIKHUPURA POLICE

لو جی شیخوپورہ کے وزیر بھی ڈاکٹر بن گئے۔ڈراموں فلموں میں دیکھا تھا کہ لوگ راتوں رات بن جاتے ہیں ڈاکٹر اب تو اپنی آنکھوں ...
08/08/2023

لو جی شیخوپورہ کے وزیر بھی ڈاکٹر بن گئے۔
ڈراموں فلموں میں دیکھا تھا کہ لوگ راتوں رات بن جاتے ہیں ڈاکٹر اب تو اپنی آنکھوں سے آج دیکھ بھی لیا کہ شیخوپورہ کے وزیر بھی ڈاکٹر بن گئے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SkpUpdates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share