Balochi duch

Balochi duch Video pictures windar lasbela Balochistan

15/12/2022
23/11/2022

14.0k Followers, 2515 Following, 39.0k Likes - Watch awesome short videos created by albaloshi

08/10/2022

ایک بلوچ بہن جو گھر سے تعلیم کے نام پہ نکلتی ہے والدیں اپنا پیٹ کاٹ کر اسے انسان بنانا چاہتی ہیں مگر یہی بہن بیٹی یونیورسٹوں میں جاکہ آزادی کے نام پہ اپنی مان باپ کے ارمانوں کو اپنی پیروں تلے روند دیتی ہیں افسوس ہوتا ہے ایک اسلامی معاشرے میں لبرلازم کے نام پہ کچھ آنٹیاں جنکا کام ہی اسلام مخالفت ہے ہمارے بچیوں کو ایسے دلدل میں پیھنک دیتی ہیں جن سے انکا نکلنا مشکل ہوجاتا ہے

اے زندگی! مجھے معاف کرنا  رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے.  🖤🥀
19/09/2022

اے زندگی! مجھے معاف کرنا
رسوا کیا تجھے! اوروں کیلئے. 🖤🥀

ارطغرل غازی کے ایکٹر عبدالرحمن سندھ پہنچ گیے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرین کے امداد تقسیم کی اور بچوں میں پیار بانٹا
13/09/2022

ارطغرل غازی کے ایکٹر عبدالرحمن سندھ پہنچ گیے جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرین کے امداد تقسیم کی اور بچوں میں پیار بانٹا

پلیز۔  گاڑیوں والے رات کو ہارن نہ بجائیں ہمارے بچے نیند سے جاگ کر  روٹی مانگتے ہیں 🙏😭 💔بلوچستان
11/09/2022

پلیز۔ گاڑیوں والے رات کو ہارن نہ بجائیں ہمارے بچے نیند
سے جاگ کر روٹی مانگتے ہیں 🙏😭 💔
بلوچستان

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے ویلڈن پاکستان ٹیم
08/09/2022

جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے ویلڈن پاکستان ٹیم

چیئرمین عمران خان آج اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔
05/09/2022

چیئرمین عمران خان آج اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں جلسۂ عام سے خطاب کریں گے۔

‏ایسے لوگوں سے چیز خریدتے وقت بحث مت کیا کریں ۔ جتنا دام مانگیں اتنا دے دیا کریں ۔ پتا نہیں کونسی مجبوریاں اس عمر میں ات...
05/09/2022

‏ایسے لوگوں سے چیز خریدتے وقت بحث مت کیا کریں ۔ جتنا دام مانگیں اتنا دے دیا کریں ۔ پتا نہیں کونسی مجبوریاں اس عمر میں اتنی محنت کرنے پہ مجبور کرتی ہیں۔ اے اللہ پاک سب کو وافر مقدار میں رزق حلال عطا فرما ۔۔ 😢😞

*مثالی  کردگی کا صلہ**وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ پہنچتے ہی احکامات جاری کردیئے۔ انجینئر عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد...
05/09/2022

*مثالی کردگی کا صلہ*

*وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ پہنچتے ہی احکامات جاری کردیئے۔ انجینئر عائشہ زہری کو ڈپٹی کمشنر نصیر آباد تعینات کردیا گیا ۔ذرائع بلوچستان کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر کا اعزاز حاصل کرلی۔*

ایشاء کپ پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔
04/09/2022

ایشاء کپ پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی۔

کوئٹہ میں 20 کلوآٹے کی تھیلا  2400_ 2600 سو روپے جبکہ 50 کلو والی 6200 _ 5400 میں فروخت کیا جارہا ہے
04/09/2022

کوئٹہ میں 20 کلوآٹے کی تھیلا 2400_ 2600 سو روپے جبکہ 50 کلو والی 6200 _ 5400 میں فروخت کیا جارہا ہے

بے روزگاری کے ستائے شہری نے 👆خود کو بجلی کے بلوں میں جھکڑ کر منہ پر تالا لگا لیا، جان لیوا بجلی کے بلوں سے پریشان شہری ک...
04/09/2022

بے روزگاری کے ستائے شہری نے 👆خود کو بجلی کے بلوں میں جھکڑ کر منہ پر تالا لگا لیا، جان لیوا بجلی کے بلوں سے پریشان شہری کا انوکھا احتجاج

بیلہ لسبیلہ کی تقسیم نا منظٶر کے خلاف بیلہ کراس پر سرداران علاقہ معززین ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کررہے ہیں  اس موقع پرعو...
03/09/2022

بیلہ لسبیلہ کی تقسیم نا منظٶر کے خلاف بیلہ کراس پر سرداران علاقہ معززین ایک پر ہجوم پریس کانفرنس کررہے ہیں اس موقع پرعوام کی ایک بڑی تعداد موجود ہے

یہ 2 بچییاں 3 دن سے تھانہ گڑھی شاھو میں ہیں جو کہ کسی پٹھان سے برآمد ہوئی ہیں براہ کرم تمام گروپس میں شئیر کریں تاکہ ان ...
03/09/2022

یہ 2 بچییاں 3 دن سے تھانہ گڑھی شاھو میں ہیں جو کہ کسی پٹھان سے برآمد ہوئی ہیں براہ کرم تمام گروپس میں شئیر کریں تاکہ ان کے والدین مل سکیں - جزاک اللہ

*لندن: ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لندن کے شاہراہوں پ...
03/09/2022

*لندن: ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے راہشون سردار عطاء اللہ خان مینگل کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے لندن کے شاہراہوں پر بورڈز آویزاں کردیئے گئے*.

2/9/2022

*_قیامت خیز سیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔ تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہ...
01/09/2022

*_قیامت خیز سیلاب، در بدر زندگی۔۔۔ مگر پردہ سکارف برقعہ کا اہتمام۔۔۔۔ تیرے قدموں کا کیچڑ بادشاہوں کے سر کے تاج میں جڑے ہیروں اور جواہرات سے زیادہ انمول ہے۔_*

*_سلام اے بنت حوا تجھ کو سلام🌹_*

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت نہ دینے کا گھٹیہ ترین طریقہ یہی ہے۔ کہ دو...
01/09/2022

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہیلی کاپٹر سے پھینکے گئے خوارکی سامان کی حالت
نہ دینے کا گھٹیہ ترین طریقہ یہی ہے۔ کہ دو بھی لیکن متاثرین اُسے استعمال بھی نہ کرسکے۔😥۔ یہ سب ہمارے کٹھ پتلی و نااہل وزیر اعلی کی بے اختیاری کی وجہ سے ہوا شیم شیم

20/08/2022

*📌بلوچستان آدھے سے زیادہ ڈھوب گیا ہے*

*دجالی میڈیا اور نا اہل حکومت غفلت کی نیند سورہا ہے۔*
*اگر تم لوگوں کو شہباز گل کے ڈرامے سے فرصت ملے تو سب آو دیکھو ہماری مائیں ڈھوب گٸی ہیں، ہمارے معصوم بہن بھاٸی کچھ پانی میں بہہ گئے ہیں، ہمارے بچے یتیم ہوگٸے ہیں-*
*کچھ بے گھر ہو گئے ہیں۔*
*خدارا کچھ تو ہماری حال پر رحم کرو*😭😭😭😭

رات گے وندر رانا بھٹ  میں مسلسل طوفانی ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے کئی گھر گر گئے ہیں 🤲🏻 اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت ...
13/08/2022

رات گے وندر رانا بھٹ میں مسلسل طوفانی ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے کئی گھر گر گئے ہیں 🤲🏻 اللہ پاک تمام مسلمانوں کی حفاظت فرمائے

اطلاع گمشدگی۔ اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔
07/08/2022

اطلاع گمشدگی۔
اطلاع دینے والے کو انعام سے نوازا جائے گا۔

حب سندھ بلوچستان کو ملانے والی پل خستہ حال کا شکار کسی بھی وقت یہ پل زمین پوس ہوسکتے ہیں عربوں روپے بجٹ کونسے کنویں میں ...
22/07/2022

حب سندھ بلوچستان کو ملانے والی پل خستہ حال کا شکار کسی بھی وقت یہ پل زمین پوس ہوسکتے ہیں عربوں روپے بجٹ کونسے کنویں میں خرچ ہوتے ہیں جب تک پچاس سو لوگ شہید نہیں ہونگے تب تک حکمرانوں کی آنکھیں نہیں کھیل گی لاوارث حب چوکی. لاوارث بلوچستان

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق زیارت کے دالخراش واقعات جن میں لاپتہ افراد کوقتل و غارت گری کا نشا...
21/07/2022

کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق زیارت کے دالخراش واقعات جن میں لاپتہ افراد کوقتل و غارت گری کا نشانہ بنایا گیا اس افسوسناک واقعہ کے خلاف پارٹی کی جانب سے 23جولائی بروز ہفتہ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پریس کلبز کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے پارٹی اعلامیہ میں تمام اضلاع کے عہدیداروں کے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 23جولائی کو اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کرتے ہوئے اس واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کریں ۔

14/07/2022

پاکستان ہم سب کا ہے سندھی بلوچ سرائیکی پنجابی پختون مہاجر سب بھائی بھائی سندھ میں فساد نامنظور-

کیسے چھوڑ دوں اس شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی ،،  لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارا انتظا...
19/04/2022

کیسے چھوڑ دوں اس شخص کو جس نے اپنی پھول جیسی بیوی ،، لال جیسے بچے اور بادشاہوں والی زندگی چھوڑ کر 25 سال تک ہمارا انتظار کیا۔۔۔۔🖤
اور ہم اتنی جلدی ساتھ چھوڑ دے ناممکن ہے مرشد ہم أخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔!!♥️

Imran Khan With Jemima Khan

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیںتیرے جانے کا غم زیادہ ہے💔غلاموں کو پرانا پاکستان مبارک.
10/04/2022

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
تیرے جانے کا غم زیادہ ہے💔
غلاموں کو پرانا پاکستان مبارک.

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
09/03/2022

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ

میانوالی لہو لہو۔۔۔پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاق باپ نے 7دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔۔۔قیامت خود بتائے گی ...
08/03/2022

میانوالی لہو لہو۔۔۔پہلی اولاد بیٹی پیدا ہونے پر سفاق باپ نے 7دن کی بیٹی کو 5 فائر مار کر قتل کردیا۔۔۔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭😭

18/02/2022

ماں ماں ہوتی ہے جس کی زندہ ہے ماں قدر کرو یارو ۔۔جن کی نہیں ہوتی ہے اس سے پوچھو ماں کیا ہوتی ہے

14/02/2022

good morning

ایک لائن اس شہزادی کے لیے
10/02/2022

ایک لائن اس شہزادی کے لیے

09/02/2022

ہمیں فخر ہے اس بہادر بیٹی پر ۔۔۔۔

Address

Quetta
989878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochi duch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies



You may also like