چمن میں بارڈر پالیسی پر احتجاجی مظاہرین پر پاکستانی فوج کی غنڈہ فورس FC کی فائرنگ انتہائی قابل مذمت ہے اور دنیا میں کسی جگہ ایسا نہیں ھوتا کہ مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی جائے اور دنیا میں ایسی بہادر قوم پٹھان بھی کم ھوگی جو کہ سیدھی فائرنگ کا مقابلہ پتھر خالی بوتلوں سے کررہے ہیں
بجلی کے خلاف ہیجڑو کا احتجاج
جب کپتان کو پتہ چلا کہ یوم تکبیر کی چھٹی ہے
پشاور کے علاقہ گلبہار میں آج صبح رہزنی کا واقعہ ، عاصم نامی شہری پر فائرنگ کرکے موبایئل چھین لی گئی اور ملزمان فرار ہوگئے ، بعد میں زخمی شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ،
پشاور میں آئے روز ڈکیتی اور رہزنی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے،
نوکر بمقابلہ مالک ✌️ سینٹر مشتاق احمد خان 🔥✌️
حملہ کرنے والے #نامعلوم_خواجہ_سرا ہیں تو ان کا گُرو کون ہے؟
پشاور : | 21 مئی 2024 |
صوبائی وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور صاحبزادہ محمد عدنان قادری کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب۔
ملک نصیر کوکی خیل کا شین کمر سے براہ راست خطاب۔حکومت نے سیگنل بند کردئےحکومت جان بوجھ کر آزاد کشمیر والا حالات پیدا کررہےہیں۔کوکی خیل 15 سال بعد اپنی گھروں کو واپس جارہےہیں اور حکومت کہتی ہے کہ آپ اپنی گھروں کو واپس نہیں جاسکتے
قوم کوکی خیل پرامن طریقے سے اپنے آبائی وطن تیراہ راجگل روانہ،اگر مزاحمت کی گئی تو کل گرینڈ جرگہ متفقہ طور پر ٹیڈی بازار کے مقام پر پاک افغان پر احتجاجی کیمپ لگائنگے،اور وادی تیراہ راستے میں جہاں پر روکاوٹیں کھڑی کی گئی تو وہاں پر احتجاجی کیمپ لگا ینگے
قوم کوکی خیل کے تیراہ مارچ کو شین کمر کے مقام پر روک دیا گیا ہے۔ کوکی خیل کے تمام مشران وکشران تیار رہیں اعلان ہوتے ہی باب خیبر کے مقام پر پاک افغان شاہراہ کو بند کر دینگے اور تب تک دھرنا دینگے جب تک کوکی خیل تیراہ مارچ کو جانے کی اجازت نہیں دیا جاتا۔۔۔۔
جمرود سور کمر لال مت سکول کے طلباء کا پاک افغان شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ
بچوں نے شاہراہ بند کرکے کہاکہ سکول میں نہ اساتذہ آتے ہیں اور نہ ہی انہیں کچھ سکھایا جاتا ہے جس کے باعث طلباء کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے۔سکول کے بچوں نے ڈی سی خیبر، ایجوکیشن آفیسر خیبر،ایم این اے اور دیگر متعلقہ حکام سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔
موجودہ نظام سے قبایل اتنے تنگ آچکے ہے کہ اس نظام میں مزید جینا نہیں چاہتے ہیں
قبایلی علاقوں کی سابقہ خاصہ دار او پختونخوا پولیس کے درمیان بڑی تصادم کا خط رہ۔سابقہ خاصہ داروں نے بڑا اعلان کردیا
ایم این اے اقبال آفریدی کا قومی اسمبلی میں خطاب ملاحظہ فرمائیں
عوام نے گاؤں میں پھرنے والے فوجیوں سے کہا کہ تم لوگوں کی ڈیوٹی چھاؤنی میں ہے یا گاؤں میں پھرنے کی اب ھم آپ لوگوں کو اجازت نہیں دیں گے کہ آپ ھمارے گھروں میں گھسو