پاک افغان سرحدی ضلع چمن کے عوام اس بار ووٹ کس پارٹی کو اور کیوں دینگے؟
عام انتخابات کو صرف دو دن باقی، پاک افغان سرحدی ضلع چمن کے عوام اس بار ووٹ کس پارٹی کو اور کیوں دینگے؟ تفصیل حضرت علی عطار کی ویڈیو رپورٹ میں
جو ہوا اس پر معذرت خواہ ہوں، پورے گاؤں سے معذرت خواہ ہیں، تیمور خٹک صدر اے این پی چارسدہ
لویر دیر بارودی مواد ناکارہ بناتے ہوئے بی ڈی یو اہلکاران پر بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے بم ڈسپوزبل ٹیم بمقام زولم دریائے پنچکوڑہ کے کنارے بارودی مواد ناکارہ بنا رہے تھے کہ اسی اثناء بارودی مواد پھٹ گیا.
نوشہرہ میں پرویز خٹک نے کس طرح جعلی ووٹوں کا منصوبہ بنایا ہوا ہے؟ مسلم لیگ ن کے امیدوار اختیار ولی نے بتا دیا۔
باجوڑ: چند دن پہلے ریحان زیب خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
کوہاٹ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 35 کی امیدوار نگہت پروین آفریدی خواتین کو حقوق دلانے کے لیے عام الیکشن میں حصہ لے رہی ہیں۔ تفصیل جانئے باسط گیلانی کی ویڈیو رپورٹ میں
پوچھتا تھا کیا ہم غلام ہیں؟ تم غلام نہیں غلام ابن غلام ابن غلام ابن غلام ہو،
تمہاری غلامی سے وطن آزاد کرائیں گے انشاءاللہ اور کسی کی غلامی میں نہیں چھوڑیں گے، مولانا فضل الرحمان کا عمران خان پر وار
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر باباجی کنڈاؤ میں ٹرک اور پولیس لے جانے والی بس کے مابین تصادم میں 28 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا، ریسکیو
زخمیوں میں بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہیں۔ بس میں پولیس اہلکاروں کو الیکشن ڈیوٹی کیلیے لے جایا جا رہا تھا، پولیس
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ریحان زیب خان کو باجوڑ کے پولیس نے سیکورٹی دینے سے انکار کیا تھا۔ ریحان زیب کے قریبی دوست کا انکشاف، تفصیل جانیے اس رپورٹ میں
نوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹرین پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی
پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار سابق ضلعی ناظم داؤد خٹک پرویز خٹک کے قافلے میں شامل
برف باری اور خراب موسم کے باوجود لوئر دیر کے دور افتادہ علاقہ ماڑینگی خال میں پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی عالم ذیب ایڈوکیٹ اور صوبائی اسمبلی پی کے 16 کامران ذیب خان اپنے انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں۔
تخت بھائی کی کباب ملک بھر میں خاص زائقے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں
مردان تخت بھائی جو آثارقدیمہ کے لئے دنیا بھرمیں جاناجاتاہے اسی طرح تخت بھائی کی کباب ملک بھر میں خاص زائقے کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔
تخت بھائی کی کباب کی تاریخی حیثیت اور خاص زائقے کے حوالے سے تفصیل دیکھئے عبدالستار کی اس وی لاگ میں
پہاڑوں ، درختوں اور کھیتوں نے سفید پوشاک اوڑھ لی ہے
پاڑاچنار سمیت وادی کرم میں کل رات سے برفباری جاری ہے ، پہاڑوں ، درختوں اور کھیتوں نے سفید پوشاک اوڑھ لی ہے نظارے بھی انتہائی دلفریب منظر پیش کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات عدنان حیدر کی زبانی
#Parachinar #Snowfall #TNN #Kurram
شمالی وزیرستان کے علاقوں رزمک، شوال اور غلام خان میں کل شام سے مسلسل بارش اور برف باری ہو رہی ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا۔
ملک دشمن عناصر نوجوانوں کو استعمال کر کے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں
جنوبی وزیرستان کے حلقہ این اے 42 کی امیدوار عائشہ گلالئی کی باجوڑ آمد، مقتول ریحان زیب کے گھر تعزیت کی۔ ملک دشمن عناصر نوجوانوں کو استعمال کر کے پاکستان کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، عائشہ گلالئی
ملک کے آخری حلقہ سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے عبدالحمید توحیدی کس طرح اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں؟
چمن: ملک کے آخری حلقہ سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے والے عبدالحمید توحیدی کس طرح اپنی الیکشن مہم چلا رہے ہیں؟ حضرت علی عطار کی ویڈیو رپورٹ
دیربالا میں طویل خشک سالی کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
دیربالا میں طویل خشک سالی کے بعد برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے برفباری کے بعد درختوں اور پہاڑوں نے سفیدچادر اوڑھ لی ہے وادی کی حسن کو چار چاند لگ گئے سیاح بھی اس دلفریب مناظر کو دیکھنے کیلئے پہنچ گئے۔ مزید تفصیل ناصرزادہ کی رپورٹ میں
ریحان زیب خان کی نمازِ جنازہ
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ریحان زیب خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، سیاسی اور سماجی شخصیات بشمول کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی