Khyber Pakhtunkhwa Updates

Khyber Pakhtunkhwa Updates Khyber Pakhtunkhwa Updates is an informative public page which covers all aspects of KP
(1)

01/03/2024

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا خیبر پختونخوا میں پہلا خطاب ،،،،،

28/11/2023
‏‎  ، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ عوام کو دبانے، محکوم بنانے اور مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کے لیے اپنی...
25/10/2023

‏‎ ، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ عوام کو دبانے، محکوم بنانے اور مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کے لیے اپنی افواج سرینگر میں اتاری۔
‎ ‎

03/10/2023
صحت کارڈ منصوبے کو پائیدار طریقے سے جاری رکھنے کے لیے اہم سفارشات کی منظوری6 مہینوں کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں اس منصو...
09/09/2023

صحت کارڈ منصوبے کو پائیدار طریقے سے جاری رکھنے کے لیے اہم سفارشات کی منظوری
6 مہینوں کی مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں اس منصوبے کو مزید مستحکم کیا گیا ہے تاکہ صحت کارڈ کے تحت غریب آبادی کو مفت سہولیات کی فراہمی بہتر طریقے سے جاری رکھی جاسکے۔
KP 360 Khyber Pakhtunkhwa Updates

09/09/2023
‏نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کا ضلع شانگلہ میں جیپ گاڑی کے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد کے جان بحق ہونے پر اظہار...
22/07/2023

‏نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کا ضلع شانگلہ میں جیپ گاڑی کے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 6 افراد کے جان بحق ہونے پر اظہارِ افسوس ، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار

27/05/2023

یوم تکریم شہدا ائی جی خیبر پختونخوا کا پیغام

‏نگران وزیراعلی  محمد اعظم خان کا سوات واقعے کی مذمت اور اظہار افسوس,زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
25/04/2023

‏نگران وزیراعلی محمد اعظم خان کا سوات واقعے کی مذمت اور اظہار افسوس,زخمیوں کو بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت

‏گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے روز 24 اپریل بروز سوموار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بچوں/خواتین  کیلئے کھول دیا گیا ہے...
24/04/2023

‏گورنر ہاؤس پشاور عید کے تیسرے روز 24 اپریل بروز سوموار صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بچوں/خواتین کیلئے کھول دیا گیا ہے بچوں کی تفریح کیلئے جھولوں کے ساتھ کھیل کود کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔
صرف خواتین اپنے بچوں کے ہمراہ بروز سوموار مقررہ وقت پر گورنر ہاؤس تشریف لا سکتے ہیں۔

‏*صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے.
20/04/2023

‏*صحت کارڈ پلس پروگرام کے تحت صحت کی مفت سہولیات کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے.

عیدالفطر کی آمد پر بازاروں میں گرانفروشی کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس و کاروائیاں۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد کی خصوص...
20/04/2023

عیدالفطر کی آمد پر بازاروں میں گرانفروشی کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس و کاروائیاں۔

ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کبیر خان نے عید کی آمد پر بازاروں میں نرخ ناموں سے تجاوز کرنے و گرانفروشی کرنے کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس لے کر ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کو کاروائیاں سخت کر دیں-

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کبیر خان نے بازاروں کے وزٹ کر کے نرخ ناموں سے تجاوز کرنے اور گرانفروشی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی -

موقع پر موجود عوامی رائے و شکایات سے بھی آگاہی حاصل کی اور بیشتر شکایات کو موقع پر حل کیا گیا -

مزید, اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے دکانوں و بیکریوں میں غیر معیاری و زائدالمیعاد اشیاء کے خلاف بھی کارروائیاں و ضبطگی عمل میں لائی -

اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے بتایا کہ عوامی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہا ہے اور کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جا رہی و ایسی کاروائیاں بدستور و بلا تعطل جاری رہیں گی ۔۔۔
Deputy Commissioner Shangla

صحت انصاف کارڈ پر علاج ایک دفعہ پھر بحال۔۔۔
20/04/2023

صحت انصاف کارڈ پر علاج ایک دفعہ پھر بحال۔۔۔

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی۔۔
19/04/2023

پاک فوج کا سوات سیلاب متاثرہ علاقوں میں کاروائی۔۔

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔  چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا
17/04/2023

‏خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان۔ چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ، محکمہ انتظامیہ خیبرپختونخوا

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
03/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

03/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

02/04/2023

‏پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‎ ‎

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کار...
31/03/2023

‏پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

29/03/2023

Address

Hayat Abad
Peshawar

Telephone

+923419001514

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pakhtunkhwa Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies