Important Newsツ

تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کرکے ہمیں آپ لوگوں کی سپورٹ کی بہت ضرورت ہے ۔ہمارا مقصد عوام کی ضرورت پورا کرنا۔اپنے علاقے کے جو بھی مسائل ہو انشاء اللہ ہم آپ لوگوں کی آواز سوشل میڈیا پر بلند کریں گے۔اس لیے آپ لوگوں کو ضروری ھے۔آپ لوگ ہم کو سپورٹ کریں۔اور ہماری ویڈیو کو شئیر کریں۔تاکہ ہماری آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پہنچ جائے ۔امپورٹنٹ نیوز بہت سے پروگرامات میں کام کرتا ہیں ۔جس میں

سیاسی علاقائی مسائل ایجوکیشن صحت کیل دینی مدارس کے پروگرامات اور خاص کر غریبوں اور یتیموں اور بے سہاروں کی مدد کرنا امپورٹنٹ نیوز کی اولین کام ہے۔یوٹیوب اور فیس بک پیج پر ہم کو پالوں کرے۔تاکہ ہمارا حوصلہ افزائی ہو جائے۔اور اپنے دوستوں کو بھی دعوت دے تاکہ ہم اس پر اور بھی محنت کرے۔۔شکریہ شکریہ ہمارے پیج کو لائق اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں۔۔
page Link: :

https://www.facebook.com/Important-Newsツ-106828128045563/

YouTube link:.

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Important Newsツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Important Newsツ:

Share

Nearby media companies