Town muridke Times.

Town muridke Times. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Town muridke Times., Media/News Company, Muridke.

16/11/2021
31/08/2020

Kal 10 muharam ko hamare Bhai ch thseen Gouri sb ki bike town muridke se chori ho g*i koi es admi ko janta ho to plz 03054828878 pe inform kare. Plz

Mane khud Kal 50 wale astam paper k 200 diye.
18/08/2020

Mane khud Kal 50 wale astam paper k 200 diye.

‏پنجاب میں شادی کا اپنا انوکھا اندازآم اور لسی کے ساتھ ولیمہ کی تقریب😋😋😋
17/08/2020

‏پنجاب میں شادی کا اپنا انوکھا انداز
آم اور لسی کے ساتھ ولیمہ کی تقریب
😋😋😋

16/08/2020

شاوش اے کریو،😂

ٹاؤن مرید کے کی نہایت ہی عمدہ شخصیت رانا وحید صاحب۔ملٹری گراؤنڈ مرید کے میں چیف گیسٹ کی حثیت سے تشریف لاتے ہوے۔ماشاءاللہ
15/08/2020

ٹاؤن مرید کے کی نہایت ہی عمدہ شخصیت رانا وحید صاحب۔ملٹری گراؤنڈ مرید کے میں چیف گیسٹ کی حثیت سے تشریف لاتے ہوے۔ماشاءاللہ

📉گھاٹے کا سودا📉میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے ف...
15/08/2020

📉گھاٹے کا سودا📉

میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔

اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں‘ اس افسر نے فوراً معذرت کر لی۔

فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا:
’’میں اس دن اپنی پوتی کے ساتھ چڑیا گھر جا رہا ہوں‘‘

یہ جواب سن کر فون کرنے والے نے ترش لہجے میں کہا:

’’آپ چڑیا گھر کو صدر پر فوقیت دے رہے ہیں۔‘‘

ریٹائر افسر نے نرمی سے جواب دیا:

"نہیں میں اپنی پوتی کی خوشی کو صدر پر فوقیت دے رہا ہوں۔"

‘فون کرنے والے نے وضاحت چاہی تو ریٹائر افسر نے کہا:

’’مجھے یقین ہے میں جوں ہی وہائٹ ہاؤس سے باہر نکلوں گا تو صدر میرا نام اور میری شکل تک بھول جائے گا۔۔۔۔
جبکہ میری پوتی اس سیر کو پوری زندگی یاد رکھے گی۔

۔۔۔۔۔میں گھاٹے کا سودا کیوں کروں۔۔۔۔۔

میں یہ وقت اس پوتی کو کیوں نہ دوں جو اس دن‘ اس وقت میری شکل اور میرے نام کو پوری زندگی یاد رکھے گی‘ جو مجھ سے محبت کرتی ہے‘ جو اس دن کیلئے گھڑیاں گن رہی ہے۔۔۔۔۔۔‘‘

میں نے جب یہ واقعہ پڑھا تو میں نے کرسی کے ساتھ ٹیک لگائی اور آنکھیں بند کرکے دیر تک سوچتا رہا ٗ ہم میں سے 99 فیصد لوگ زندگی بھر گھاٹے کا سودا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔

ہم لوگ ہمیشہ ان لوگوں کو اپنی زندگی کے قیمتی ترین لمحات دے دیتے ہیں جن کی نظر میں ہماری کوئی اوقات ٗ ہماری کوئی اہمیت نہیں ہوتی‘ جن کیلئے ہم ہوں یا نہ ہوں کوئی فرق نہیں پڑتا ‘جو ہماری غیر موجودگی میں ہمارے جیسے کسی دوسرے شخص سے کام چلا لیتے ہیں۔۔۔۔۔

میں نے سوچا ہم اپنے سنگدل باس کو ہمیشہ اپنی اس بیوی پر فوقیت دیتے ہیں جو ہمارے لئے دروازہ کھولنے ٗہمیں گرم کھانا کھلانے کے لئے دو ٗ دو بجے تک جاگتی رہتی ہے۔۔۔۔۔

ہم اپنے بے وفا پیشے کو اپنے ان بچوں پر فوقیت دیتے ہیں جو مہینہ مہینہ ہمارے لمس ٗ ہماری شفقت اور ہماری آواز کو ترستے ہیں ٗ جو ہمیں صرف البموں اور تصویروں میں دیکھتے ہیں ٗ جو ہمیں یاد کرتے کرتے بڑے ہوجاتے ہیں اور جو ہمارا انتظار کر تے کرتے جوان ہو جاتے ہیں لیکن انہیں ہمارا قرب نصیب نہیں ہوتا‘ ہم انہیں ان کا جائز وقت نہیں دیتے۔۔۔۔۔

میں نے سوچا!!!

*یقینا ہم سب گھاٹے کے سوداگر ہیں*

15/08/2020

😂کس کس کے دوست ایسے

جشنِ آزادی پر مریدکے میں مختلف تقریباتمریدکے میں جشنِ یومِ آزادی کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوئیں۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس ک...
14/08/2020

جشنِ آزادی پر مریدکے میں مختلف تقریبات

مریدکے میں جشنِ یومِ آزادی کے حوالے سے مختلف تقریبات ہوئیں۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے سٹی پریس کلب کی تقریب میں رانا جعفر، سید سرور بخاری، قمر منیر، اسلام دین کمبوہ، چیئرمین مال آف مریدکے شیخ طاہر شبیر و دیگر کے ہمراہ کیک کاٹا۔ پرچم کشائی کی سرکاری تقریب میونںسپل کارپوریشن مریدکے آفس میں ہوئی۔ ایم پی ایز چودھری خرم اعجاز چٹھہ، چودھری عمر آفتاب ڈھلوں، ایم این اے برگیڈیئر(ر)راحت امان اللہ بھٹی کے فرزند عمر سکندر بھٹی، سابق چیئرمین چودھری محمد ارشد ورک، سابق ناظم چودھری ندیم نواز چھینہ، اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان انور، ڈی ایس پی قیصر مشتاق، مقامی ایس ایچ اوز شہباز نجمی، افضل ڈوگر و دیگر سرکاری عہدیداروں کے علاوہ سیاسی کارکنان نے شرکت کی۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ایم ایس ڈاکٹر احمد عمار آصف نے تقریب کااہتمام کیا۔ چودھری خرم اعجاز چٹھہ، سابق ناظمین شیخ آفتاب جمیل، میاں عبد الرؤف، چودھری ندیم نواز چھینہ و دیگر اس موقع پر موجود تھے۔ علاوہ ازیں سنی تحریک، پاکستان عوامی تحریک، جماعتِ اسلامی یوتھ، عوامی پریس کلب کے اراکین نے بھی یومِ پاکستان کی مناسبت سے الگ الگ جلوس نکالے جن میں حاضری کی شرح متاثر کن رہی۔ اس موقع پر شرکاء جلوس نے پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔

14/08/2020

Well come to
Town muridke times.
Admin.
Rana Zeeshan

Address

Muridke

Telephone

+923054828878

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Town muridke Times. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Town muridke Times.:

Share