Sufyan Chaudhry Official

Sufyan Chaudhry Official اس چینل کا بنیادی مقصد سیاسی ،معاشی امور سمیت کرنٹ افیئرز کو آپ کے سامنے پیش کرنا اور اس پر اپنے خیالات، اور نقطہِ نظر کا اظہار کرنا ہے

تمہارا  نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے 😊🍁عقیدت کتنی ہے تم سے اندازہ خود لگا لینا !♥️🌸
14/11/2022

تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے 😊🍁
عقیدت کتنی ہے تم سے اندازہ خود لگا لینا !♥️🌸

Congratulation pakistan
09/11/2022

Congratulation pakistan

مفکرِ ملت اسلامیہ پاکستان و مرشد محترم ♥️👑
09/11/2022

مفکرِ ملت اسلامیہ پاکستان و مرشد محترم ♥️👑

07/11/2022

سیاست پاکستان میں وہ واحد شعبہ ہے جس میں آنے سے قبل سیاستدان👨🏼‍🏫 کو اپنی عزت ایک چوک میں لٹکا کر آنا پڑتی ہے تاکہ آتے جا...
06/11/2022

سیاست پاکستان میں وہ واحد شعبہ ہے جس میں آنے سے قبل سیاستدان👨🏼‍🏫 کو اپنی عزت ایک چوک میں لٹکا کر آنا پڑتی ہے تاکہ آتے جاتے جب بھی اور جس وقت بھی جس کسی کا بھی دل کرے جوتے اور لتر مار کر گزر جاۓ اور ہاں اُف کرنے پر بھی وہ خود قصور وار تصور کیا جاۓ گا 💯😕
's called Pakistan🇵🇰

03/11/2022

چند سوالات کی وجہ سے کشمکش کا شکار ہو کسی کو علم ہو تو ضرور رہنمائی فرمائیں
1)فائرنگ کے وقت ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خان صاحب کنٹینر کی چھت پر موجود ہیں تو گولی پاؤں پر کیسے لگی؟
2)فائرنگ کرنے والا فرد واحد تھا اور ایک پستول تھااس کے پاس صرف چند فائر نکلتے ہی اس شخص کو پکڑ لیا گیا تو مختلف مقامات پر کھڑے 14 لوگ یک دم کیسے زخمی ہوگۓ فائرنگ سے؟
3)خان صاحب کو گولی لگنے کے بعد اتنی طور شوکت خانم ہی کیوں لے کر گۓ جبکہ گوجرانوالہ میں کئ بڑے ہسپتال موجود تھے اور راستے میں بھی جو نزدیک بھی تھے اور پہنچنا بھی آسان تھا ؟
4)رلیز ویڈیو میں حملہ آور کا حلیہ فائرنگ کے وقت حیلے اور لباس میں اتنا واضح فرق کیوں ؟

03/11/2022
30/10/2022

چئیرمین تحریک انصاف جناب عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران مریدکے میں تقریر

30/10/2022

امیر المومنین جناب عمران کی خود ساختہ ریاست مدینہ کی تحصیل مریدکےمیں ملکی آزادی کے حصول کے باعث ہونے والے جہاد کے چند مناظر 🤬 شرم تم کو آتی نہیں مگر 🖐🏻کیا اس طرح کے مجروں اور ڈانس کے لیۓ مقدس اسلامی اصطلاح جہاد استعمال کرنے توہین مذہب کے زمرے میں نہیں آتا ،یا کوئی مسلمان اس کو برداشت کرسکتا ہے

Beloved Brother Ijaz Gondal Sahib Alot of Congratulations on Being Focal Person To CM Punjab Complain Cell Division Sarg...
28/10/2022

Beloved Brother Ijaz Gondal Sahib Alot of Congratulations on Being Focal Person To CM Punjab Complain Cell Division Sargodha

26/10/2022

ارشد شریف کو وطن واپسی کی اجازت مل گئ کیوں کہ وہ اب بول نہیں سکتا RIP
#ارشدشریف

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ🤲🏻صحافت کی دنیا کا ایک اہم چہرہ ہم سے ج...
24/10/2022

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ🤲🏻صحافت کی دنیا کا ایک اہم چہرہ ہم سے جدا ہوا،ان کے اہل خانہ اور محبت کرنے والوں کے لیۓ بہت دکھ کی گھڑی ہے اللہ اپنا کرم فرماۓ،اچانک موت کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا😳
#ارشدشریف

کتنا مشکل ہوتا ہے گبھراہٹ اور بوکھلاہٹ میں کرسی پر بیٹھ کر ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر مسکرا کر ایک تصویر بنوانا کوئی اس صاحب ...
21/10/2022

کتنا مشکل ہوتا ہے گبھراہٹ اور بوکھلاہٹ میں کرسی پر بیٹھ کر ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر مسکرا کر ایک تصویر بنوانا کوئی اس صاحب سے پوچھے
(غیر سیاسی تحریر)😊

21/10/2022

تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے ملک کی اہم سڑکوں کو بلاک کر دیا گیا ہے تمام تر ٹریفک جام
جناب عمران خان صاحب کا موجودہ صورتحال پر پیغام
عمل کی گزارش ہے جزاكَ اللّٰه‎ 😇

21/10/2022

جمعہ مبارک

Address

Gulstan E Anwar Colony
Muridke
39000

Telephone

+923026073363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sufyan Chaudhry Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sufyan Chaudhry Official:

Videos

Share