خبردار ہو شیار
زیر نظر ویڈیو میں انے والے خواتین پیشہ ور چور ہیں ، جو کہ مختلف گھروں میں چوری کی واردات کرتی ہیں، حال ہی میں ان خواتین نے لنڈیکس مینگورہ میں ایک گھر کا صفایا کیا ہے ،،برائے مہربانی ان کی پہچان میں ہماری مدد کریں یا پولیس کو اطلاع دیں ، اطلاع دینے والے کو معقول انعام دیا جایئگا اور نام بھی صیغہ راز میں رکھا جایئگا، شکریہ
سید علی بیٹری سروس
نہر روڈ پلازہ محمد عالم خان اینڈ سنز وتکے منگورہ سوات
پروپرائیٹر : سید علی اینڈ شرافت علی
ہمارے ہاں ہر قسم بیٹری مرمت، سکے اور پلیٹ وغیرہ بازار سے بارعایت دستیاب ہیں۔
سید علی # 03438994354
03139415331
شرافت علی # 03133949966
*یہ پرندہ اچانک کیوں غائب ہو گیا اور اس کا کیا نقصان ہو رہا ہے جان کر سر پکڑ لیں گے کہ یہ ہم سے کیا ہو گیا ؟*
واجد علی خان امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 3 سوات
ماشاء اللہ
جتنی تعریف کی جائے کم ہے ❤
یہ والا طریقہ اس 14 اگست پر اپنانا چاہیے تاکہ لوگوں کی جینا حرام نہ ہو ۔
واجد علی خان نے دوستوں اور پارٹی ورکرز کے ساتھ مشاورت کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر لیا۔
ظلم کی انتہا
اس پھول سے بچے کو کسی ظالم انسان نے شاپر میں بند کرکے پیھنک دیا تھا
ڈی پی سوات شفع اللہ گنڈا پور حاحب کی ہدایت پر اس بچے کو چئرمین نوے ژوند ریاض احمد حیران نے نوےژوند کئیر سنٹر کے حوالے کیا
اب یہاں نوے جوند کئیر سنٹر میں اس کی دیکھ بھال ہوگی ۔
😭
03449017872
0946-723998
سوات ( )پبلک ہیلتھ انجینئر نگ ڈیپارٹمنٹ کے سب انجینئرز کا دیگر ملازمین کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے کوہاٹ میں سب انجینئر حضرت بلال کے گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرہ پبلک ہیلتھ آفس سے روانہ ہوکر نعروں کی گونج میں پریس کلب پہنچ گئے، مظاہرین نے خوب نعرہ بازی کی، مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایپکا صدر علی رحمن، جنرل سیکرٹری فضل سبحان، پبلک ہیلتھ ایس ڈی او شجاع الملک، گورنمنٹ کنٹریکٹر فواد سمیع، اپریشنل سٹاف کے سبحان علی، احمد فاروق اور دیگر نے کہا کہ کوہاٹ میں سب انجینئر حضرت بلال کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کے پرزور مذمت کرتے ہیں کیونکہ موصوب ایک ایماندار اورفرض شناس سب انجینئر ہے اس کو بلیک میل کیا جارہا ہے، انہوں نے کہا کہ فاٹامیں انٹی کرپشن ایکٹ لاگوں بھی نہیں ہے لیکن یہ ایک سازش کے تحت ان کو گرفتار کیا گیا ہے جو سراسر ظلم پر مبنی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، مظاہرین نے کہا کہ ہم موجودہ حکومت اور اعلیٰ حکام سے پر زورمطالبہ کرتے ہیں کہ واقعہ کا قانونی طور پر انکوائری کی جائے اور سب انجینئرحضرت بلال کو جلد ازجلد رہا کرکے ان کے بے عزتی کا ازالہ کیا جائے، اگر ان کو رہا نہ کیا گیا تو صوبے کے سطح پر احتجاجی تحریک شروع کرکے اور صوبے کے تمام ٹیوب ویل بند کریں گے۔
مولانا محمد شعیب رحمہ اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، مولانا محمد شعیب رحمہ اللہ پیر طریقت شفیق امت مولنا عزیز الرحمن ہزاروی نور اللہ مرقدہ کے خلیفہ اجل تھیں جامع مسجد جلوخیل نشاط چوک منگورہ کے خطیب تھیں مولانا عبد الغفور ارشد مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن چارباغ کے چچا تھیں۔ اللہ پاک درجات بلند فرمایں۔ متحدہ علما کرام کے جملہ ممبران انکی بلند درجات کیلے دعاگوں رھینگے گروپ ممبران سے التماس ہے گروپ میں تعزیتی سٹیکر بھیجنے کے بجاے ایک مرتبہ سورت فاتحہ اور 3 مرتبہ سورت اخلاص پڑھ کر ان کے روح مبارک کو بخشیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون