سنہری موقع
پر سکون علاقہ سیدوشریف شیراڑئی میں 15 پلاٹس میں اب چند ہی پلاٹس باقی رہ گئے ہیں ابھی رابطہ کریں اور انتہائی مناسب قیمت پر اپنے پلاٹ کے مالک بن جائیں۔
سیدو شریف میں سوات کیپیٹل ریزارٹ / سوات مونال سے 1منٹ فاصلہ پر شیراڑئی میں بہترین لوکیشن پر پلاٹس 600 روپے تا 700 روپے فٹ تک نقد قیمت یا سالانہ اسان اقساط پر فروخت کے لئے دستیاب ہیں۔تینوں اطراف کشادہ سڑک، کچھ پلاٹس باقی رہ گئے ہیں ۔علاقہ شیراڑئی میں ترقیاتی کام بہت تیزی سے جاری ہے۔سرمایا کاری ہو یا رہائش پزیر ہونے کا ارادہ دونوں کاموں کیلئے سودمند ابھی دئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
ٹیلی نار: 03018530411
ٹیلی نار: 03441004864
سوات میں قائم یتیم بچوں کی کفالت کرنے والا ادارہ خپل کور فاونڈیشن
*چارسدہ:شہید کانسٹیبل سیار خان کی والدہ کی جانب سے ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر کی چارسدہ میں تعیناتی پر مبارکباد اور ماتحت شہید پولیس اہلکاروں کی اہلحانہ کی بازپرسی پر خراج تحسین ۔*
ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر PSP نے شہید کانسٹیبل سیار خان کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء ہمارے ملک کے حقیقی ہیروز ہیں، اور ان کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ شہداء کے خان ہمارے فیملی کا حصہ ہیں اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے تمام تر ممکن اقدامات اٹھائے جائنگے۔
مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ مذاکرات کامیاب
تھپڑ کے بدلے مانسہرہ ٹریفک پولیس کو تھپڑ رسید کر کہ ٹریفک بحال کر دی گئی
گزشتہ روز مانسہرہ ٹریفک پولیس کے اہلکار نے چالان پر بحث کرنے اور بدتمیزی کرنے پر کشمیر کی رہائشی خاتون کو تھپڑ مار دیا جس پر کشمیریوں نے مظفرآباد کے مقام پر مین شاہراہ بلاک کر دی احتجاج ختم کرنے کی شرط رکھی گئی کہ جیسے اس خاتون کو تھپڑ مارا ویسے ہی پولیس اہلکار کو مارا جائے گا
یہ ایک انتہائی برا اقدام مانسہرہ پولیس کی جانب سے ہوا کہ پولیس افسران نے اپنے پیٹی بند بھائی کو لاکر اس خاتون سے تھپڑ مروا رہے ہیں جس سے نا صرف مانسہرہ پولیس بلکہ خیبرپختونخواہ پولیس کا مورال گرا ہے
ہم ہر ایسے اقدام کی مذمت کرتے ہیں وردی والے بھی ہمارے بھائی ہیں یہ مسئلہ افہام و تفہیم سے بھی حل ہو سکتا تھا تھپڑ اس کا کوئی معقول حل نہیں تھا
کیا یہ جہالت نہیں ۔اپ ہی کچھ کہے
سوات کے علاقہ سیدوشریف سے تعلق رکھنے والے باسط احمد پشتون پارلیمنٹ میں ایم پی اے منتخب ہوگیا،نوجوانوں اور دیگر مسائل کے حل کیلئے بھر پور کام کریں گے،واضح رہے کہ باسط احمد سابق ڈائریکٹر پاسپورٹ ظہور احمد کا بیٹا ہے
37 Days to go for the holy month of Ramadan
یا اللہ ہمیں اس مبارک مہینے میں پہنچا دے اور ہمیں اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما