ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان کی ہدایت پر TSI محمد رحمان خان کی نگرانی میں مینگورہ سٹی کے مختلف شاہراہوں پر سوزوکی گاڑیوں پر غیر ضروری جنگلے لگانے پر متعدد گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کاروائی کے دوران کہی گاڑیوں سے جنگلے ہٹائے گئے۔ تمام ڈرائیورران کو ہدایت جاری کی گئی کہ اگر جنگلے دوبارہ لگائے گئے تو ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی ہو گی۔
ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد کسی پر جرمانے عائد کرنا نہیں بلکہ ان کی اصلاح کرنا ہے تاکہ وہ آئندہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ سوات ٹریفک پولیس ضلع بھر میں ٹریفک قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
سوات میں محکمہ فشریز کے 560ملازمین نے دیگر محکموں میں جانے سے انکار
سابق وزیر اعلی محمود خان سے انتقام کی غرض سے ان ملازمین کے گھروں کے چولھے بند کئے جا رہے ہیں۔ صدر سید خطاب
حکومت سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا
بصورت دیگر شدید احتجاج شروع کرنے کا اعلان
خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے گورنر اعزاز علی شاہ اور وزراء کا فاروقی یتیم خانے کا دورہ
خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کے گورنر اعزاز علی شاہ نے خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی وزراء سردارھومیو سنگھ، زبیر خان اف چناڑ، امیر حمزہ او ملک احمد خان کے ساتھ فاروقی یتیم خانے کا دورہ کیا۔گورنر اور وزراء نے نے یتیم بچوں کے اچھے تعلیم و تربیت اور مخلصانہ کوشش اور خدمات پر فاروقی صاحب کو خراج تحسین پیش کیا۔ اور یتیم بچوں کے لیے جوضروریات ہیں ان کو پورا کرنے کا وعدہ بھی کیا۔گورنر اور وزراء نے یتیم بچوں کے لیے جوضروریات ہیں ان کو پورا کرنے کا وعدہ بھی پورا کیا،اور آنے والے وقت میں ضروریات زندگی پورا کرنے کا وعدہ کیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے وفد نے کلاسوں میں یتیم بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کیا۔اور ان کےصلاحیتوں اور اچھے کارکردگی پران کو خوب داد نقد انعامات اور شیلڈ بھی پیش کیا۔اس موقع پر خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کے وزیر زبیر خان اف چناڑ نے بسترے اور ایک لاکھ پچاس ہزار روپے بھی عطیہ کی۔اس موقع پر گورنر اور یوتھ اسمبلی کے وزراء نے کہا کہ یتیم بچوں کی کفالت ہمارا دینی فریضہ اور معاشرتی ذمہ داری ہے۔ یتیم بچے ہمارے معاشرے کی ایسی حقیقت ہیں جنہیں تسلیم کئے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتے۔ بے سہارا اوریتیم دوست معاشرے کی ت
سوات:مدین کے علاقہ ٹانگار میں چیتا ابادی میں گھس گیا
چیتا ایک شخص کے گھر میں داخل
اہل خانہ کے شور پر چیتا نکل گیا
لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا
مقامی لوگوں نے انتطامیہ سے مدد کی اپیل
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
سوات جیولرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں کامیاب پینل نے حلف اٹھالیا
موٹر وے بھیرہ کے مقام پر لاہور تبلیغی اجتماع سے واپسی کے دوران فلائینگ کوچ کو پیش آنے والے حادثہ میں ابتک 3 افراد جانبحق ہوچکے ہیں جبکہ 8 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوچکی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمز امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
فی الحال سرکاری حکام کیطرف سے اس حادثہ کے حوالے سے رپورٹ جاری نہیں کیگئی ہے۔
لاہور تبلیغی اجتماع سے واپسی کے دوران کلر کہار کے قریب موٹر وے پر ٹائر پھٹنے سے فلائینگ کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں ضلع خیبر باڑہ اور علاقہ تیراہ سے تعلق رکھنے والے 3 افراد جانبحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زخمی شدہ اور فوت شدہ افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
فی الحال سرکاری حکام کیطرف سے اس حادثہ کے حوالے سے رپورٹ جاری نہیں کیگئی ہے۔