Swat capital resort saidu sharif
#شجرکاری_مہم #اسلامپور
سوات پبلک سکول کے بچوں نے اسلام پور سلیم خان، لوئے سر پہاڑ میں ہزاروں پودیں لگا کر بچوں نے عوام الناس کو پیغام دیا کہ وطن عزیز کو آلودگی سے بچانے اور سرسبز وشاداب بنانے کیلئے شجر کاری کریں۔
ختم القرآن شعبہ حفظ
مدرسہ دینیہ رحمانیہ اسلامپور سوات
جمعہ 16 فروری 2024
#islampurbabag #ulamaeislampur #rahmaniaislampur #khatmebukhari #ulamaedeoband #khatmulQuran
@followers
#زیم #باکار #سلیم_خان #اسلام_پور #فوٹوگرافی #خکلا
Video: @shahid khan
#اسلامپور #زیم #باکار #سلیم_خان #خکلا #وطن #کلی #فوٹوگرافی #موسم
Video Credit: Shahid khan
@followers
#گاوں #اسلامپور #پورےسیرئی #موسم #بارش ☔
Credit: @shahid Khan
#توت_پٹئے #اسلامپور #گاوں
Video: Babar Jalal Khan
#اسلامپور #سلیم_خان_روڈ #پورےسیرئی #بلوو
Credit: Shahid Khan
#اسلامپور #الیکشن #اولس #سپورٹ #پارٹی #ورکرز
اللہ تعالٰی دئی زموږ اتفاق نصیب کړی،
#جناب_حیدر_علی_استاد_صاحب #اسلامپور
رام اور سیتا کا دیس ایلم وادی جس کا حسن برف باری میں مزید بڑھ جاتا ہے۔ اور ایلم کے پہاڑ کی جڑی بوٹی جس کو کھانے سے اولاد ہوجاتی ہے۔
#ایلم #پہاڑ #برف #جنگل #ڈسکورپاکستان_ٹیم #رپورٹ
Video #previous #Year
#ماشاءاللہ
الله تعالی یو کامیاب ساته،
یہ ہے 35 سالہ سردار جسکا تعلق اسلامپور سے ہے تین سال پہلے گبین جبہ میں حادثے کی وجہ سے عمر بھر کے لئے معذور ہوچکے ہے اور زندگی بھر کی ساری جمہ پونجھی اسکی علاج پر خرچ ہوگئی ہے اور اب اسکے پاس دو وقت کھانے کی بھی پیسے نہیں ہے اب انہیں انتظار ہے تو کسی مسیحا کی جو اسکی مدد کریں سردار کی تین ننھی بیٹیاں بھی ہے جسکی کپڑوں کے پیسے انکے پاس نہیں ہے،
#رائے
ده سپين خان ده پارہ منګ له پکار ده چی ده هغه سره ده مدد کولو سره سره ده سوچ هم پکار دی، چي ده چنده وغیره ده لګ وقت دپاره ده، اوو ده هغه معذوره رور دپاره داسي يو کار کول پکار دی، چي هغه ناامیده کیږی نه، چي هغه رور، هغه خور، هغه مور، هغه ګلالی ماشومان چي ده سوچ اونکړی، چي منګ به چاته دوبارہ ده روټی آواز کوو، زما مقصد هغه له داسی کار پکار دي، چي لګه اوخوری، خو چي ټول عمر ي اوخوری، اویس خان رور ورله ده کاروبار دپاره کوششونه کي، اویس رور سره خپله رائے ضرور شئیر کړی، ډېره مننه
سردیوں میں ایلم گاؤں کی خوبصورتی ۔
مرغزار ایک پہاڑی علاقہ ہے جو کہ سوات میں واقع ہے، سیدو شریف سے یہاں کا فاصلہ 12 کلومیٹر ہے، یہاں پر سوات کا ریاستی سفید محل ہے جو 1940 میں سوات کے پہلے بادشاہ میاں گل عبدالودود (بادشاہ صاحب) نے تعمیر کیا تھا۔ وائٹ پیلس اب ایک ہوٹل کے طور پر کام کر رہا ہے اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
Credits: Mian Gul Rahim
#عمر_حلیم_استاد_صاحب
#کچھ_اشعار
استاد صاحب ایک اچھا اور خوش اخلاق انسان ہے۔ اللہ تعالی انکو اچھی صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائیں ۔ آمین
#ماشاءاللہ
روضہ میاں نور محمد رح بابا #اسلام_پور سوات