ماشاءالله کبھی دیکھے ہے اتنے خوبصورت پرندے
اگر پسند اے تو شیئر ضرور کیجیے
سورج کی روشنی سے چلنے والی گاڑی تیار!!
کیسے بنی آپ بھی جانئے
ھاھاھاھاھا مزہ آگیا یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو کچھ نہیں دیکھا :D :D :D :D
کندیاں کے نوجوان انجینیئر اویس احمد نے ریلوے کی محبت میں 6 ماہ کے طویل عرصہ میں ریلوے لوکو موٹیو ڈیزل انجن کا خوبصورت ماڈل تیار کر لیا ہے وہ یہ ماڈل وزیر ریلوے کو ایک خصوصی ملاقات میں پیش کریں گےتاکہ ریلوے منسٹری یا عجائب گھر میں رکھا جائے تفصیل کے مطابق کندیاں میانوالی کے نوجوان انجینیئر اویس احمد نے ریلوے کی محبت میں ایک خوبصورت ریلوے لوکو موٹیو ڈیزل انجن تیار کیا ہے جو کہ کسی بھی اصلی بڑے انجن سے بالکل مختلف نہیں ہے اور مکمل انجن سے ہی مماثلت رکھتا ہے یہ خوبصورتی میں بھی اپنی مثال آپ ہے جسے دیکھ کر حقیقی اور ماڈل انجن میں فرق مشکل ہوجاتا ہے صرف قد و قامت کا فرق محسوس ہوتا ہے انہوں نے بتایا کہ اس ماڈل کی تیاری میں میں نے 6 ماہ لگائے ہیں اور اس میں گتہ لکڑی شیشہ لائیٹیں کلر اور تاروں کا استعمال کیاگیا ہے جبکہ اس کے نیچے لائن بھی بنائ گئ ہے اور یہ لائن پہ حرکت بھی کرتا ہے لائیٹیں بھی جلتی ہیں ہارن بھی بجتا ہے ساتھ ہی سگنل بھی لگا ہےاویس نے بتایا کہ وہ ریلوے سے محبت کرتے ہیں اور انکی خواہش ہے کہ وہ وزیر ریلوے سے ملاقات کریں اور اور شیخ رشید احمد کو یہ ماڈل پیش کریں