06/05/2023
ہر وقت اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہوتا کے کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کو تیار ہو۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔ اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔۔۔ اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مرنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟