Time News

Time News Time News Quetta is a web portal News Agency
For Latest News visit timenewsonline.com

16/01/2025

*پا ر ا چنار کنوائے میں ایک اہل سنت ڈرائیور کا بیان*
*حملہ آور گاڑیوں پر ٹوٹ پڑے۔ میرے ٹرک میں قرآن مجید اور شیشے پر کلمہ لکھا ہوا تھا، لیکن بگن کے میرے ہی اہل سنت بھائیوں نے اسے بھی آگ لگا دی۔میری گردن پر چھری رکھ کر پوچھا گیا کہ شیعہ ہوں یا سنی۔قسمیں اٹھانے کے بعد میری جان بخشی گئی*

15/01/2025

افتتاح طاہا ٹیلرز | جینٹس اسپیشلسٹ
ایڈرس : موسی جی لین ، مشین روڑ نزد ایمپائر سینٹر کارنر زونگی رام روڈ

بروز 13 رجب ولادت باسعادت امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر طحہٰ ٹیلرز کا افتتاح بدست مبارک چیرمین سیدالشُہدا ویلفئیر سوسایٹی اینڈ اسکاوٹس حاجی سید زمان شاہ اور جنرل سیکرٹری سید مہدی حُسینی و دیگر سے ہوا
رابطہ نمبر
سید سیکندر 03138571471
حسن مطۂر 03168245931

صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو جناب میر عاصم کرد گیلو صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی مچھ جناب سعد کرد صاحب سے حاجی محمد علی ...
14/01/2025

صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو جناب میر عاصم کرد گیلو صاحب اور چیئرمین میونسپل کمیٹی مچھ جناب سعد کرد صاحب سے حاجی محمد علی چنگیزی صاحب کی ملاقات

خدارا ایسے پھولوں کی مدد کریں۔ ان کو مرجھانے سے بچائیں۔۔۔یہ کوٹھیاں بنانے اور گاڑیاں خریدنے کے لیے نہیں بلکہ اس سخت سردی...
14/01/2025

خدارا ایسے پھولوں کی مدد کریں۔ ان کو مرجھانے سے بچائیں۔۔۔
یہ کوٹھیاں بنانے اور گاڑیاں خریدنے کے لیے نہیں بلکہ اس سخت سردی اور بارشوں میں صرف دو وقت کی روٹی کے لیے محنت کرتے ہیں۔۔۔

‏میں کہیں بھوک سے نہ مر جاؤں اے امیر شہر،
گر مستقبل ہوں تمھارا تو بچا لو مجھ کو۔۔😥😪😓😭😭😭😭😭

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی مشال خان درانی نے Snow Jeep Rally میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ❤️
13/01/2025

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی مشال خان درانی نے Snow Jeep Rally میں پاکستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ❤️

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ**1400 سال سے جاری رہنے والا معجزہ جو ہر سال 13 رجب ...
13/01/2025

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

*1400 سال سے جاری رہنے والا معجزہ جو ہر سال 13 رجب کو رونما ہوتا ہے۔۔۔۔*

*13 رجب کو کعبہ کی دیوار پر رکن یمانی والے کونے سے دراڑیں پڑتی ہیں جنہیں ماہر انجینیئر سے مرمت کرائی جاتی ہیں، پھر بھی حکم الہی یہ دراڑیں چھپتی نہیں ۔۔۔*
*تمام مومنین و مومنات کو آمد جشن ولادت مولا علی علیہ السلام مبارک ہو۔۔۔*

* *
* *

*واللہ نہیں بھولیں گے۔۔۔!!!**10 جنوری 2013 خونی رات ہمیں یاد ہے**سانحہ علمدار روڈ شیعان کوئٹہ پر علی علیہ السلام کا نام ...
10/01/2025

*واللہ نہیں بھولیں گے۔۔۔!!!*

*10 جنوری 2013 خونی رات ہمیں یاد ہے*
*سانحہ علمدار روڈ شیعان کوئٹہ پر علی علیہ السلام کا نام لینے پر ظلم ہوا۔۔۔۔!!!*
*ملک دشمن دہشت گردوں کے یکے بعد دیگرے دو خودکش بم دھماکہ میں 100 سے زائد مومنین شہید 190 سے زائد زخمی ہوئے۔۔۔*
*الفاتحہ۔۔*
*‎ * ‎
* *
* *
* *

06/01/2025

کوئٹہ موبائل سروس بحال
کوئٹہ شہر و گردونواح میں موبائل سروس بحال کر دی گئی۔

06/01/2025

.: کوئٹہ میں 2 روز کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی

الیکشن میں دھاندلی پر احتجاج ہوگا .: ہنگامے کاخدشہ ہے
.: کوئٹہ:جے یو آئی ف کا پیر کو صوبے بھر میں شتر ڈاون کا اعلان

کوئٹہ:شٹر ڈاون کی کال ری پولنگ میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دی گئی

کوئٹہ:جب تک ہمیں ہمارا حق نہیں مل جاتا احتجاج جاری رہے گا ،صوبائی امیر مولانا واسع

05/01/2025

کوئٹہ میں نا گزیر وجوہات کے بنا پر 2 روز کے لئے موبائل سگنل بند۔

04/01/2025

الرٹ: کرم:بگن کانوائی سے آگے چلنے والے فوجی اور ایف سی کی فورسز کی گاڑیوں پر وہابی طالبان کا حملہ۔فورسز کے اہلکاروں کی ذخمی ہونے کی اطلاعات۔۔اے سی کی شہادت اور ڈی سی کے زخمی ہونے کی بھی خبریں آرہی ہے

04/01/2025

*اسی بگن کے مقام پر ۲۱ نومبر ۲۰۲۴ کو پاراچنار کے نہتے مسافروں کی کنوائی پر حملہ ہوا تھا ، یہی پر دو اھل تشیع جوانوں کو ذبح کیا گیا تھا آج اسی مقام پر سرکاری کنوائی پر حملہ ہوا جس میں ڈی سی کرم زخمی۔ یہ پاکستان کی سالمیت کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ فوراً بگن پر آپریشن ہونا چاہیے*

04/01/2025

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار پی بی 42 فارم 45 کے کامیاب امید عمران حسین ہزارہ اور حلقہ میں انتخابی دھاندلی کے بارے میں منصور علی خان کی رپورپ

Source: Youtube Mansoor Ali Khan

*عراق ،سامرہ سوگ میں ڈوب گیا**سامرہ میں دسویں امام، امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی تقریب میں زائرین کا ہجوم*
04/01/2025

*عراق ،سامرہ سوگ میں ڈوب گیا*
*سامرہ میں دسویں امام، امام علی النقی علیہ السلام کی شہادت کی تقریب میں زائرین کا ہجوم*

03/01/2025

*کچھ لوگ افغانستان کے گن گا رہے تھے حقیقت کیا ہے نہیں جانتے*

*‏طالبان کی آمد* کے بعد افغان خواتین نے گردہ بیج کر بچوں کی کفالت کی کوشش کی مگر ان پیسوں کے ختم ہونے کے بعد بچوں فروخت کرنے پر مجبور ہوئے تاکہ باقی بچوں کو بھوک افلاس سے بچائے😮

پشاور کے ندیم حسین کو اس کے مذہب کی وجہ سے صدہ میں موجود خوارج دہشت گردوں نے گزشتہ روز بے دردی سے ذبح کیا اور ظالم دہشت ...
03/01/2025

پشاور کے ندیم حسین کو اس کے مذہب کی وجہ سے صدہ میں موجود خوارج دہشت گردوں نے گزشتہ روز بے دردی سے ذبح کیا اور ظالم دہشت گرد شہید کے سر کو فٹ بال بنا کر کھیلتے رہے۔ شہید کی بیوہ کا اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ یہ ظلم نہ صرف اس کی زندگی ،کا خاتمہ تھا بلکہ انسانیت کی توہین بھی تھا۔


کوئٹہ عبدالخالق ھزارہ کے گھر پر رات کو نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں عبد عبدالخالق ھزارہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں...
03/01/2025

کوئٹہ عبدالخالق ھزارہ کے گھر پر رات کو نامعلوم افراد کی فائرنگ جس کے نتیجے میں عبد عبدالخالق ھزارہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں طب امداد کے لیے سول اسپتال روانہ کر دیا گیا تاہم پولیس موقع کی طرف روانہ ہے۔

برسی شہدا مچھ
03/01/2025

برسی شہدا مچھ

Address


Telephone

+923453004182

Website

https://www.youtube.com/@TimeNewsQuetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Time News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Time News:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share