Naseer Abad News

Naseer Abad News Exposing Corruption & Mismanagement in Naseerabad, Awareness to Masses and Mobilisation for Rights of the Poor!
🇱🇾

گزشتہ 10 سالوں سے تمبو کے عوام اور کاشتکاروں کا جینا محال کرنے والے اب انتقامی کاررواٸیوں کا رونا رو رہے ہیںتمبو نصیر آب...
31/10/2024

گزشتہ 10 سالوں سے تمبو کے عوام اور کاشتکاروں کا جینا محال کرنے والے اب انتقامی کاررواٸیوں کا رونا رو رہے ہیں

تمبو نصیر آباد میں اب کسی کے خلاف انتقامی کاررواٸی نہیں کی جا رہی ہے

اب غریب عوام کے ساتھ کوٸی زیادتی برداشت نہیں کی جاٸے گی

امسال تمام چھوٹے بڑے زمینداروں کو زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا گیا
سردار بابا غلام رسول عمرانی کی مشرق نیوز سے بات چیت

ڈیرہ مرادجمالی۔عبدالرزاق بنگلزئی۔31 اکتوبر 2024

صوبائی مشیر برائے لیبر اینڈ مین پاور چیف سردار غلام رسول عمرانی نے مشرق نیوز سے ٹیلیفون گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دس سالوں سے تمبو کے عوام اور کاشتکاروں کا جینا محال کرنے والوں کو اب انتقامی کارروائیاں یاد آرہی ہے اب تو کسی کے ساتھ کوئی سیاسی انتقامی کارروائیاں نہیں ہورہی ہے حلقہ انتخاب تمبو کے عوام کو زندگی کی تمام بنیادی سہولیات فراہم کرینگے امسال تمام چھوٹے بڑے زمینداروں اور کسانوں کو زرعی پانی کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا گیا تمام نہروں کو ٹیل کرکے زرعی پانی فراہم کی گئی کوئی بھی کسان یا زمیندار نے زرعی پانی کی کمی کے خلاف روڈ یا دفتر یا قرآن پاک اٹھاکر احتجاج نہیں کیا گیا جو ماضی میں احتجاج کیا کرتے تھے۔ کیونکہ اب کسی کے ساتھ کوئی سیاسی انتقامی کارروائیاں نہیں کی گئی ہے نہ کسی کا زرعی پانی بند کیا گیا ماضی میں سیاسی مخالفین نے اقتدار کے نشے میں حلقہ انتخاب سمیت نصیرآباد کے عوام کا جینا حرام کردیا گیا تھا بلاوجہ غریبوں کے زمینوں کا زرعی پانی بند کرکے انہیں نان شبینہ کا محتاج بنایا گیا لیکن اب وہ وقت گزر چکا اب کسی کو اجازت یا جرئت نہیں ہوگا۔ وہ عوام کے ساتھ زیادتی کریں۔اب عوام کے ساتھ کوئی ناانصافی برداشت نہیں کریں گے عوام کےلیے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے اور ان کے حقوق کا تحفظ و دفاع کرینگے۔

31/10/2024
30/10/2024
اندھیر نگری کی انتہا دیکھیئےمحمّد خان لہڑی جو کہ حکومت بلوچستان کا باقاعدہ حصہ ہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائیز ا...
30/10/2024

اندھیر نگری کی انتہا دیکھیئے
محمّد خان لہڑی جو کہ حکومت بلوچستان کا باقاعدہ حصہ ہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کے عہدے پر فائز ہے حکومت بلوچستان سے اپنے محکمہ کے توسط سے بھاری مراعات بھی لے رہا ہے جس میں سرکاری گاڑی ، دفتر ، ہاوس الاوس ، پیٹرول T.A/D.A اور کئی دیگر مراعات شامل ہیں اور دوسری جانب اپنے بھائی عبدالغفور لہڑی کے ذریعے بلوچستان کی تاریخ کے سب سے اچھے وزیر اعلیٰ جناب میر سرفراز احمد بگٹی صاحب اور ان کی حکومت کے خلاف سازشی طور پر احتجاج کر رہے ہیں
نصیر آباد اور بلوچستان کی عوام اس منافقانہ سیاست کو مسترد کرتی ہے ہمیں وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت پر فخر ہے اور ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے دوغلی پالیسی کے حامل نااہل اور عوام دشمن پارلیمانی سیکریٹری محمدخان لہڑی سے فوری محکمہ واپس لیکر حکومت کے خلاف سازش اور عوام کو ناجائز اکسانے پر اس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا جائے

اندھیر نگری کی انتہا دیکھیئےمحمّد خان لہڑی جو کہ حکومت بلوچستان کا باقاعدہ حصہ ہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائیز ا...
30/10/2024

اندھیر نگری کی انتہا دیکھیئے
محمّد خان لہڑی جو کہ حکومت بلوچستان کا باقاعدہ حصہ ہے اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کے عہدے پر فائز ہے حکومت بلوچستان سے اپنے محکمہ کے توسط سے بھاری مراعات بھی لے رہا ہے جس میں سرکاری گاڑی ، دفتر ، ہاوس الاوس ، پیٹرول T.A/D.A اور کئی دیگر مراعات شامل ہیں اور دوسری جانب اپنے بھائی عبدالغفور لہڑی کے ذریعے بلوچستان کی تاریخ کے سب سے اچھے وزیر اعلیٰ جناب میر سرفراز احمد بگٹی صاحب اور ان کی حکومت کے خلاف سازشی طور پر احتجاج کر رہے ہیں
نصیر آباد اور بلوچستان کی عوام اس منافقانہ سیاست کو مسترد کرتی ہے ہمیں وزیراعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کی قیادت پر فخر ہے اور ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان سے گزارش کرتے ہیں کہ ایسے دوغلی پالیسی کے حامل نااہل اور عوام دشمن پارلیمانی سیکریٹری محمدخان لہڑی سے فوری محکمہ واپس لیکر حکومت کے خلاف سازش اور عوام کو ناجائز اکسانے پر اس کے خلاف انکوائری کا حکم دیا جائے

Ghafoory ka Hartaal karna sirf siyasi point scoring hai, bhaee apka bhai MPA hai, kis k khilaf hartal kar rahay ho, apni...
30/10/2024

Ghafoory ka Hartaal karna sirf siyasi point scoring hai, bhaee apka bhai MPA hai, kis k khilaf hartal kar rahay ho, apni hukumat mein.

حبیب بینک ڈیرہ مراد جمالی برانچ کی ہٹ دہرمی اور لا پرواہئ۔ حبیب بینک اکاؤنٹ ہولڈرز سرکاری ملازمین کے آے- بی-اے-این خزانہ...
20/10/2024

حبیب بینک ڈیرہ مراد جمالی برانچ کی ہٹ دہرمی اور لا پرواہئ۔ حبیب بینک اکاؤنٹ ہولڈرز سرکاری ملازمین کے آے- بی-اے-این خزانہ آفس کو فراہم کرنے میں تاخیری ہربے استعمال کرتے ہوۓ سرکاری احکامات بشمول سٹیٹ بینک آف پاکستان نذر انداز کر دیۓ- حبیب بینک ڈیرہ مراد جمالی کے تمام اکاؤنٹ ہولڈرز سرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہ کی عدم ادائگی کے امکانات- کمشنر نصیرآباد ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں اور ملازمین فلاہ کو یقینی بنائن۔

19/10/2024

Long Live Bhuttoism
Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani Bilawal Bhutto Zardari

19/10/2024

Minister Labor & Manpower Sardar Baba Ghulam Rasool Umrani Addressing the Opening Ceremony of the Project to empower Youth and Fight Poverty in

Leader of the Year 👑
19/10/2024

Leader of the Year 👑

18/10/2024
18-10-2024 کو 10:30 بجے چیف منسٹر بلوچستان یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کا افتتاحی پروگرام بی ٹیوٹا...
17/10/2024

18-10-2024 کو 10:30 بجے چیف منسٹر بلوچستان یوتھ سکل ڈویلپمنٹ اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کا افتتاحی پروگرام بی ٹیوٹا کی جانب سے رکھا گیا ہے ۔
جسمے مہمان خاص وزیر آعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ،صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول عمرانی ہونگے ۔

کوئٹہ میں موجود تمام ہمارے ساتھی اس پروگرام شرکت کریں شکریہ ۔

آئی جی پولیس بلوچستان کا حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس،انکوائری کی ہدایت جاریڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار) پرنٹ میڈی...
16/10/2024

آئی جی پولیس بلوچستان کا حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس،انکوائری کی ہدایت جاری
ڈیرہ مرادجمالی(نامہ نگار) پرنٹ میڈیا اور سوشل پر میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے حالیہ بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی انٹرنل اکاٹ یبلیٹی بیورو سرفرازاحمد فلکی کو فوری طور انکوائری عمل میں لانے کی ہدایات جاری کردی ہیں سینٹرل پولیس آفس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ تمام شکایت کنندہ گان جو بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کے حوالے سے ٹھوس ثبوت رکھتے ہوں وہ تحریری طور پر ڈی آئی جی سرفرازاحمد فلکی کے دفترمیں جمع کروائیں آئی جی بلوچستان پولیس کی ہدایت کی روشنی میں بے ضابطگیوں کے مرتکب تمام اہلکاروں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی مزید برآں تمام کیسز کو ڈی آئی جی انٹرنل اکان ٹیبلیٹی بیورو کی سربراہی میں دیکھا جائے گا تاکہ میرٹ پر شفاف بھرتیوں کے عمل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے واضع رہے کہ پیپلز پارٹی کے مرکزی سینڑل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے نصیرآباد ریجن میں حالیہ بھرتیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان سے ملاقات کرکے بے ضابطگیوں کے ثبوت آڈیوز اور ویڈیو اور دوڑ تحریری ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کو مبینہ طور پر پاس کرنے کی دستاویزات بھی پیش کی ہیں جس پر بڑے پیمانے پر پولیس پر تحقیقات کا آغاز ہونے کا امکان ہے ۔

❤️🎆🎉🎇
06/10/2024

❤️🎆🎉🎇

اسلام آباد صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ،حاجی میر نظام الدین لہڑی ،میر دوس...
03/10/2024

اسلام آباد
صوبائی مشیر برائے محکمہ لیبر اینڈ مین پاور سردار بابا غلام رسول خان عمرانی ،حاجی میر نظام الدین لہڑی ،میر دوست محمّد ساتکزئی کا اسلام آباد میں ملاقات ۔

Address

Naseerabad
Balochistan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseer Abad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Balochistan

Show All