31/05/2023
post credit Farheen Riaz
اس بات کو سمجھیں اور اپنے دماغ میں بٹھا لیں۔
سوشل میڈیا مارکیٹر آپ کی پراڈکٹ یا سروسز کے لیے ایڈ چلائے گا اور یہ service provider آپ کو صرف وہ سروس دے گا جس کے لیے آپ اس کو ادائیگی کریں گے۔(ہو سکتا ہے کوئی آپ کو اپنا portfolio بنانے کے لیے کچھ اضافی یا free of cost کام بھی کر دے)
لیکن اگر آپ نے page likes اور followers کی سروس کے لیے pay کیا ہے تو وہ آپ کو followers دے گا
اگر messages کے لیے اشتہار چلوایا ہے تو message بھی آئیں گے
اگر آپ کے ad run کا مقصد آپ کے کسی link پر traffic بڑھانا ہے تو وہ بھی مارکیٹر آسانی سے کر لے گا
اس کے علاوہ بھی آپ کو جو سروسز چاہیے ہوں ( page handling, optimization, post designing, etc) سب مل جاتا ہے۔
لیکن لیکن لیکن؟؟
ان marketers کا کام، فقط آپ کی مشہوری کر کے یا آپ کے page کو attractive بنا کر clients اور customers کو آپ تک پہنچانا ہے، اس سے آگے کے معاملات صرف اور صرف آپ کے ہاتھ میں ہیں کہ آپ اپنے followers کو کیسے اپنے customers میں بدلتے ہیں
کیسے اپنی عمدہ communication skills سے انہیں اپنی product خریدنے کے لیے convince کرتے ہیں
یا کیسے ایک دفعہ خریدنے والے کا mindset بناتے ہیں کہ وہ دوبارہ بھی آپ سے خریداری کرے۔
تو پیارے بھائیو اور بہنو!
مارکیٹر کو blame کرنا چھوڑ دیں اور اپنی اسکولز پر دھیان دیں، اپنے page یعنی دکان کو eye catching بنائیں کہ جو بھی اس میں enter ہو کچھ لیے بغیر یہاں سے نکل ہی نہ سکے۔