آپکے لئے یہ بات حیرانگی کی بات ہوگی کہ ان مولانا صاحب کی جو آپ سحر انگیز آواز سن رہے ہیں یہ کسی دور میں سنگنگ یعنی گانا بجانا میں مشہور تھے لیکن اللہ تعالی کی کرم نوازی سے انہوں نے اس فیلڈ کو ترک کر کے اپنی زندگی دین کے لئے وقف کردی۔ سبحان اللہ ۔ بے شک اللہ تعالی جسے چاہے ہدائیت دے دے۔ میانوالی کا روشن چہرہ مولانا سمیع اللہ صاحب۔ ہوسکے تو ویڈیو شئیر لازمی کر دینا ہو سکتا ہے کوئی اور بھائی بھی راہ راست پر آجائے۔اور ثواب میں آپ بھی حصہ دار بن جائیں۔ تمام دوستوں کا شکریہ
ماشاءاللہ سبحان اللہ . گلہائے عقیدت پیش کرنے کا خوبصورت انداز۔ الائیڈ اسکول تری خیل کے یہ بچے ہیں۔
تمام عاشقان رسول اپنی حاضری لگوائیں ویڈیو کو ایک بار شئیر کر دیں
سر نذیر یاد کی خوبصورت باتیں۔ پسند آئیں تو عمل بھی کریں اور ویڈیو کو شئیر بھی کردیں۔شکریہ نئے آنے والے دوست فالو بھی کرلیں تاکہ ہماری اچھی اچھی ویڈیوز آپ تک بروقت پہنچتی رہیں
اک عمر گزر گئی اسی کوشش میں
کہ سب کو خوش کرتے رہیں
جو خوش ہوئے وہ اپنے نہ تھے
جو اپنے تھے وہ کبھی خوش نہ ہوئے
Live program videoNisar Ahmed Marriage part 1
قسمت ہو تو ایسی ۔کچہ تری خیل کے نوجوان کا موچھ قرعہ اندازی میں موبائیل نکلا۔ جب اسکو یقین نہیں آرہا تھا تو قرعہ اندازی کی انتظامیہ موبائل لے کر اسکے گھر پہنچ گئی۔ اسکو کہتے ہیں ، خداجب دیتا ہے چھپر پھاڑ کر دیتا ہے۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں اور ایماندار بندوں کی حوصلہ افزائی کے لئے شئیر کرنا مت بھولیں
میانوالی کی ثقافت
جن لوگوں کو اپنی ثقافت کا پتہ نہیں اور مغرب کی ثقافت کی نقل کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ نیم برہنہ عورتیں اپنے دائیں بائیں بٹھائیں گے تو انکی عزت ،نیک نامی میں اضافہ ہوگا۔ انکو بتاتے چلیں کہ ہماری ثقافت یہ ہے اور جب بھی کوئی مغرب کی ثقافت کو مشرق میں لے کر آیا ہے ، بے عزت ہی ہوا ہے۔ ان لوگوں کی خدمت میں عرض ہے کہ اس بابے کی آواز اور انداز تمھارے ڈشکرے پن سے ہزار گنا بہتر ہے۔ ویڈیو انجوائے کریں
جو لوگ ہم سے متفق ہیں وہ ویڈیو شئیر بھی کر دیں
beautiful scene
True reality
Pakistani Drama
وہ لمحہ جب شرکاء محفل اور صاحب اولاد لوگوں کا دل بھر آیا۔ اللہ سب کی بیٹیوں کے نصیب مبارک کرے
ہائے مہنگائی۔ پہلی دفعہ مہنگائی لوک گیتوں میں بھی آگئی