جاگو جاگو امت مسلمہ جاگو اے امت مسلمہ تم کہاں کھو گئے ہو کیا تم اپنے دین کے راستے سے ہٹ گئے ہو کیا تمہیں اپنے دین کے بارے میں کوئی فکر نہیں ہے چین کے ملک میں ایک ہوٹل بنایا گیا ہے جس کے فرش پر پورا کلمہ طیبہ اور کچھ آیات اور اللہ کے نام لکھے گئے ہیں استغفراللہ جس پر لوگ پاؤں رکھ کر چلتے ہیں اور بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اللہ اور اللہ کے رسول اور قرآن پاک کی اتنی بڑی بے حرمتی کی جا رہی ہے اور ہم مسلمان اس چیز سے بے خبر ہے ہمارے دین کا مذاق بنایا جارہا ہے ہم امتی مسلمہ اپنے مزے میں ڈوبے ہوئے ہیں ہم دین سے اتنے بے خبر ہو چکے ہیں کوئی بھی غیر مسلم ہمارے دین کو نشانہ بنا رہا ہے اس ہوٹل کے مالک نے ہمارے دین کی گستاخی کی اور مسلمانوں کی غیرت کو نشانہ بنایا اے مسلمانوں اٹھو جاگو اپنے دین کے بارے میں سوچو اور ایسا احتجاج برپا کرو ہماری حکومت اس ہوٹل کو بین کروائے اور اس گستاخانہ مالک کو گرفتار کرے
اور دوبارہ کوئی غیر مسلم اور غیر ملکی اس طرح کا گستاخی نہ کر سکے اگر تم اب بھی سوئے رہے تو ہمیں اللہ کے عذاب سے کوئی نہیں بچا سکتا اس ویڈیو کو اتنا شئیر کرو کہ تمام دنیا کے مسلمان تک پہنچ جائے احتجاج احتجاج احتیاج 😢🥺👆🏻😡🙋🏻♂️
🤣😅
#fypシ #funnyvideos #funny #fun #funnymemes
best funny video🤣😅
#fypシ #funnyvideos #funny #funnymemes #fun
funny video😅🤣
#fypシ #funnyvideos #funny #funnymemes #fun
Most funny video😅🤣
#fypシ #funnymemes #funnyvideos #funny #fun
Top 5 shocking moments||funny clips
#fypシ #funnyvideos #funny #funnymemes
Must watch new funny video||funny clip||facebook funny videos|
#fypシ #funnyvideos #funny #fun
wah wah😅🤣||tiktok||funny clip||whatsapp||facebook funny videos
#fypシ #funnyreels #funnyvideos #funnyclip #fun #funnymemes #foryou #funny