Apna Derah اپنا ڈیرہ

Apna Derah اپنا ڈیرہ This page is for gardening and pets
subscribe my YouTube channel https://www.youtube.com/
(1)

23/02/2024

Masha Allaah kabooterun k bache nikal aey😍😍
Aur sabhi fruit plants per flowering start ho g*i 😍❤

I'm thankful to all of my friends and  🏆 My YouTube channel achieved 70,000 views on 19th February 2024!
20/02/2024

I'm thankful to all of my friends and
🏆 My YouTube channel achieved 70,000 views on 19th February 2024!

19/02/2024

الحمدللہ خوشخبریاں ہی خوش خبریاں 😍😍
تیسری بیگم مل گئی 😍❤

13/02/2024

Sabzion ko pani lg*ia, pets update

 #میانوالی کے مرد تو  #مرد، مرغ بھی  #اصیل ہوتے ہیں 💪🏻💪🏻
13/02/2024

#میانوالی کے مرد تو #مرد، مرغ بھی #اصیل ہوتے ہیں 💪🏻💪🏻

Alhamdulillah
11/02/2024

Alhamdulillah

I've received 1,900 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
11/02/2024

I've received 1,900 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

10/02/2024

Mianwali aseel| pure mianwali aseel | aseel murgh

09/02/2024

Pyaaz ki paneeri lga di ❤ love birds k bache Masha Allaah sahi se grow kr rahe

07/02/2024

Piplan mandi | piplan aseel mandi | piplan maweshi mandi

06/02/2024

Mini lawn set kia 😍hamdan ki duck se dosti ho g*i

Thanks for your love and support   ❤❤👈🏻I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never ...
05/02/2024

Thanks for your love and support ❤❤👈🏻
I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

05/02/2024

Lemon utare aur katto murghi ko bahir ki sair karai

04/02/2024

Discover the Unbelievable Charms of Ducks in this

03/02/2024

Alhamdulillah kabooteri ne ande de die 😍

I've received 1,700 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
02/02/2024

I've received 1,700 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

31/01/2024
31/01/2024
Muscavy duck, Russian duck,
31/01/2024

Muscavy duck, Russian duck,

29/01/2024

Raste me aay hoe false ko aj kaat dala 😥😥

السلام علیکم اج کا ہمارا موضوع ہے 1 دِن کے  #چوزے سے لے کر انڈے دینے والی  #مُرغی تک کونسی  #فیڈ استمعال کروائی جائے 👈  ...
28/01/2024

السلام علیکم
اج کا ہمارا موضوع ہے 1 دِن کے #چوزے سے لے کر انڈے دینے والی #مُرغی تک کونسی #فیڈ استمعال کروائی جائے

👈 #اسٹارٹر فیڈ
1 دِن سے لے کر 20 دِن کی عمر تک
طریقہ استمعال
بذریعہ انکیوبیٹر انڈے سے چوزا نکلنے کے بعد اس کو بخار کا سیرپ دیا جاتا ہے جو کہ ایک الگ موضوع ہے اس کے بعد فلیشنگ کی جاتی ہے یہ بھی الگ موضوع ہے ۔ بہر حال چوزے کو 24 گھنٹے بھوکا رکھا جاتا ہے جب 1 دِن کا ہو جائے تو پھر چوزے کو سٹارٹر فیڈ گندم چھاننے والے چھاننے سے چھان کر باریک فیڈ الگ کر لیں اور جو موٹی موٹی مکئی ہو وہ الگ کر لیں اور بڑے پرندوں کی خوراک میں شامل کر دیں
باریک فیڈ جو نکلے گی اس کو آپ چوزوں کے حساب سے استمعال کروا سکتے ھیں پہلا ہفتہ 1 چوزا روزآنہ کی 7 گرام خوراک کہتا ہے اور کچھ ضائع بھی کرتا ہے یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس طریقے سے اور کس برتن میں خوراک استمعال کرواتے ہیں جو ضائع نہ ہو
دوسرا ہفتہ 12 گرام روزآنہ خوراک کھائے گا
تیسرا ہفتہ 25 گرام روزآنہ خوراک کھائے گا

👈14 # پی ایس فیڈ #گروتھ کے لیے
یہ فیڈ سٹارٹر سے ذرا موٹی ہوتی ہے جو کہ آپ 20 دِن کی عمر کے بعد اور 2 ماہ کی عمر تک یا زیادہ سے زیادہ 3 ماہ کی عمر تک استمعال کروا سکتے ہیں اور اس میں باجرا مکئی 4 ٹکڑے والی اور دلیہ وغیرہ بھی اپنی مرضی اور سہولت دیکھ کو شامل کر سکتے ہیں کوشش یہ ہونی چاہیئے کہ آدھی فیڈ اور آدھا دیسی دانہ ہوں اس سے پرندے طاقت ور رہتے ہیں اور کسی حد تک دیسی بھی رہتے ہیں

👈 14 نمبر فیڈ
یہ فیڈ 3 ماہ کی عمر سے اوپر کے پٹھے پٹھیاں کھا سکتے ہیں گروتھ کے لئے استمعال ہوتی ہے اس کا استمعال آپ 3 ماہ سے لے کر تاحیات مُرغی مرغوں کو کروا سکتے ہیں ساتھ دیسی دانہ لازمی شامل رکھیں اس کا ایک فائدہ تے ہوگا کہ پرندہ اپنی صحت کے مطابق جو اچھا لگے گا وہ کھائے گا

👈13 نمبر فیڈ
یہ فیڈ انڈے حاصل کرنے کے لئے استمعال کی جاتی ہے اور اس کا استمعال 6 ماہ سے اوپر کی مُرغی اور گولڈن مصری مُرغی کے لیے وزن 1100 گرام سے زائد ہو تو استمعال کروا جاتا ہے باقی مختلف نسلوں کے مختلف وزن ہوتے ہیں جیسے بینٹم اور سبرائٹ انگلش گیم وغیرہ ان کا وزن ہوتا ہی بہت کم یعنی تیار جوڑا کلو سے ڈیڑھ کلو کا ہوتا ہے اس لیے ان کا حساب اور ہے ۔اور اس طرح سوسیکس اور براہما RIR اور اسٹرلوپ وغیرہ یہ وزنی مرغیاں ہوتی ہے ان کے وزن کی مقدار اور ہے انڈے دینے کے لیے ۔
لہٰذا مختصر بات یہ ہے کہ گولڈن مصری مُرغی کو آپ 13 نمبر 1100 گرام وزن پورا ہونے کے بعد ہی استمعال کروائیں
کم عمری میں یا مطلوبہ وزن پورا نہ ہونے پر اگر 13 نمبر کا استمعال کروائیں گے تو اس سے مرغیاں مختلف امراض کا شکار ہو سکتی ہیں جس میں چھوٹا انڈا دینا اور خونی بیٹ وغیرہ شامل ہیں

مختلف اقسام کی فیڈ بتائی گئی ہیں ملاحظہ کی جائے
تصویر میں فیڈ کے رنگوں سے پہچان نہیں ہو سکتی لہذا جہاں سے بھی فیڈ خریدیں اچھی طرح کنفرم کر کے ہی خریدیں اور ہمیشہ ایسی دکانوں سے فیڈ خریدیں جہاں پر پرندے وغیرہ نہ ہوں کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے کہ فیڈ والے دکانوں سے جہاں پر پرندے ہوتے ہیں وہاں سے وائرس اپ کے پرندوں تک منتقل ہوتا ہے اور یہ ایک الگ موضوع ہے سمجھدار کے لیے ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے. شکریہ

Chicken 💪🏻💪🏻❤
28/01/2024

Chicken 💪🏻💪🏻❤

27/01/2024

love birds k baby achen se grow kr rahe 😍 pets vlog ❤

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Derah اپنا ڈیرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mianwali

Show All