Dream world

Dream world ❤controlling yourself from texting someone you badly want to talk. 'is a different kind of pain'...
Munni💔🥀

27/06/2024
22/06/2024

✨💕

✨💕

19/06/2024

💔🙂🥀

✨💕

19/06/2024
16/06/2024

تمہیں پتہ ہے انت الحیات کا مطلب..؟ ... اسکا مطلب ہے تم زندگی ہو میری

زندگی پتہ ہے کسے کہتے ہیں..؟

سانس لینے کو..؟ زندہ رہنے کو..؟ !.. نہیں

نہیں ..!
. زندگی کہتے ہیں! تمہاری آواز کو .. تمہاری دید کو ... تمہیں کہتے ہیں زندگی "... تم ہو " انت الحيات

✨💕

تمہیں دیکھااور اس راز کو پایا کہبصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سےعمر دراز ہوتی ہےتمہاری آواز سنی تو سماعت کا ہونا...
14/06/2024

تمہیں دیکھا

اور اس راز کو پایا کہ

بصارت اپنے پسندیدہ ترین شخص کو دیکھنے سے

عمر دراز ہوتی ہے

تمہاری آواز سنی تو سماعت کا ہونا سمجھ میں آیا

ایک گوشت کا ٹکڑا دل کیسے ہوتا ہے

اور دماغ میں یادداشت کا خانہ کیونکر ہے....

تمہارا ہونا آگاہی ہے ایسی باتوں کی جو محبت کی نشاندہی کرتی ہیں :

تمہارا ہونا ہی اب ______ زندگی ہے....

✨💕

سنو روح منتم میرے لیے وہ واحد شخصیت ہو۔۔۔ تم میرے لیے وہ واحد دنیا ہو جہاں اگر تمھاری موجودگی نہ ہوا تو زندگی کی سحر نہ ...
12/06/2024

سنو روح من

تم میرے لیے وہ واحد شخصیت ہو۔۔۔ تم میرے لیے وہ واحد دنیا ہو جہاں اگر تمھاری موجودگی نہ ہو

ا تو زندگی کی سحر نہ ممکن ٹھہرے.

✨💕

12/06/2024

روح من ❤️

12/06/2024

✨🙂💔

11/06/2024

خاموش چاہتوں کی مہک اس طرف بھی ہے ✨💕

11/06/2024

Moral of the story?

سنو محترمہتمھارے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نھیں تم بس تم ہو تمھیں سوچ کر فقط دل میں دور دور تک محبت جنم لیتی ھے شکایا...
10/06/2024

سنو محترمہ

تمھارے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نھیں تم بس تم ہو تمھیں سوچ کر فقط دل میں دور دور تک محبت جنم لیتی ھے شکایات مرنے لگ جاتی ہیں

ان ضد بجرت کر جاتی ھے۔۔

08/06/2024

🙂💔🥀

✨💕

08/06/2024

"I know you will never be mine, but i still close my eyes and imagine how beautiful it would be if we were together."

✨💕

08/06/2024

ٹکنالوجی ابھی اتنی تیز کہاں ہوئی ہے کہ تمہیں باور کروا سکے کہ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھا شخص آس بھری نظروں سے تمہاری تصویر دیکھ رہا ہے اور تمہیں محسوس کرتے ہوئے اپنی زندگی کی محرومیاں گن رہا ہے جس میں سب سے

بڑی محرومی " محبت " ہے.... ! "
💕✨

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share