خدا کا واسطہ اے پاکستانیوں کم تولنے اور مہنگا بھیجنے سے قومیں تباہ ہوئی ہیں
سدھر جاو
مین اڈہ میں قصاب اور تندور والےپر اپنے طرف سے ایف ائی آر درج
سب کو خبردار کرتے ہیں کہ ہم یہ ایف ائی ار والا عمل جاری رکھے گے
ان شاءاللہ
Explore mardan in 26 second ☺️❤️
ایک محبت ہے جو اس شہر سے میں حاصل نہ ہوئی۔۔۔
ورنہ ہر چیز مردان سے مل جاتی ہے ۔۔۔۔🥺🥺
خقیقت دے
ہائے مسافرے پہ باران کے زمونگ د مسافروں خال🥺🤲
رستم: ملائشیاء میں تحصیل رستم گجرات سے تعلق رکھنے والے تین مسافروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اللہ پاک انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیں آمین..!!
شايد آگيا وو جس کا انتظار پوري دنيا کو تھا!! انڊونيشيا ۾ انوکھي بچي کي پيدائش
دعاوں کی اپیل
ثاقب علی کا بھائ کامران علی جو اج ملایشیاءمیں تیز رفتار موٹر کار نے کچل کر شدید زحمی کیا ھے
کامران علی کیلیے دعاوں کی ضرورت ھے دعاؤں میں یاد رکھنا
Eid Mubarak ho What is going on in Sawal Dher Mardan ke taraf sa
🚨مردان گڑیالی والا نے میدان مارلیا
گڑیالئ بابو صیب د اختر میاشت ولیدہ✅🫂
🚨مردان گڑیالی والا نے میدان مارلیا
گڑیالئ بابو صیب د اختر میاشت ولیدہ✅🫂
دا ورکوٹے احتر مونز دپارہ دا عید گاہ صفائی شروع دا عنایت حٹک صدر صاحب پہ نگرانئ کئ اللّٰہ کریم دے زمونگ کلے ساولڈھیر تل پہ اتفاق او آمن سرہ لری آمین ثم آمین
یو وخت وو چہ GPS نمبر1 او GPS نمبر2 دہ پوزیشنوں ذمہ دار وو پہ لسو کے بہ ئ 4 او 5 پوزیشنز راتلل زکہ چہ دا دواڑہ سکولونہ دا کلی پہ ماشومانو آباد وو او دہ میرے دہ سکولونو پہ مقابلہ کے دہ کلی ماشومان ڈیر قابلان وی خو سہ وجہ ووشوہ چہ ووس دغہ پوزیشنز ہولڈر سکولونہ دا ھیرو نہ زیرو تہ راغلل ،دا یوہ لویہ ناکامی دہ ۔
ان شاءاللہ کل سے ساول ڈھیر نیو ٹاون میں گیس پائپ لائن پر کام شروع ہوجائے گا
ساولڈھیر اور گرد نواح کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
ڈیفنس ماڈل سکول ساولڈھیر کا قیام ۔۔۔مزید معلومات کے لیے رپورٹ
مومن آپس میں بھائیوں کی طرح ہوتے ہیں اور جب کوئی شخص کسی کی مدد کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کریم بھی مدد فرماتے ہیں۔
مردان کا ایک یتیم جوان بیٹا جسکا اللہ کے سِوا کوئی آسرا نہیں ہے اور محنت مزدوری کرکے اپنی ذندگی بمشکل گزار رہا ہے۔
میں خود اس جوان کو جانتا ہو جس پر قرض کا بوجھ ہے لیکن کمائی بہت کم ہے۔
اس ماہ مقدس میں ہم نے اس بھائی سے مالی مدد کا وعدہ کیا ہوا ہے اور انشاءاللہ عید میں انکے گھر کی تعمیر کرینگے۔
اس ویڈیو میں پوری تفصیل موجود ہے اگر کوئی ان سے ملنا چاہتا ہے تو بھی مل سکتا ہے۔
رابطہ اور easypasia اکاؤنٹ: 03328496661