Mardan Press Community

Mardan Press Community Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mardan Press Community, Media/News Company, Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan-P/O Box, Mardan Cantonment.
(40)

14/09/2021

یا اللہ میری توبہ یا اللہ میرے صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الہ العالمین میری ٹونٹی پوٹی عبادات کو قبول و منظور فرما الہی مجھے مرنے سے پہلے مرنے کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما الہ العالمین ہمیں عذاب قبر سے محفوظ فرما ۔😰😰😰😰😰

14/08/2021

پختانہ بہ منے سڑے یی دا کم زائی نہ راپیدا کو😅😉😆

09/04/2021
09/04/2021

Tahir ul Qadri

09/04/2021

Very Important video
By: Imranriazkhan2

وائرس
14/03/2021

وائرس

10/03/2021

محمد عاطف خان کا ورکرز کے نام اہم پیغام.
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

10/03/2021

MPA Abdus Salam Afridi

10/03/2021
09/02/2021

مردان سینٹ الیکشن ویڈیو لیک ہونے کا معاملہ
ویڈیو میں نظر آنے پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبید مایار کا موقف سامنے آگیا

انتہائی افسوسناک خبر  شہیدان بازار _مردان_کے_مہتمم و خطیب جامعہ مسجد شہیدان بازار  حضرت مولانا قاضی عمر خطاب صاحب وفات پ...
09/05/2020

انتہائی افسوسناک خبر

شہیدان بازار _مردان_کے_مہتمم و خطیب جامعہ مسجد شہیدان بازار
حضرت مولانا قاضی عمر خطاب صاحب وفات پا چکے ہے مرحوم کا نمازجنازہ کل بروز اتوار صبح 9بجے بتاریخ 10/5/2020بمقام شاہ ڈھنڈہ بابا پار ہوتی مردان میں ادا کی جائیگی

وی سی پر مالی بے قاعدگیوں کے الزامات،وزیر اعلیٰ کے مشیر خلیق الرحمان نے انکوائری کا حکم دے دیاعبدالولی خان یونی ورسٹی مر...
01/05/2020

وی سی پر مالی بے قاعدگیوں کے الزامات،وزیر اعلیٰ کے مشیر خلیق الرحمان نے انکوائری کا حکم دے دیا

عبدالولی خان یونی ورسٹی مردان کے سابق وائس چانسلر سے متعلق خبریں گردش کر رہی تھیں

پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان نے ایچ ای سی کے قواعد و ضوابط کے خلاف تین لاکھ ماہانہ کی بجائے ساڑھے چودہ لاکھ روپے تنخواہ وصول کی

یونی ورسٹی ایکٹ کے بعد صوبائی حکومت کی یونی ورسٹیوں میں مداخلت محدود ہے تاہم شفاف تحقیقات کریں گے، مشیر وزیر اعلیٰ

پشاور

وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اعلیٰ تعلیم خلیق الرحمان نے عبدالولی خان یونی ورسٹی مردان کے سابق وائس چانسلر سے متعلق شائع ہونے والی ایک خبر کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔خبر میں مبینہ طور پر یونی ورسٹی کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خورشید خان کی جانب سے مالی بے قاعدگیوں کا الزام سامنے آیا تھا۔خبر کے مطابق سابق وائس چانسلر نے ایچ ای سی کے قواعد و ضوابط کے خلاف تین لاکھ ماہانہ کی بجائے ساڑھے چودہ لاکھ روپے تنخواہ وصول کی۔برطانیہ میں جہاں وہ رہائش پزیر تھے سال میں تین مرتبہ جاتے اور ہر بار پندرہ دنوں کے لئے چار سو پاؤنڈ روزانہ کے حساب سے الاؤئنس بھی وصول کرتے رہے۔سابق وائس چانسلر نے شیخ ملتون میں فراہم کی جانے والی رہائش کی بجائے اسلام آباد میں نو کمروں پر مشتمل یونی ورسٹی ریسٹ ہاؤس کو اپنی رہائش گاہ قرار دے دیا جس سے یونی ورسٹی کو کم و بیش دو کروڑ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ان پر جونئیر افسروں کو سینئرز پر ترجیح دینے اور مختلف اہم ذمہ داریاں انہیں تفویض کرنے کا الزام بھی ہے۔ دوسری جانب عبدالولی خان یونی ورسٹی جس کا پاکستان کی جامعات میں بارہوں نمبر تھا اب 56 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔وزیر اعلیٰ کے مشیر خلیق الرحمان نے کہا کہ اگرچہ یونی ورسٹی ایکٹ کے بعد صوبائی حکومت کی خود مختار یونی ورسٹیوں میں مداخلت محدود ہو گئی ہے تاہم وہ وائس چانسلر پر لگائے جانے والے الزامات کی شفاف تحقیقات کریں گے جس کے لئے انہوں نے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

04/04/2020

SStay Home Stay Safe .

Address

Mardan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan-P/O Box
Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mardan Press Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share