Angela smith

Angela smith Follow me for flowers and nature

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█
09/02/2024

█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
┊┊┊▕▔╲▂▂▂╱▔▏
╭━━╮╭┈╮⠀╭┈╮╭━━╮
╰╰╰┃▏╭╮⠀╭╮▕┃╯╯╯
┈┃⠀┃▏┈┈▅┈┈▕┃⠀┃
┈┃⠀┃▏┈╰┻╯┈▕┃⠀┃
┈┃⠀╰█▓▒░M░E░▒▓█

Today's the best Photo 🌿🥰💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟         • 
07/02/2024

Today's the best Photo 🌿🥰💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟





















07/02/2024

زندگی یادِ مدینہ میں گزاری ساری عمر بھر کی ہے کمائی یہ ہماری ساری
دیکھ کر خُلدِ بریں دل نے کہا یہ فوراً کس نے تصویر مدینے کی اتاری ساری۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا
یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا ♥️
اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ
خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَا لَنَا ♥️
ترجمہ:
یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے
یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے ♥️
میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں
میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے۔♥️


















رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ کے نعلین مبارک                                             #لاہور
07/02/2024

رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ کے نعلین مبارک


#لاہور

Today's the best Photo Butt 👈🏻🌿🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█        █▓▒░M░E░▒▓█        •             2024🌻 #ل...
07/02/2024

Today's the best Photo Butt 👈🏻🌿🥰
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░M░E░▒▓█



















2024
🌻 #لَا_إِلَٰهَ_إِلَّا_ٱللَّٰهُ_مُحَمَّدٌ_رَسُولُ_ٱللَّٰهِ‎🌻

#اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَا

فجر سے شروع ہو عشاء پر ختم ہو دن میرایا اللہ ایسا نمازی بنا دے مجھے(آمین)                                      ...
07/02/2024

فجر سے شروع ہو عشاء پر ختم ہو دن میرا
یا اللہ ایسا نمازی بنا دے مجھے

(آمین)















اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘  Best photo of the day 😘   ...
07/02/2024

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘





❤❤❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ❤💞💞💞💞❤❤❤دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہ...
06/02/2024

❤❤❤پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فالو کریں مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ❤💞💞💞💞❤❤❤

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں 🥰 مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ ☝🏻😘😘😘😘🥰








🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Ya Allah Hum Sab Ko Apnay Ghar Ki Ziyarat Naseeb Farma !!   🤲🏻🤲🏻
06/02/2024

Ya Allah Hum Sab Ko Apnay Ghar Ki Ziyarat Naseeb Farma !! 🤲🏻🤲🏻

مکمل نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں ۔رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرم...
05/02/2024

مکمل نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں ۔

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
وَصَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي
( اور نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھ ( محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کو پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو.
( صحیح البخاری 631 )

نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا واحد سنت طریقہ

رسول اللہ ﷺ نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھاتے ( رفع الیدین ) کرتے، اسی طرح جب رکوع کے لیے الله اكبر کہتے تو ہاتھوں کو مونڈھوں تک اٹھاتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تو دونوں ہاتھ بھی اٹھاتے اور رکوع سے سر مبارک اٹھاتے ہوئے سمع الله لمن حمده ، ربنا ولك الحمد کہتے تھے ۔ سجدہ میں جاتے وقت رفع یدین نہیں کرتے تھے ۔

( صحیح البخاری حدیث نمبر 735 درجہ صحیح )
( صحیح مسلم حدیث نمبر 861 درجہ صحیح )
( جامع الترمذی حدیث نمبر 255/256 درجہ صحیح )
( سنن ابی داؤد حدیث نمبر 722 درجہ صحیح )
( سنن النسائی حدیث نمبر 879 درجہ صحیح )
( سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 849 درجہ صحیح )

ان احادیث سے ثابت ہوا کہ نماز شروع کرتے وقت ، رکوع میں جانے سے پہلے ، رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کا مسنون ہونا ثابت ہے ۔
جو یہ کہے کہ رفع الیدین منسوخ ہو چکا تو اسکا یہ قول درست نہیں ۔

( نوٹ )
امام ابو عیسیٰ ترمذی رحمۃ اللّٰہ علیہ ( المتوفہ 279 ہجری) لکھتے ہیں ۔ ابنِ عمر رضی اللّٰہ عنہ والی حدیث حسن صحیح ہے ۔
اور امام ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ کے شاگرد امام عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ کا قول ہے جو شخص نماز میں ہاتھ اٹھاتا ہے یعنی رفع الیدین کرتا ہے تو اسکی اوپر بیان کی گئ حدیث ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ ثابت ہے ۔ جسے زہری نے بواسطہ سالم ان کے والد سیدنا ابن عمر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت کیا. اور سیدنا ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی وہ حدیث جامع الترمذی 257 ثابت ہی نہیں ہے کہ نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم صرف نماز کے آغاز میں ہی ہاتھ اٹھاتے تھے. جامع الترمذی کی حدیث 256 کے تحت.

( نوٹ )
امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ ( المتوفہ 275 ہجری ) نے بھی سیدنا ابنِ مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی اس حدیث پر بھی یہی لکھا کہ یہ حدیث ان الفاظ کے ساتھ صحیح نہیں.
( سنن ابی داؤد حدیث 748 کے تحت )

(نوٹ)
سیدنا ابنِ عمر رضی اللّٰہ عنہ جس شخص کو دیکھتے کہ وہ سستی کی وجہ سے رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد رفع الیدین نہیں کرتے تو اسے کنکریاں مارا کرتے تھے
( جز رفع الیدین 15 )

چوتھے خلیفہ سیدنا مولیٰ حضرت علی المرتضیٰ کرم اللّٰہ وجہہ الکریم و رضی اللّٰہ عنہ و علیہ السلام بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہہ کر اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے (رفع الیدین) کرتے اور قرآت ختم کرکے رکوع میں جاتے ہوئے بھی یہی عمل کرتے اور رکوع سے اٹھ کر بھی یہی عمل کرتے. مگر بیٹھنے کی حالت ( جلسہ و تشہد ) میں یہ عمل نہیں کرتے تھے اور جب سجدتین (دو رکعتیں) پڑھ کر کھڑے ہوتے تھے تو اسی طرح اپنے ہاتھوں کو بلند کرتے تھے اور تکبیر کہتے تھے.
( جامع الترمذی 3423 درجہ صحیح )
( سنن ابن ماجہ 864 درجہ صحیح )

(نوٹ)
سجدوں میں رفع الیدین کرنے والی حدیث کی سند قتادہ کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف ہے البتہ سیدنا انس رضی اللّٰہ عنہ سے یہ عمل ثابت ہے لہذا بدعت نہیں.
( جز رفع الیدین 105 )

محمد بن عمرو تابعی رحمۃ اللّٰہ کا بیان ہے ۔ میں نے سیدنا ابو حمید السادی رضی اللّٰہ عنہ کو دس صحابہ کرام رضی اللّٰہ عنہ کے درمیان جس میں ابو قتادہ رضی اللّٰہ عنہ بھی تھے. کہتے ہوئے سنا کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کے بارے میں سب سے زیادہ میں تم سب میں سے جانتا ہوں. انھوں نے کہا اچھا بیان کرو. پھر سیدنا ابو حمید رضی اللّٰہ عنہ نے بیان کیا. رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے پھر تکبیر کہتے پھر قراءت کرتے پھر تکبیر کہہ کر ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے پھر رکوع کرتے اور اپنی ہتھیلیاں گھٹنوں پر رکھ دیتے گویا کہ انھیں پکڑا ہو. ہاتھوں کو کمان کی طرح تان کر پہلوؤں سے دور رکھتے. کمر سیدھی رکھتے اور نہ تو سر کو جھکاتے اور نہ بلند کرتے پھر سر اٹھاتے تو سمع اللّٰہ لمن حمدہ کہہ کر اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھاتے اور اطمینان کے ساتھ سیدھے کھڑے ہو جاتے. پھر تکبیر کہہ کر زمین کی طرف جھکتے سجدت میں ناک اور پیشانی کو زمین پر رکھتے. اپنے ہاتھ کو پہلوؤں سے دور رکھتے ہتھیلیوں کو کندھوں کے برابر رکھتے اور رانوں کو پیٹ کے ساتھ نہ لگنے دیتے. پاؤں کی انگلیاں قبلہ کی طرف کھولتے پھر سر اٹھاتے بائیں پاؤں کو موڑتے اور اس پر بیٹھ جاتے اور اس اطمینان سے جلسے میں بیٹھتے کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر آجاتی پھر کھڑے ہوتے اور دوسری رکعت اسی طرح مکمل فرماتے پھر جب دوسری رکعت کے بعد کھڑے ہوتے تو تکبیر کہہ کر اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے برابر اٹھاتے جیسا کہ نماز کے شروع کرتے وقت کیا تھا پھر آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنی باقی نماز میں بھی ایسا ہی کرتے حتیٰ کہ جب آخری سجدہ ہوتا کہ جسکے بعد سلام پھیرنا ہوتا تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تورک کرتے یعنی کہ اپنے بائیں پاؤں کو دائیں پاؤں کے نیچے سے باہر نکال کر بائیں سرین (کولہے) پر بیٹھ جاتے اور دائیں پاؤں کے پنجے جو قبلہ رخ کر لیتے دائیں ہاتھ کو دائیں گھٹنے اور بائیں ہاتھ کو بائیں گھٹنے پر رکھتے اور شہادت کی انگلی سے اشارہ فرماتے تھے اور سلام پھیرتے تھے ان سب ( دس صحابہ رضی اللّٰہ عنہ) نے کہا کہ تم نے بالکل سچ بتایا آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح نماز پڑھا کرتے تھے. امام ابو عیسیٰ رحمۃ اللّٰہ لکھتے ہیں یہ حدیث حسن صحیح ہے.
( جامع الترمذی 304 )
( سنن ابو داؤد 730 اور 734 )
( سنن ابنِ ماجہ 1061 )
( نوٹ ) کیمیائے سعادت میں امام محمد غزالی رحمۃ اللّٰہ علیہ المتوفہ 505 ہجری اور غنیت الطالبین میں شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ المتوفہ 561 ہجری نے بھی نماز کا یہی طریقہ لکھا ہے.

قیام :
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سنت قیام صحیح الاسناد و مستند احادیث کی روشنی میں ۔

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنی نماز تکبیر اللّٰہ اکبر کہہ کر شروع فرماتے اور ہاتھ کندھوں تک اٹھاتے (یعنی رفع الیدین کرتے)
( صحیح مسلم 861 )
( صحیح البخاری 735 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز کی ابتدا میں ہاتھوں سے کانوں کو پکڑنا یا چھونا ثابت نہیں مگر کانوں کے برابر ہاتھ اٹھانا یعنی رفع الیدین کرنا ضرور ثابت ہے
( صحیح مسلم 865 )

رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے لوگوں کو اس بات کا حکم دیا جاتا تھا کہ وہ نماز میں قیام کی حالت میں اپنا دایاں ہاتھ بائیں ذراع پر رکھیں اور خود آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بھی اپنا دایاں ہاتھ اپنی بائیں ہتھیلی ، کلائی اور ساعد پر رکھا کرتے تھے.
( صحیح البخاری 740 )
( صحیح مسلم 896 )
( سنن نسائی 890 )
( الموطا للمالک 159/1٫ 377 )

( نوٹ )
کہنی کے سرے سے درمیانی انگلی کے سرے تک کا حصہ "ذراع" اور اور کہنی سے ہتھیلی تک کا حصہ "ساعد" کہلاتا ہے.
( عربی ڈکشنری القاموس صفحہ نمبر 865 اور 769 )

( نوٹ)
دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی پوری ذراع ( ہتھیلی، کلائی اور ہتھیلی سے کہنی تک ) پر رکھا جائے تو خودبخود ناف سے اوپر سینے کے درمیانی حصے تک آ جاتا ہے اور یہی بات صحیح حدیث سے ثابت ہے چناچہ سیدنا ہلب طائی رضی اللّٰہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنا دایاں ہاتھ اپنے بائیں ہاتھ پر سینے پر رکھا کرتے تھے
( مسند احمد 22017 , 226/5 )

( نوٹ )
ناف سے نیچے ہاتھ باندھنے والی حدیث کی سند میں عبد الرحمن بن اسحاق الکونی کو خود امام ابو داؤد رحمتہ اللہ علیہ نے ضعیف لکھا ہے اور اسکے تمام شواہد بھی ضعیف ہیں
( سنن ابو داؤد 756 )

( نوٹ )
قیام میں ہاتھ چھوڑنے والی حدیث کی سند میں خطیب بن جحدر جھوٹا راوی ہے البتہ سیدنا ابن زبیر رضی اللّٰہ عنہ سے یہ عمل ثابت ہے لہذا بدعت نہیں
( المصنف ابنِ ابی شیبہ 3950 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کے بعد یہ دعا پڑھنے کا حکم فرماتے
سبحانك اللهم ! وبحمدك ، تبارك اسمك وتعالى جدك ، ولا إله غيرك
( اے اللّٰہ تو پاک ہے، تیری تعریف کے ساتھ تیرا نام برکتوں والا ہے اور تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں )
( صحیح مسلم 892 )
( جامع الترمذی 242 )
( سنن نسائی 1137 )

( نوٹ )
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت یہ دعا بھی پڑھ سکتے ہیں
اللَّهُمَّ بَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ نَقِّنِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، ‏‏‏‏‏‏اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ"".
( صحیح البخاری 744 )
( صحیح مسلم 1354 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ثناء پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے
أَعُوذُ بِاللَّهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنْ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ وَنَفْثِهِ
اللّٰہ ( سبحانہ وتعالیٰ) سمیع علیم کی پناہ مانگتا ہوں میں. شیطان مردود کے وسوسہ دلانے سے، اور تکبر پر آمادہ کرنے سے، اور پھونکوں کے ذریعے جادو کردینے سے .
( سنن ابو داؤد 775 )

( نوٹ )
صرف اتنی دعا پڑھ لینا بھی بالکل صحیح ہے
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
( صحیح البخاری 6115 )
( صحیح مسلم 6646 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بعد یہ دعا پڑھتے تھے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
( سنن نسائی 906 )

( نوٹ )
کثرت دلائل کی رو سے راجح قول یہی ہے کہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم عموماً ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) آہستہ آواز میں ہی پرھتے تھے.
( صحیح مسلم 890 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بعد سورت الفاتحہ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ ۞ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ۞ مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِ ۞ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِيْمَ ۞ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ ۞
( اللّٰہ ( سبحانہ وتعالیٰ) رب العالمین کے لیے سب حمد و ثناء ہے. جو رحمان و رحیم ہے. روز جزا کا مالک ہے. اے اللّٰہ (سبحانہ وتعالیٰ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں. دکھا ہمیں سیدھا راستہ. راستہ ان لوگوں کا جن پر تو نے انعام کیا. نہ کہ ان لوگوں کا راستہ جن پر غضب کیا گیا اور جو گمراہ ہیں.
( صحیح البخاری 743 )
( صحیح مسلم 892 )

( نوٹ )
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سورت الفاتحہ ٹھہر ٹھہر کر ( یعنی تھوڑے وقفے سے ) الگ الگ پڑھتے تھے. اور ہر آیت پر وقف بھی فرمایا کرتے تھے.
( مسند احمد 26513 - 288/6 )

( نوٹ)
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تاکید فرماتے جو شخص سورت الفاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوتی. مزید یہ بھی فرماتے کہ امام کے پیچھے قراءت مت کیا کرو سوائے سورۃ الفاتحہ کے کیونکہ جو سورت الفاتحہ نہیں پڑھتا اس کی نماز نہیں ہوتی.
( صحیح البخاری 756 )
صحیح مسلم 874 )
( جامع الترمذی 311 )
( سنن ابو داؤد 823 اور 824 )

( نوٹ )
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی سیدنا حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ نماز باجماعت میں م مقتدی کو بھی آہستہ آواز میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھنے کا حکم دیا کرتے.
( صحیح مسلم 878 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سورت الفاتحہ پڑھنے کے بعد جہرا ( اونچی قراءت والی نماز ) میں آمین بھی اونچی آواز سے کہتے تھے.
( سنن ابو داؤد 932 اور 933 )
( سنن نسائی 880 )

( نوٹ )
جاہری نمازوں میں آہستہ آواز میں آمین کہنے کی حدیث کے اضطراب کو امام ترمذی رحمہ اللّٰہ نے خوب واضح فرما کر آمین اونچی کہنے کو راجح کیا.
( جامع الترمذی 248 )

( نوٹ)
آہستہ آواز والی نمازوں میں آمین آہستہ کہنے پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے اور اجماع حجت ہے.
( سورت النساء - 115 آیت )
( المستدرک الحاکم 399 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سورت سے پہلے یہ دعا پڑھتے "" بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
( اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے نام سے شروع جو رحمان اور رحیم ہے.
( صحیح مسلم 894 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پہلی دو رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی یا قرآن کا کچھ حصہ پڑھتے تھے.
( صحیح البخاری 762 )
( صحیح مسلم 1013 )
( سنن ابو داؤد 859 )

( نوٹ)
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آخری دو رکعتوں میں صرف سورۃ الفاتحہ پڑھتے اور کبھی کبھی ساتھ کوئی سورت بھی ملا لیتے.
( صحیح البخاری 776 )
( صحیح مسلم 1013 اور 1014 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم قراءت کے بعد اور رکوع سے پہلے سکتہ ( یعنی کچھ دیر تک کے لیے وقفہ ) بھی فرمایا کرتے تھے.
( سنن ابو داؤد 777 اور 778 )
( سنن ابنِ ماجہ 845 )

رکوع :
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سنت رکوع مستند احادیث کی روشنی میں.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ رکوع کے تکبیر کہتے تو ہاتھ کندھوں تک اور کبھی کانوں تک اٹھاتے . اپنے ہاتھوں سے گھٹنوں کو مظبوطی سے پکڑتے اپنی کمر کو جھکاتے ، سر مبارک نہ تو پیٹھ سے اونچا ہوتا اور نہ پیٹھ سے نیچا ، بلکہ پیٹھ کی سیدھ میں بالکل برابر ہوتا اور دونوں ہاتھ اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے تھے.
( صحیح البخاری 735 اور 828 )
( صحیح مسلم 865 )
( سنن ابو داؤد 734 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے رکوع میں درج ذیل دعائیں ثابت ہیں لہذا ان میں سے کوئی ایک دعا رکوع میں کم از کم تین مرتبہ یا سب ہی پڑھ لیں.
( المصنف ابنِ ابی شیبہ 2571 ۔۔۔۔ 225/1 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھنے کا حکم دیتے
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ
( پاک ہے میرا ربّ عظیم )
( صحیح مسلم 1814 )
( سنن ابو داؤد 869 )
( سنن ابنِ ماجہ 887 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنے رکوع اور سجدوں دونوں میں ہی یہ دعا کثرت سے پڑھا کرتے تھے.
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي
( اے اللّٰہ عزوجل '۔ اے ربَ ہمارے تو پاک ہے اور تیری حمد کے ساتھ ۔ اے اللّٰہ عزوجل میری مغفرت فرما دے )
( صحیح البخاری 794 )
( صحیح مسلم 1085 )

سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ
( ہر برائی سے بالکل پاک ۔ تمام نقائص سے بالکل پاک اور بابرکت ملائکہ و روح کا رب.
( صحیح مسلم 1091 )

قومہ:
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سنت قومہ صحیح و مستند احادیث کی روشنی میں.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم رکوع سے سر مبارک اٹھاتے تو دونوں ہاتھ کندھوں تک اور کبھی کانوں تک اٹھاتے اور یہ دعا پڑھتے.
سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ،
( سن لی اس کی فریاد . جس نے بھی اس کی حمد بیان کی ۔ اے ربَ ہمارے اور حمد تیرے ہی لیے ہے.
( صحیح البخاری 735 )
( صحیح مسلم 861 اور 865 )

افضل یہی ہے کہ مقتدی بھی نماز میں امام کے پیچھے قومہ میں یہ دعا پوری ہی پڑھے
سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ
( المصنف ابنِ ابی شیبہ 2600 - - - 227/1 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے قومہ میں ایک آدمی نے پڑھا
رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ
( اے ربَ ہمارے ۔ اور حمد تیرے ہی لیے ۔ حمد بہت زیادہ پاک و مبارک)
اس پر رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے 30 سے زیادہ فرشتوں کو اس کا ثواب لکھنے میں جلدی کرتے اور ایک دوسرے پر سبقت لیتے ہوئے دیکھا ہے.
( صحیح البخاری 799 )

قومہ میں ہاتھ سیدھے چھوڑنے پر امت کا عملی تواتر اور اجماع ہے. بلکہ ارکان نماز میں ہاتھوں کی سنت حالت بتانے والی حدیث میں بھی اسکا اشارہ ملتا ہے.
( سنن نسائی 890 )

سجدہ:
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سنت سجدہ صحیح الاسناد و مستند احادیث کی روشنی میں.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کہتے ہوئے سجدے کے لیے جھکتے تھے. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے مجھے 7 ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے. پیشانی ناک، دو ہاتھ ، دو گھٹنے، اور دو پاؤں۔ مزید فرمایا جب تم سجدہ کرو تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھو بلکہ اپنے دونوں ہاتھوں کو گھٹنوں سے پہلے زمین پر رکھو.
( صحیح البخاری 803 اور 812 )
( صحیح مسلم 868 )
( سنن ابو داؤد 840 )

( نوٹ )
سجدے میں جاتے وقت پہلے گھٹنے اور ہاتھ رکھنے والی حدیث کی سند شریک بن عبداللہ قاضی کی تدلیس کی وجہ سے ضعیف اور اس کے تمام شواہد بھی ضعیف ہیں.
( سنن ابو داؤد 838 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سجدے میں ناک اور پیشانی زمین پر خوب جما کر رکھتے ۔ اپنے بازوؤں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھتے اور دونوں ہتھیلیاں کندھوں کے برابر زمین پر رکھتے اور کبھی اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے کانوں کے برابر رکھتے اور سجدے میں اپنے ہاتھ زمین پر رکھتے تو نہ تو انھیں بچھاتے اور نہ بہت سمیٹتے یعنی ہاتھوں کی انگلیاں نہ تو بہت زیادہ کھولتے اور نہ ہی بالکل ساتھ جوڑتے ۔ اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنے پاؤں کی انگلیوں کو قبلہ رخ رکھتے اور پاؤں کی دونوں ایڑیاں ملا لیتے تھے.
( صحیح البخاری 828 )
( صحیح مسلم 1105 )
( سنن ابو داؤد 730 اور 734 )
(۔ سنن نسائی 890 )
( صحیح ابن خزیمہ 654 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حکم فرماتے سجدے میں اعتدال کرو کتے کی طرح بازو نہ بچھاؤ اپنی ہتھیلیاں زمین پر رکھو اور کہنیاں زمین سے اٹھا لو.
( صحیح البخاری 822 )
( صحیح مسلم 1104 )

( نوٹ )
اس حدیث کے واضح حکم کے مطابق عورتیں بھی سجدوں میں بازو زمین پر نہ بچھائیں مزید یہ کہ مردوں و عورتوں کی نماز کے طریقے میں کوئی فرق نہیں ہے اور اس ضمن میں جتنی بھی روایات پیش کی جاتی ہیں وہ سب کی سب ضعیف ہیں جبکہ صحیح حدیث میں واضح حکم ہے نماز اس طرح پڑھو جس طرح مجھ ( محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ) کو پڑھتے دیکھتے ہو.
( صحیح البخاری 631 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے سجدوں میں درج ذیل دعائیں ثابت ہیں. لہذا ان میں سے کوئی ایک دعا کم از کمم تین مرتبہ یا تمام ہی پڑھ لیں.
( المصنف ابنِ ابی شیبہ 2571 - - - 225/1 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا پڑھنے کا حکم دیتے
سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَى
( پاک ہے میرا ربّ اعلیٰ )
( صحیح مسلم 1814 )
( سنن ابو داؤد 869 )
( سنن ابنِ ماجہ 887 )

سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي ۔
سُبُّوحٌ قُدُّوسٌ، رَبُّ الْمَلَائِكَةِ وَالرُّوحِ ۔
ان دعاؤں کا ترجمہ و حوالہ صحیح رکوع والے حصے میں دیکھ لیں.

جلسہ :
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سنت جلسے صحیح الاسناد و مستند احادیث کی روشنی میں

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تکبیر کہہ کر سجدے سے سر مبارک اٹھاتے اور ( جلسہ میں ) اپنا بایاں پاؤں بچھا کر اس پر بیٹھ جایا کرتے تھے.
( صحیح البخاری 827 )
( سنن ابو داؤد 730 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جلسہ میں یہ دعا پڑھتے
رَبِّ اغْفِرْ لِي، ‏‏‏‏‏‏رَبِّ اغْفِرْ لِي
( اے ربَ مجھے بخش دے )
( سنن ابو داؤد 874 )
( سنن نسائی 1146 )
( سنن ابنِ ماجہ 897 )

( نوٹ )
رَبِّ اغْفِرْ لِي، ‏‏‏‏‏‏رَبِّ اغْفِرْ لِي کے بعد یہ والی دعا پڑھنا بھی بالکل صحیح ہے
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْنِي وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي
( اے اللّٰہ عزوجل مجھے بخش دے اور مجھ پر رحم فرما اور میری رہنمائی فرما اور مجھے عافیت میں رکھ اور مجھے رزق عطا فرما دے.
( صحیح مسلم 6850 )
( المصنف ابنِ ابی شیبہ 8838 - - - 266/2 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم دوسرے سجدے کے بعد بھی بیٹھنے ( یعنی جلسہ استراحت) کو نہ صرف نماز کے سکون کا حصہ قرار دیتے بلکہ اس کا حکم بھی فرمایا کرتے.
( صحیح البخاری 6251 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم طاق رکعتوں میں جلسہ استراحت کے بعد زمین پر دونوں ہاتھ رکھ کر اعتماد کرتے ہوئے اگلی رکعت کے لیے اٹھا کرتے تھے.
( صحیح البخاری 823 اور 824 )

تشھد :
نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا سنت تشھد صحیح الاسناد و مستند احادیث کی روشنی میں

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی تشھد کے لیے بیٹھتے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دونوں ہاتھ اپنی رانوں پر رکھتے اور کبھی دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر اور بایاں ہاتھ بائیں گھٹنے پر رکھتے پھر دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کو درمیانی انگلی سے ملا کر حلقہ بناتے. آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اپنی شہادت کی انگلی کو تھوڑا سا جھکا دیتے اور انگلی سے اشارہ کرتے ہوئے اس کے ساتھ تشھد میں دعا کرتے اور انگلی کو آہستہ آہستہ حرکت بھی دیتے اور اس کی طرف دیکھتے رہتے تھے.
( صحیح مسلم 1308 اور 1310 )
( سنن ابو داؤد 991 )
( سنن نسائی 1161 ، 1162 اور 1269 )
( سنن ابنِ ماجہ 912 )

( نوٹ )
لا الہ پر انگلی اٹھانا اور الا اللّٰہ پر انگلی رکھ دینا کسی حدیث سے ثابت نہیں. اس کے برعکس صحیح احادیث سے ثابت ہوا کہ مکمل تشھد میں حلقہ بنا کر شہادت کی انگلی مسلسل اٹھائی جائے.

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشھد میں درج ذیل دعا کو بالکل قرآن کی طرح تاکید سیکھایا کرتے تھے.
التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ
( اللّٰہ عزوجل ہی کے لیے ہیں تمام تحفے ( زبانی عبادتیں ) اور نمازیں ( بدنی عبادتیں ) اور پاک چیزیں ( مالی عبادتیں ) سلام ہو اے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور اللّٰہ عزوجل کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں. سلام ہو ہم پر اور اللّٰہ عزوجل کے نیک بندوں پر . میں گواہی دیتا ہوں کہ نہیں کوئی معبود سوائے اللّٰہ عزوجل کے اور اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اس کے بندے اور اس کے رسول ہیں.
( صحیح البخاری 1202 )
( صحیح مسلم 897 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم آخری تشھد میں بائیں پاؤں کو دائیں پاؤں کے نیچے سے نکال کر بائیں کولہے پر بیٹھ جاتے اور دائیں پاؤں کا پنجہ قبلہ رخ کر لیتے.
( صحیح البخاری 828 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشھد کے لیے یہ درود شریف بھی سیکھایا کرتے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
( اے اللّٰہ عزوجل ۔ رحمتیں بھیج محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر جیسا کہ تو نے رحمتیں نازل فرمائیں ابرہیم علیہ السلام پر اور آل ابرہیم علیہ السلام پر بیشک تو تعریف والا بزرگی والا ہے ۔ اے اللّٰہ عزوجل برکتیں نازل فرما محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر جیسا کہ تو نے برکتیں بھیجیں ابرہیم علیہ السلام پر اور آل ابرہیم علیہ السلام پر ۔ بیشک تو تعریف والا بزرگی والا ہے.
( صحیح البخاری 3370 )
( صحیح مسلم 908 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تشھد میں اس دعا کا حکم فرماتے
اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
( اے اللّٰہ عزوجل میں تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے ، اور قبر کے عذاب سے ، اور زندگی و موت کے فتنے سے ، اور مسیح دجال کے شریر فتنے سے.
( صحیح مسلم 1324 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی اکثر اوقات میں دعا انھی الفاظ کے ساتھ ہوا کرتی تھی
اللَّهُمَّ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً ، وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً ، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
( اے ربَ ہمارے! عطا فرما ہمیں دنیا میں بھلائی اور آخرت میں بھلائی اور بچا لے ہمیں دوزخ کی آگ کے عذاب سے.
( صحیح البخاری 6388 )
( صحیح مسلم 6840 )

( نوٹ )
رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دعاؤں کے علاوہ بھی کوئی دعا بھی قرآن و سنت سے ثابت ہو پڑھنے کی اجازت مرحمت فرمائی.
( صحیح البخاری 835 )
( صحیح مسلم 897 )

رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم دعاؤں کے بعد دونوں طرف انہی الفاظ کے ساتھ سلام پھیر کر نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم مکمل فرماتے تھے
اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
( تم پر سلام اور اللّٰہ عزوجل کی رحمت ہو )
( صحیح البخاری 838 )
( صحیح مسلم 1315 )
( جامع الترمذی 295 )
( سنن ابو داؤد 996 )
( سنن نسائی 1320 )
( سنن ابنِ ماجہ 914 )

آخری نصیحت ۔
زید تابعی رحمۃ اللّٰہ کا بیان ہے ۔ سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللّٰہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جو نماز کا رکوع اور سجدے نماز محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق مکمل نہیں ادا کر رہا تھا تو آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ تو نے نماز پڑھی ہی نہیں اور اگر تو اسی طرح پڑھتا رہا تو اس طریقے پر نہ مرے گا جو اللّٰہ عزوجل نے محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو سیکھایا ہے.
( صحیح البخاری 791 )

 #اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ # سب دوستوں کو صبح کاسلام   #یا باری تعالیٰ تمام مسلمانوں کی نیک حاجات پوری فرما  # آم...
05/02/2024

#اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ # سب دوستوں کو صبح کاسلام #یا باری تعالیٰ تمام مسلمانوں کی نیک حاجات پوری فرما # آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲👍🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Please recite Darood Pak
05/02/2024

Please recite Darood Pak

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴              you   post 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿👍👍👍👍👍👍🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹
05/02/2024

🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴🪴
you
post 🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿👍👍👍👍👍👍🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹🌹🌹

کبھی اس شخص کے عیبوں کا چرچا ہو نہیں سکتابھرم جس کا نبی ﷺ رکھیں وہ رسوا ہو نہیں سکتا ♥️*منہ میٹھا کیجئے۔♥️۔درود شریف پڑھ...
04/02/2024

کبھی اس شخص کے عیبوں کا چرچا ہو نہیں سکتا
بھرم جس کا نبی ﷺ رکھیں وہ رسوا ہو نہیں سکتا ♥️

*منہ میٹھا کیجئے۔♥️
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.

حضرت مُحَمَّد ﷺ۔❣

Best photo of the day












Today's Best Photo ❤️❤️🔥🔥❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












Today's the best Photo 🌿🥰💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█        █▓▒░M░E░▒▓█        •             2024🌻 #لَا_إِلَٰهَ_إِلَّا...
04/02/2024

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
█▓▒F░O░L░L░O░W▒▓█
█▓▒░M░E░▒▓█



















2024
🌻 #لَا_إِلَٰهَ_إِلَّا_ٱللَّٰهُ_مُحَمَّدٌ_رَسُولُ_ٱللَّٰهِ‎🌻

#اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَا

«سورة الْحَجّ» حاشیہ نمبر 73۔۔۔کھبی اپ نے اس مثال پر غورو فکر کیا ہے۔اللہ تعالی کا سمجھانے کا بہت خوبصورت انداز ہے۔مدد چ...
04/02/2024

«سورة الْحَجّ» حاشیہ نمبر 73۔۔۔کھبی اپ نے اس مثال پر غورو فکر کیا ہے۔اللہ تعالی کا سمجھانے کا بہت خوبصورت انداز ہے۔مدد چاہنے والا تو اس لیے کمزور ہے کہ وہ کسی زیادہ طاقت چیز کی طرف اپنا ہاتھ پھیلاتا ہے کہ وہ خودکمزور ہے ،اور یہ کام اس کے بس کا نہیں۔ مگر اس مقصد کے لیے حصول کیلئے یہ جن کے آگے ہاتھ پھیلا رہا ہے۔چاہیے وہ کوئی ولی،پیر،بت یا کچھ اور ہو ان کی کمزوری کا حال یہ ہے کہ وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے۔بلکہ ان کی بے بسی اور کمزور کی انتہاء تو یہ ہے کہ مکھی ان سے کوئی چیز لے جائے تو وہ واپس بھی نہیں لا سکتے۔اب سائنس بتا رہی ہے کہ مکھی جو چیز کھاتی ہے فورا" معدے میں ہضم ہوجاتی ہے۔
اس تکلیف دہ صورتحال پر اب غور کرو کہ ان لوگوں کی کمزوری کا کیا حال ہو گا جو خود بھی کمزور ہوں اور ان کی امیدوں کے سہارے بھی کمزور ۔لیکن۔۔؟؟؟۔۔۔ " آنکھیں آندھی نہیں ہوتی وہ دل جو سینے میں ہیں وہ اندھے ہو جاتے ہیں۔

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞          👍👍👍👍👍👍👍
03/02/2024

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲🌲💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞 👍👍👍👍👍👍👍

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923111935239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Angela smith posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mardan Cantonment

Show All