ᴘᴜᴋʜᴛᴜɴ ɴᴀᴍᴀ

ᴘᴜᴋʜᴛᴜɴ ɴᴀᴍᴀ News Website
(13)

10/04/2023
03/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
03/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
03/04/2023

اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ...
01/04/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk‎ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم‏اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد ⁦‪cnic.sims.pk‬⁩ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

‏اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد ⁦‪cnic.sims.pk‬⁩ کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

‏اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

Terrorist Attack on Thana Sadar Police Station Results in Five Injured Officers and Four Martyrs In a devastating incident, terrorists attacked the Thana Sadar police station at 1:00AM on Tuesday. Despite being alerted beforehand, the police station was heavily assaulted with advanced weapons. Th

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

دلتہ جنت پہ سڑکونو پروت دےخلق مکی او مدینی تہ درومی
29/03/2023

دلتہ جنت پہ سڑکونو پروت دے
خلق مکی او مدینی تہ درومی

28/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

28/03/2023

‏د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

27/03/2023

چیف سیکرٹری کا پشاور میں نئے قائم مفت آٹا تقسیم مراکز کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کا جائزہ لیا۔چیف سیکرٹری نے بزرگ شہری کو آٹا دے کر مرکز سے آٹے کی تقسیم شروع کردی۔

چیف سیکرٹری نے شہریوں سے آٹے کے حصول میں حائل مشکلات بارے دریافت کیا۔ کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور انتظامی افسران آٹے کے تقسیم کی نگرانی کریں، چیف سیکرٹری

25/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

25/03/2023
25/03/2023

خیبر پختونخوا میں مفت آٹے کی تقسیم کا سلسلہ جاری

نگران وزیر اعلی اعظم خان کی خصوصی ہدایات پر تقسیم کے عمل کی نگرانی کیلئے انتظامی سیکرٹریوں کو خصوصی ذمہ داریاں تفویض کر دی گئیں ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

24/03/2023

Lack of Financial Support and Proper Regulation Causes Pashto Cinema to Lose its Fans The Pashto film industry or Pollywood, as it is now called, has witnessed many ups and downs since its formal inception in the early 1970s. In actual fact, the history of Pashto cinema predates the creation of

24/03/2023

مارشل آرٹ کے شعبے میں 63 مرتبہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز حاصل کرنے والے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے رہائشی عرفان محسود ( مارشل آرٹسٹ ) کو آج صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی سے نوازا گیا۔
‎ ‎ ‎

24/03/2023

نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!

22/03/2023

‏حکومت خیبر پختونخوا ماہ صیام میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔

صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحق خاندانوں کو فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے مفت فراہم کررہی ہے۔

Today, on  , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions ...
22/03/2023

Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.

22/03/2023

‏تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک!!!
اللہ تعالی اس با برکت مہینے کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
آمین۔

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقاتصوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقاتنگران وزیر کے دفتر می...
21/03/2023

نگران وزیر اطلاعات/ ملاقات

صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے صوبے بھر کے خطیبوں کی ملاقات

نگران وزیر کے دفتر میں ختم قرآن شریف اور صوبے کی بہتری، خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو ...
21/03/2023

نگران وزیر اعلی نے وفاق سے جڑے صوبے کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعظم پاکستان کو مراسلہ ارسال کردیا۔موجودہ مالی مشکلات کو کم کرنے کے لئے وزیر اعظم سے خصوصی تعاون کی درخواست۔صوبے کو بجلی کے خالص منافع کی ادائیگی کا معاملہ مشترکہ مفادات کو اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے
نگران وزیر اعلی

17/03/2023

‏پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخواہ کا ابھرتا ستارہ یسرا ابرار ہیں جنہوں نے بی ڈی ایس کے امتحانات میں 9 گولڈ میڈل حاصل کر کے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخواہ" ہفتہ کی شام 7 بجے۔

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے...
17/03/2023

جنگلات کے تحفظ کے لئے فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم متعارف۔

ڈی ایف او کاغان کے دفتر میں ایک کنٹرول روم قائم کیا جا رہا ہے جسے فائر سیشن کے دوران چھاپہ مار دستہ آپریٹ کرے گا۔ فائر فائٹنگ اور دیگر فیلڈ افسران کی آگاہی کے لیے 17 مارچ کو ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

فائر ڈیٹیکشن ارلی وارننگ سسٹم کے ذریعے سے جنگلات میں آگ لگنے کی فوری اطلاع موصول ہو سکے گی جو جنگلات کے تحفظ میں معاون ثابت ہوگی

16/03/2023

نگران وزیر اطلاعات، اوقاف، مذہبی و اقلیتی امور بیرسٹر فیروز جمال شاہ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات

سیکرٹری اوقاف شاہد سہیل اور اعلیٰ حکام بھی شریک ،رمضان المبارک کا چاند دیکھنے سے متعلق اجلاس پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاسوزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ اسکی...
15/03/2023

نگران وزیراعلیٰ کی زیر صدارت صحت کارڈ اسکیم سے متعلق اجلاس

وزیراعلیٰ کو صحت کارڈ اسکیم سے متعلق مختلف امور پر بریفنگ

اسکیم کے تحت صوبے کے 97 لاکھ خاندان علاج معالجے کی مفت سہولیات سے مستفید

صحت کارڈ اسکیم پر سالانہ 28 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں۔

‏اجلاس میں شعبہ صحت کے ماہرین پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

کمیٹی قلیل المدتی اقدامات کے لئے ایسی تجاویز پیش کرے گی جو صرف نگران حکومت کے مینڈیٹ میں ہوگی

اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس پروگرام کا زیادہ سے زیادہ فائدہ عوام کو پہنچے

نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہ...
15/03/2023

بچوں کو ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں مہیا کرنا بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما کے لئے نہایت ضروری ہے۔"

نگراں معاون خصوصی برائے زکوٰة عشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین سلمیٰ بیگم

رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے‏اس میں کوئی ...
15/03/2023

رشکئی اکنامک زون پر کام کا آغاز ہو چکا ہے جس میں نہ صرف غیر ملکی بلکہ پاکستانی سرمایہ کار بھی دلچسپی لیں گے

‏اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاک چین دوستی شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے

‏نگراں صوبائی وزیر بیرسٹر فیروز جمال شاہ

نگراں وزیر نے پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو کا دورہ کیا اور ڈیجیٹل میڈیا کورس کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔

‏ سی پیک کے طور پر شروع کیا گیا منصوبہ یقیناً ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گا۔

‏ نگراں وزیر فیروز جمال شاہ کاکا خیل

Caretaker Minister for Information and Auqaf & religious affairs Barrister Feroz Jamal Shah Kakakhel in a group photo with the aspirants of Digital Media during his visit to 'China Window' in Peshawar.

13/03/2023

‏نگراں وزیر اعلیٰ سے یورپین یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی ملاقات۔

یورپین یونین کے تعاون سے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق تبادلہ خیال

یورپین یونین خیبر پختونخوا میں مختلف شعبوں میں تعاون کر رہی ہے،محمد اعظم خان

Address

Takht Bahi
Mardan Cantonment
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴘᴜᴋʜᴛᴜɴ ɴᴀᴍᴀ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ᴘᴜᴋʜᴛᴜɴ ɴᴀᴍᴀ:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Mardan Cantonment

Show All