The lush green peaks, the glowing summit & the floating clouds on the hills present a heavenly view.
#Shogran is one of Pakistan’s most attractive hill stations and recognized tourist attractions due to its dense forests in surrounding.
Courtesy: @FEWDKPGovt
#KPForest
صوبائی کابینہ کا 86واں اجلاس!!!
اساتذہ کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مکمل تفصیلات صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان تراکئی کی اس پریس کانفرنس میں
#k360updates
کابینہ نے لائیو سٹاک ایکٹ کے تحت جانوروں کی بیماری سے تحفظ اور زونوٹک بیماری کے تدارک کے لیے ڈیزیز کنٹرول ایکٹ 2022 اور خیبر پختونخوا اینمل ویلفئیر ایکٹ 2022 کی منظوری دی
@BaristerDrSaif #KP360Updates
کیا آپ جانتے ہیں!!!
صوبا ئی حکومت آپ کےدیئے گئے سیلز ٹیکس آن سروسز سے ہی آپ کو بی۔آر۔ٹی کی سروسزکم قیمت پر مہیا کر رہی ہے؟
جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔
#MeraTaxPayerMeraHero
خیبرپختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام/ اکائونٹنٹ جنرل کمپلیکس میں متعدد منصوبوں کا افتتاح
وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرکاری ملازمین کیلئے جی پی فنڈ آٹومیشن اور آن لائن پیمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا. آٹومیشن سسٹم سے ملازمین سنگل کلک پر اپنا جی پی فنڈ بیلنس معلوم کرسکیں گے، محمود خان
کیا آپ جانتے ہیں !!!
سیلز ٹیکس آن سروسز سے جمع کئےگئے محصولات صوبے کی ترقی میں کیا کردار ادا کر تے ہیں؟ اگر نہیں! تو یہ ویڈیو دیکھیں اور مفاد عامہ کی خاطر آگے شیئر کریں۔
#MeraTaxPayerMeraHero
اہم خبر
وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا آٹے کی صورتحال کے حوالے سے خصوصی گفتگو!!!
لوگوں کو کم ریٹ پر آٹا مہیا کرنے کے لیے 35 ارب روپے سبسڈی دے رہے ہیں ۔
صوبائی وزیر خوراک عاطف خان کی آٹا صورتحال پر اہم پریس کانفرنس۔
Hazrat Faqeer, a resident of Dir Lower got his wife's cesarean surgery through #SehatCardPlus.
#ThankYouKPGovt
وزیراعلیٰ / اچانک دورہ
سوات موٹر وے - شیر خان انٹر چینج پر تعینات عملے کو رشوت لیتے دیکھا گیا۔
وزیر اعلیٰ محمود خان نے اہلکاروں کو معطل کرکے مزید انکوائری کا حکم دے دیا۔
#KP360Updates
Breaking News
پاکستان تحریک انصاف کے راہنماوں کا پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ۔
#KPBuzzBN
این ایف سی شئیر کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں نے این ایف سی کے تین فیصد حصے کے لئے کورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔
پٹیشن قبائلی اضلاع کے منتخب نمائندوں اقبال وزیر، انورزیب خان، سید غزن جمال، شفیق آفریدی، اجمل خان اور نصیر اللہ خان نے دائر کی
ہوشیار رہیں!!! خبردار رہیں!!!
سیلاب کی موجودہ صورت حال میں اگر احتیاطی تدابیر اختیار نہ کی گئیں تو ڈینگی جان لیوا بھی ہوسکتا ہے۔
#DengueAwarenessKP
حشمت اللہ نے اپنے علاقے جنت آباد، ضلع ٹانک کے مسائل کے بارے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے آن لائن کھلی کچھری میں شکایت کی، وزیر اعلی نے نہ صرف مسائل کے حل کی یقین دہانی کی بلکہ متعلقہ حکام کو فوری ایکشن لینے کے لئے ہدایات بھی جاری کردی
#ThankYouChiefMinisterKP #KP360Updates
پلوشہ کی کہانی
پلوشہ نے کمپیوٹر کورس کیا ہے جبکہ اس کی امی کسی سرکاری دفتر میں دوپہر کا کھانا دیتی ہے۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور بتائیں کہ تنگدستی کے باوجود پلوشہ کو کیسے کامیابی ملی؟؟؟
#KP360Updates
عوامی مسائل کے حل کے لئے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا ایک اہم اقدام۔
صوبے کی تاریخ پہلی دفعہ آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد۔
وزیر اعلی نے آج پہلی آن لائن کچہری میں پسماندہ ضلع ٹانک کے عوامی مسائل سن لئے۔
وزیر اعلی نے ان عوامی مسائل کے حل اور شکایات کے آزالے کے لئے موقع پر ہی متعلقہ حکام کو احکامات جاری کیے۔
متعلقہ محکموں کے انتظامی سیکرٹریز، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلی حکام بھی آن لائن کچہری میں شریک تھے۔
یہ پہلی دفعہ ہے کہ کسی وزیر اعلی نے کچہری کا انعقاد کرکے براہ راست عوامی مسائل سنے
کی خصوصی ہدایت پر پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سامان کا بھیج دیا۔
کامران بنگش اور بیرسٹر محمد علی سیف نے امدادی سامان کا کھیپ بلوچستان روانہ کردیا۔
امدادی سامان سینکڑوں ٹن غذائی اورغیر غذائی اشیاء پر مشتمل ہیں۔
امدادی سامان میں1000 خیمے،1000 چٹائیاں ،1000 حفظان صحت کی کٹس، 1000 کمبل، 1000بسترے،1000 ترپالین شیٹس،1000 مچھر دانیاں،20 ڈی واٹرنگ پمپس شامل ہیں۔
امدادی سامان میں اشیائے خوردونوش کے ایک ہزار پیکچ بھی شامل ہیں۔
فی فوڈ پیکج 40 کلو آٹا،5 کلو چاول،تین کلو کوکنگ آئل،تین کلو چینی، تین کلو دال اوردیگر ضروری اشیاء پر مشتمل ہے۔
امدادی سامان میں ضروری ادویات بھی شامل ہیں۔
متاثرین کے لئے بھیجی گئی ادویات میں ایک ہزار او آر ایس کی بوتلیں، 58836 پیریٹون کی گولیاں، 49980 کوٹر یمو کسازول کی بوتلیں ، ایک لاکھ تک ڈکلوفینک سوڈیم کی گولیاں، 75 ہزار سے زائد میٹرونیڈازول ٹبلیٹس اور دیگر ادویات شامل ہیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں خیبر پختونخواہ کی حکومت اور عوام بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، محمود خان
صوبائی حکومت بلوچستان کے متاثرین سیلاب کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیر اعلی خیبر پختونخوا
#baluchistanflood
#KP360Updates
PTI MNA joins welcome aerial firing in Bajaur