Taimoor Gondal

Taimoor Gondal It’s not cheating unless you get caught. Failure is only a temporary change in direction to set you straight for your next success.

Only those who dare to fail greatly can ever achieve greatly.

A Public Service Message
21/05/2023

A Public Service Message

09/05/2023

اس کیس میں چونکہ ایک پراپرٹی ٹائیکون کا نام آتا ہے اس لئے جلد ہی یہ کیس ڈسمس ہو جائے گا.
میڈیا پر بھی پراپرٹی ٹائیکون ہی کہا جا رہا ہے. اس کا نام لینے سے سب گھبراتے ہیں

08/05/2023
07/05/2023

نام: مچھر
کام: کتوں والے

07/05/2023

بعض کتے انتہائی کتے ہوتے ہیں

AI Results 🤣🤣🤣🤣
05/05/2023

AI Results 🤣🤣🤣🤣

غیر سیاسی پوسٹ
03/05/2023

غیر سیاسی پوسٹ

Most loved Fauji in Pakistan
29/04/2023

Most loved Fauji in Pakistan

جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر تھریشر کا رخ سڑک کی طرف کیا جائے تو فی ایکڑ پیدوار میں 8-10 من اضافہ ہوتا ہے
27/04/2023

جدید تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ اگر تھریشر کا رخ سڑک کی طرف کیا جائے تو فی ایکڑ پیدوار میں 8-10 من اضافہ ہوتا ہے

27/04/2023

چاہے پٹرول ہزار روپے لٹر ہو جائے.
میاں صاحب ان چوروں کو نہیں چھوڑنا

🤣🤣🤣🤣🤣

25/04/2023

Political Polarisation
کے ہمارے معاشرے پر کیا اثرات ہیں؟
منڈی بہاؤالدین کے جوانوں کی سوشل میڈیا پر لڑائی دیکھ لیں. سب سمجھ آ جائے گا

24/04/2023

ساس کو انگریزی میں Mother in Law کہتے ہیں

22/04/2023

میری طرف سے آپ سب کو عید الفطر مبارک

21/04/2023

مسلمانو!
چلو ہن کٹے دا گوشت لبھو

20/04/2023

جس دن سے ندیم افضل چن نے مختارے کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے اس دن سے چن خاندان کی سیاست زوال کا شکار ہے۔ اگر چن خاندان اپنی سیاست کو زندہ رکھنا چاہتا ہے تو مختارے کو دوبارہ سیاست پر آمادہ کرنا نا گزیر ہے۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taimoor Gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All