Ilmi Dunya Tv

Ilmi Dunya Tv information about history science and tech

15/12/2023
14/12/2023
12/12/2023

For every pain solotion

بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا‏"کوئی بھی نہ ہلے، سب زمین پر لیٹ جائیں، رقم بنک کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے...
25/11/2023

بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت نے چیخ کر سب سے کہا
‏"کوئی بھی نہ ہلے، سب زمین پر لیٹ جائیں، رقم بنک کی ہے اور جان آپ کی اپنی ہے"
‏سب زمین پر لیٹ گئے کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلا
‏اسے کہتے ہیں مائنڈ چینج کانسیپٹ (سوچ بدلنے کا تصور)

‏ڈاکو گھر واپس آئے تو بی اے پاس نوجوان ڈکیت نے پرائمری پاس بوڑھے ڈکیٹ سے کہا چلو رقم گنتے ہیں
‏بوڑھے ڈکیت نے کہا رات کو خبروں میں سن لینا کہ ہم کتنا مال لوٹ کر لائے ہیں
‏اسے کہتے ہیں تجربہ جو کہ آج کل ڈگریوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے

‏جب ڈاکو بینک سے چلے گئے تو منیجر نے سپروائزر سے کہا کہ پولیس کو فون کرو سپروائز نے جواب دیا رک جائیں سر پہلے بینک سے دس لاکھ ڈالرز نکال لیتے ہیں اور وہ چالیس لاکھ ڈالرز کا گھپلہ جو ہم نے کیا ہے وہ بھی ڈاکوؤں پر ڈال دیتے ہیں
‏اسے کہتے ہیں وقت کے ساتھ ایڈجسٹ کرنا اور مشکل حالات کو اپنے فائدے کے مطابق استعمال کرنا
‏منیجر ہنس کر بولا ہر مہینے ایک ڈکیتی ہونی چاہیے.. اسے کہتے ہیں بوریت ختم کرنا کیونکہ ذاتی مفاد اور خوشی جاب سے زیادہ اہم ہوتے ہیں

‏اگلے دن اخبارات اور ٹی وی پر 100 ملین ڈالر کی بنک ڈکیتی کی خبریں تھیں
‏ڈاکوؤں کو شک ہوا رقم گنی وہ 50 ملین ڈالرز تھی
‏بوڑھا ڈاکو غصے میں چیخا
‏ہم نے اسلحہ اٹھایا جانیں رسک پر لگائیں 50 ملین ڈالرز لوٹ سکے، جبکہ بینک منیجر نے بیٹھے بیٹھے چند انگلیاں ہلا کر پچاس ملین ڈالرز لوٹ لیا
‏اس سے پتا چلتا ہے کہ تعلیم کتنی ضروری ہے۔ ہمیں چور نہیں پڑھے لکھے چور ہونا چاہیے تھا۔۔

20/11/2023

*مفت کھانا کھائیں*

جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ کر خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو.

کاپیڈ پوسٹ

س🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
17/11/2023

س🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Health Tips Desi
16/11/2023

Health Tips Desi

      Waking Witness Rustam Ali  Fatima Mehnoor
12/11/2023

Waking Witness Rustam Ali Fatima Mehnoor

Address

Mandibahauddin
Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilmi Dunya Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All