Taabi Writes

Taabi Writes Islamic, Nusrat Words, Poetry, poetry with music,Funny. Here You can enjoy all. 🍁 I'm AFTAB. I'm working on social media.
(2)

I'm expert in editing, photographing, Marketing and dealing. If you want to visit my social media accounts.all links are on this page.

01/01/2024

یقین نہیں آرہا یہ اسلام آباد میں ہے یا دوبئی میں.

Welcome 2024 🎊🎇🎇🎊

Happy New year 🎊 2k24
31/12/2023

Happy New year 🎊 2k24


28/12/2023

Mr Pattlo & Elma
Elma Fall in Love 💞



16/12/2023

‏قیدی نمبر 804 گانا کیوں گایا۔۔ملکو کو گرفتار کرلیا گیا۔۔
اب یہ خان کے نام سے گانوں سے بھی ڈرنے لگے ہیں😁
خان کے خوف نے انکو پاگل کردیا ہے 🤣🤣

15/12/2023

آذان فجر

وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَهُ الدِّیْنُ وَاصِبًا ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ۝اور جو کچھ آسمانوں ...
10/12/2023

وَ لَهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ وَ لَهُ الدِّیْنُ وَاصِبًا ؕ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَتَّقُوْنَ۝

اور جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے تو تم اللہ تعالی کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو؟؟؟

سورہ النحل:52

06/12/2023

Imran Khan 💚 Murshid

06/12/2023

Imran Khan 💚

Have a Blessed Friday 😊
01/12/2023

Have a Blessed Friday 😊



بارش کے بعد مسجد قبا کی خوبصورتی
22/11/2023

بارش کے بعد مسجد قبا کی خوبصورتی



انہوں نے ہمارے ملک کا مذاق اڑایا اگرچہ یہ صرف ایک کھیل تھا مگر ان لوگوں نے کھیل کو بھی جنگ کا درجہِ دیا ۔انہوں نے میڈیا ...
22/11/2023

انہوں نے ہمارے ملک کا مذاق اڑایا اگرچہ یہ صرف ایک کھیل تھا مگر ان لوگوں نے کھیل کو بھی جنگ کا درجہِ دیا ۔

انہوں نے میڈیا پر مسلسل ہمارے کھلاڑیوں کا مورال ڈاؤن رکھا اور ہمارے ملک پر مسلسل یہ لوگ ہنستے رہیں ۔

انہوں نے ہمارے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت تک نہ دی ۔

ہم دوسری ٹیموں کے خلاف ہارگئے تو ان کے آفیشل لوگوں نے کیمرے کے سامنے ناچ پیش کرکے آئی سی سی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ۔
آج ان کے اترے ہوئے چہرے دیکھ کر سکون سا میسر ہوا ۔

I I I I























So Sad .🙃 Spically for Muslims. People do frauds and sell their zameer and akhirah for these dollars 💵Imam Ali A.s said ...
22/11/2023

So Sad .🙃 Spically for Muslims.

People do frauds and sell their zameer and akhirah for these dollars 💵

Imam Ali A.s said ”Rizq Insan ko aise dhund k aty jese mot ”

To phr apna zameer , fraud, jhoot, dhoka kyu krte. Zara Sochiyega!!!

ایسا بھی ہوتا ہے کیا 🤣😍
16/11/2023

ایسا بھی ہوتا ہے کیا 🤣😍

Australia 🌏 you Deserve, well played ✌🏼🏏
16/11/2023

Australia 🌏 you Deserve, well played ✌🏼🏏

‏تاریخ یاد رکھے گی کہ بابر اعظم نے کپتانی کے پیچھے بھاگنے کے بجائے حالات دیکھ کر پاکستان کرکٹ کے مفاد کو اہمیت دی اور عز...
16/11/2023

‏تاریخ یاد رکھے گی کہ بابر اعظم نے کپتانی کے پیچھے بھاگنے کے بجائے حالات دیکھ کر پاکستان کرکٹ کے مفاد کو اہمیت دی اور عزت سے خود استعفی دیدیا

بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے سری لنکا کو ٹیسٹ سیریز میں ہرایا
آخری ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل کھیلا
لیکن ایک فارمیٹ کی بنیاد پر باقی دو فارمیٹ کی کپتانی چھوڑی کیونکہ حالات ایسے بنادئیے گئے

بابر اعظم کی کپتانی کے ریکارڈ دیکھیں اور فیصلہ کریں
Babar Azam Captaincy Record

ODIs
Matches 43
Won 26
Lost 15

T20
Matches 71
Won 42
Lost 23

Test
Matches 10
Won 6
Lost 4

Also
Babar as Captain:
•ODI Series win vs 🇳🇿after 12 yrs
• Test Series win vs 🇿🇦 after 18 yrs
• ODI Series win vs 🇦🇺 after 19 yrs
• First Captain to led 🇵🇰 to No.1 in ODIs
• Only Captian to beat 🇮🇳 in WC events
• 2nd Most away Test wins as 🇵🇰 captain
• Only Captian to whitewash in Test in 🇱🇰

14/11/2023

یا اللّٰہ اسرائیل 🇮🇱 کو روئے زمین سے مٹا دے ۔
آمین ثم آمین

After this innings, they deserves to win World Cup.Maxwell Amazing knock 🏏201.
07/11/2023

After this innings,
they deserves to win World Cup.

Maxwell Amazing knock 🏏201.


We Support Palestine 🇵🇸
18/10/2023

We Support Palestine 🇵🇸

اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما..   آمین...
11/10/2023

اے اللہ پاک !
جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما..
آمین ۔ 😘

Best photo of the day








10/10/2023

تباہی کے مناظر 🔥
اللہ عزوجل نے مسلمانوں میں جزبہ ایمانی کی ایسی طاقت عطا فرمائ ہے جس سے کفر لرز اٹھتا ہے۔مناظر اپکے سامنے ہیں.

🥹🥹😢😥نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قت...
28/09/2023

🥹🥹😢😥

نوجوان محمد بن مرسل سعودی عرب کے شہر نجران کے رہنے والے تھے معمولی سی تلخی کے باعث ان کے ہاتھ سے ان کے ایک کزن کا قتل ہوا ،ان کو جیل ہوگئی ،جیل میں کچھ عرصہ گزارنے کے بعد عدالت نے قصاص میں انکی گردن اڑانے کا حکم سنا دیا،البتہ شرعی طور پر مقتول کے ورثاء کے پاس دیت لینے یا فی سبیل اللہ معاف کرنے کا اختیار بھی تھا،محمد مرسل کے قبیلے آل رزق کے بچوں ،بزرگوں اور نوجوانوں نے یہ فیصلہ کیا کہ مقتول کے قبیلہ آل صنیج کے سامنے معافی کی درخواست رکھی جائے وہ چاہیں تو دیت لیں وہ چاہیں تو معاف کریں یہ درخواست رکھنے کا جو انداز تھا یہ اتنا منفرد تھا،یہ اتنی عاجزی اور فریاد لیے تھا کہ پورے عرب میڈیا کا یہ موضوع بن گیا،محمد بن مرسل کے قبیلے کے چھوٹے بڑے بزرگ بچے سب مقتول کے دروازے پر پہنچ گیے،مقتول کے ورثاء کو بلایا گیا،ان کے سامنے قبیلے کے سرداروں اور شیخوں نے جوانوں اور بچوں نے اپنی عقالیں،چادریں،لمبے جبے اتار کر مقتول کے ورثاء کے قدموں میں رکھے،عزت اور فخر سمجھی جانے والی چیزیں اور اشیاء اتار کر مقتول کی چوکھٹ میں رکھ دیے ،اپنی چادروں سے گھٹنوں کو باندھ کر زمین پر لیٹ گئے،اپنے سروں پر مٹی ڈالا،شاعروں نے معافی پر قصیدے پڑھے،مقتول کے ننھے بچے نے یوں معافی کی استدعا کی کہ جگر کٹ جاۓ،جو اور جتنی چاہیے دیت کی پیش کش کی گئی،پورا سعودی عرب بول پڑا کہ معاف کیا جانا چاہئے،شریعت نے دیت اور معافی کا آپشن بھی تو رکھا ہے،لیکن مقتول کے ورثاء نے نہ تو معاف کیا اور نہ دیت پر راضی ہوئے چنانچہ تین دن پہلے بیس ستمبر کو نوجوان محمد بن مرسل کی گردن قصاص میں اڑا دی گئی،یہ پہلا قاتل تھا جس کیلئے پورے ملک میں مغفرت کی دعائیں ہو رہی ہیں،لوگ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں،لیکن دوسری طرف قانون اپنی جگہ کتنا مضبوط ہے کہ سب کچھ کے باوجود نافذ ہوا -

بقلم فردوس جمال!!!

دیدار کرلو 53 دن بعد❤️Today's the best Photo ❤️
27/09/2023

دیدار کرلو 53 دن بعد
❤️Today's the best Photo ❤️

عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویرکیا حال کردیا عمران ریاض کا 💔اللّہ تعالٰی سلامت رکھئے عمران ریاض کو اللّہ لمبی زندگ...
25/09/2023

عمران ریاض کی رہائی کے بعد تازہ تصویر

کیا حال کردیا عمران ریاض کا 💔

اللّہ تعالٰی سلامت رکھئے عمران ریاض کو اللّہ لمبی زندگی دے.
Ameeen Suma Ameen 🌴

Islam 💚
17/09/2023

Islam 💚




Maa, MoM , Mummy  mean Sab kuch💓❤️ماں 💚 اس ذات کی قدر کیا کریں ❤️
17/09/2023

Maa, MoM , Mummy mean Sab kuch💓❤️
ماں 💚 اس ذات کی قدر کیا کریں ❤️



ماہ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو 🌙 مرحبا یا مصطفیٰ ۔ﷺ  🌴
17/09/2023

ماہ ربیع الاوّل کا چاند مبارک ہو 🌙 مرحبا یا مصطفیٰ ۔ﷺ 🌴

Address

Main Bazar Sahna, Mandi Bahaud Din
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taabi Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taabi Writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Mandi Bahauddin

Show All