آج کل ہر جگہ کیمکل والا دودھ مل رہا جس سے گردے فیل ہورہے ہیں افسوس ہے کہ ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں پہلے لوگ تو صرف پانی ملاتے تھے اب تو دودھ ہی کیمکل والا ہے
آج کل ہر جگہ کیمکل والا دودھ مل رہا جس سے گردے فیل ہورہے ہیں افسوس ہے کہ ہم خود کو مسلمان سمجھتے ہیں پہلے لوگ تو صرف پانی ملاتے تھے اب تو دودھ ہی کیمکل والا ہے
بحریہ کے یہ طاقتور لوگ بھی نکل آئے، آخری بندے کی ہولناک بات سنیں۔۔۔الله بچائے یہ کس طرف جا رہیں ہیں۔
Dr Abdul Qadeer Khan Last Emotional Video Message
محسن انسانیت کا آخری انٹرویو
ہر گلی محلے کی سطح پر اس عمل کی ضرورت ہے
تمام لوگ اس پر عمل کریں اور اس عمل کی مکمل سپورٹ کریں شکریہ
Election Or Selection By Election Commission 2024 ?
لکشمی چوک پر مبینہ طور پر ن لیگی رہنما کے پرنٹنگ پریس پر این اے ۱۵ مانسہرہ کے جعلی ووٹوں کی چھپائی کا کام انتخابات کے ۱۰ دن بعد تک بھی جاری ہے۔ یاد رہے کہ اس حلقے سے ن لیگ کے میاں محمد نواز شریف کے مقابلے میں تحریک انصاف کے شہزادہ محمد گستاسپ خان کامیاب ہوئے تھے کیا اعلی عدلیہ اور الیکشن کمیشن اس ویڈیو لے بعد کوئی نوٹس لیں گے؟
کمشنر راولپنڈی کا اتنا بڑا اعتراف
افسوس چیف الیکشن کمشنر ابھی تک عھدے میں اعتزاز احسن
کوئی بھی مہذب ملک ہوتا سب سے پہلے چیف الیکشن کمشنرکا استعفیٰ آنا تھا
اعتزاز احسن
آج ایک واقعہ سامنے آیا ۔ بازار میں ایک گونگھا ریڑھے والا جو ایک کار سوار آدمی اُسے مار پیٹ رہا تھا گالیاں دے رہا تھا اس نے ریڑھا ایک سائڈ پر کھڑا کر دیا اور مسجد چلا گیا وضو کیا اور دو رکعات نماز پڑا اور اللہ کے ساتھ تکرار کرنے لگا ۔ ناجانے اُس نے خدا کے سامنے کیا کیا شکایت کی ہوگی ۔۔۔
اس غریب بچے کو سوچ کتنی امیر ہے اس کا اندازہ آپ کو یہ ویڈیو دیکھ کر ہوگا۔
لائک اور شیئر کرنے پر آپ مجبور ہو جائے گے۔
سبحان اللہ
آج میں نے فقیر کے پڑھ کے بازار سے ایک کلو سیب کی خریداری کی مگر جب گھر جا کر دیکھا تو سارے کے سارے سیب خراب ایک سیب بھی اچھا اور کھانے کے قابل بھی نہیں تھا جس کے بعد سیب کو واپس کرنے واپس فقیر کے پڑھ جانا پڑا مگر افسوس بندے میں ندامت نہیں بدمعاش بھری ہوئی ہے مجبور ہو کر ویڈیو بنانی پڑی
فروٹ ہو یا کوئی اور چیز کی خریداری کریں خریداری کرتے وقت اچھی طرح سے دیکھ بھال کر لیں کچھ ان جیسے فراڈی لوگ لوگوں کو اچھا مال دیکھا کر اور خراب مال دے دیتے ہیں احتیاط کریں دھوکے بازوں سے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی بچائیں