![سوشل میڈیا پر بنوں واقعے کو لیکر پاک فوج پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔۔۔۔مگر ایک سوال کافی دنوں سے ذہن پر بوجھ بنا ہوا ...](https://img4.medioq.com/389/233/456291813892333.jpg)
21/07/2024
سوشل میڈیا پر بنوں واقعے کو لیکر پاک فوج پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔۔
۔۔
مگر ایک سوال کافی دنوں سے ذہن پر بوجھ بنا ہوا ہے۔۔
وہ یہ کہ فورسز جوانوں کی گردنیں چاقو سے کاٹنے والوں کی مذمت سوشل میڈیا پر کیوں نہیں ہوتی وہ لوگ بڑے فخر سے کہتے ہیں کہ ہم نے فوجی کو ذبح کردیا۔
ہمارے جوانوں کو وہ لوگ گھروں سے اٹھاتے ہیں اور صبح انکا کاٹا ہوا سر ملتا ہے روزانہ ہمارے فورسز کے جوان شہید ہوتے ہیں مگر کوئی کُچھ نہیں بولتا کیا فوجی کسی کا بھائی یا بیٹا نہیں کیا انکے گھر گاؤں والے نہیں ہوتے.
روزانہ جنازے اٹھ رہے ہیں کبھی فورسز جوانوں کے کبھی عوام کے۔۔
حکومت امن چاہتا ہے فورسز بھی اداروں والے بھی اور عوام بھی آخر یہ کون لوگ ہیں جو ہمارے صفوں میں شامل ہوچکے ہیں جو شر پھیلاتے ہیں اور ملک پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں یہ ہم سب کے دشمن ہیں اپسمیں اتفاق پیدا کرنا ہوگا ایک ہونا ہوگا سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا ورنہ وہ دن دور نہیں جو ہمارے پاس پھر پچھتاوے کے علاؤہ کچھ نہیں ہوگا ۔۔