نوٹس نیوز لاہور- March 24, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
کندہ کوٹ پولیس آپریشن
کشمور پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن تھانہ تنگوانی، جمال اور شبیر آباد کی حدود میں چھٹے روز بھی جاری
چھ روز قبل شھید ہونے والے استاد اللہ رکھیو نندوانی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے اور کوکاری نندوانی گینگ کے خلاف آپریشن کیا گیا
دوران آپریشن پولیس نے مزید پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا اور ملزمان کے گھروں سے تین موٹرسائیکلس برآمد
آپریشن میں بکتر بند گاڑیوں جدید مشنری سمیت ضلع بھر کی بھاری نفری اور رینجرز کے جوان حصہ لے رہے ہیں. ایس ایس پی کشمور
ریڈ آپریشن میں قاتلوں ملزمان کے مزید چار ٹھکانوں اور مورچوں کو آگ لگا کر مسمار کردیا گیا ہے۔ مزید سرچنگ جاری
قاتلوں کے گرفتاری یا خاتمے تک پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری رہے گا ۔ایس ایس پی کشمور
نوٹس نیوز لاہور- March 24, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
لیاقت پور/ٹرین جوائنٹ کھل گیا،ریلوے ٹکٹ چیکر شدید زخمی
لیاقت پور:شمالی ریلوے پھاٹک کے قریب بہاولدین زکریا ایکسپریس ٹرین کا جوائنٹ کھل گیا
لیاقت پور ٹرین کراچی سے ملتان جا رہی تھی
لیاقت پور:مسافر ٹرین کا جوائنٹ کھلنے سے بوگیاں الگ ہوگئی،ذرائع
لیاقت پور:ٹرین کا جوائنٹ کھلنے سے ریلوے اہلکار ٹرین سے گرکر شدید زخمی ہوگیا،ریلوے حکام
لیاقت پور:زخمی اہلکار کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،ریسکیوحکام
لیاقت پور:ٹرین کراچی سے ملتان جارہی تھی،ریلوے حکام
BREAKING NEWS
نوٹس نیوز لاہور- February 17, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
فیصل آباد;- پارٹی کی ہدایت کے مطابق مینڈیٹ چوری ہونے کے خلاف فیصل آباد گھنٹہ گھر چوک پر پاکستان تحریک انصاف کا پرامن احتجاج
BREAKING NEWS
نوٹس نیوز لاہور- February 17, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
لاہور جیل روڈ پر پولیس کی احتجاج کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں.
BREAKING NEWS
نوٹس نیوز لاہور- February 17, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
لاہور سے سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا
نوٹس نیوز لاہور- February 17, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
اسلام آباد پی ٹی آئی احتجاج کے مناظر
BREAKING NEWS
نوٹس نیوز لاہور- February 17, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
نتخابی دھاندلی کیخلاف سب سے بڑا استعفی آ گیا، کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا، کمشنر راولپنڈی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے اور عہدے سے استعفٰی دینے کا اعلان کر دیا۔
نوٹس نیوز لاہور- لاہور February 10, 2024
#noticemediagroup #NewsUpdate #BreakingNews #Noticenewstv
اڈیالہ جیل سے شیخ رشید کو رہا کردیا گیا ،
یہ میرا تیسرا چلا ہے، میں نے الیکشن کیمپئین میں حصہ نہیں لیا،میں جیل میں تھا مجھے کچھ پتا نہیں ملک میں کیا ہورہا ہے، شیخ رشید
لیہ:آٹھویں تھل جیپ ریلی اور تھل ثقافتی میلے کی تیاریاں جاری،شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
لیہ:9 نومبر سے شروع ہونے والی 4 روزہ تقریبات 12 نومبر کو اختتام پذیر ہوں گی
لیہ:تحصیل چوبارہ کے ریگزار کو 200 کلومیٹر طویل ٹریک کا مڈ پوائنٹ مقرر کر دیا گیا
لیہ:مظفر گڑھ آٹھویں تھل جیپ ریلی کا سٹارٹنگ اور اختتامی پوائنٹ ہو گا،رکھ خیرے والا مڈ پوائنٹ ہو گا
لیہ:تھل جیپ ریلی میں میں 100 سے زائد مرد و خواتین ریسرز اپنی مہارت کے جوہر دکھائیں گے
لیہ:9 نومبر کو گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور میڈیکل چیک اپ 10 نومبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ ہو گا
لیہ:11 نومبر کو سٹاک کیٹیگری کے، 12 نومبر کو موڈیفائڈ گاڑیوں اور وومن کیٹیگری کے مقابلے ہوں گے
لیہ:تھل ثقافتی میلے کی 4 روزہ رنگا رنگ تقریبات کا آغاز 9 نومبر کو پرچم کشائی اور ترانے سے ہو گا
لیہ:میلے میں علاقائی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے فوڈ سڑیٹ اور خوبصورت سٹالز سجائے جائیں گے
لیہ:میلے میں اونٹ، گھڑ ڈانس،نیزہ بازی،کبڈی اور رسہ کشی کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا
لیہ:میلے میں رعنائیاں بکھیرنے کے لئے سٹیج پرفارمنس، آتش بازی،جھومر اور میوزیکل نائٹ کا بھی اہتمام ہوگا لیہ:ضلعی انتظامیہ
صداقت علی عباسی گزشتہ 40 دن سے نامعلوم افراد کے ہاتھوں یرغمال رہنے کے بعد گھر پہنچ گئے والدہ اور بیٹی سے گلے مل کے رو پڑے والدہ کی دہائی کن ظالموں کے ہاتھ پھنس گئے
مڈل کلاس سے تعلق رکھنے والے والدین کا کل سرمایہ ان کی اولاد کی کامیابی ہے الیکشن کے دوران بھی والدہ کی جانب سے کے یہ کس مشکل میں پڑے ہو جس پے والدہ کو بتایا یہ سب اپنے علاقے ملک کے لئے فیصلہ کیا اور اہل کوہسار کا ایک فرد گواہ ہے جس طرح انہوں نے کوہسار یونیورسٹی کوہسار,کوہسار ٹورازم ہائی وے، ضلع مری و دیگر تاریخ ساز کام کرکے حلقہ کی عوام کی خدمت کی۔
#middleclass #kohsaar #PTIofficial #ZalimDuniya
( 2023-اگست-10)قومی اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفیکشن جاری...
#Noticenewspaper #Noticenews #follow #Dailynews #Share #dailynews #share #BreakingNews #dailyposting #news #Newspaper #dailynoticelahore #dailynotice #noticenews #Notice #like #Todaynoticenews #dailypostnoticenews
(2023-اگست-10)جج کی بیوی کا گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کیس...
#Noticenewspaper #Noticenews #follow #Dailynews #Share #dailynews #share #BreakingNews #dailyposting #news #Newspaper #dailynoticelahore #dailynotice #noticenews #Notice #like #Todaynoticenews #dailypostnoticenews