Haqeeqat-E-Ibadat

Haqeeqat-E-Ibadat حقیقت

03/02/2025

ARY News BOL

02/02/2025

Share

31/01/2025

Update News 31/01/2025

یہ خاتون رنگت سے  کالی ہے اس لئے لوگ اور سوشل میڈیا پر اس کا مزاق اڑایا جا رہا ہے یہاں تک کہ اس سے جھوٹی محبت کرنے والے ...
30/01/2025

یہ خاتون رنگت سے کالی ہے اس لئے لوگ اور سوشل میڈیا پر اس کا مزاق اڑایا جا رہا ہے یہاں تک کہ اس سے جھوٹی محبت کرنے والے محبوب بھی پیچھے ہٹ گیا اور لوگ بھی اس میں مزاق کے طور پر صرف انٹرسٹ لے رہے ہیں
اگر خاتون گوری ہوتی خوبصورت ہوتی تو لوگ سوشل میڈیا سمیت اس کا محبوب (جھوٹی محبت کرنے والا) اس خاتون کا ساتھ دے دیتے۔
یہاں ہمراہ معاشرہ اتنا گر چکا ہے کے دل سے کی جانے والی چاہت اور محبت سے کوئی سروکار نہیں رکھتا
کسی کے غم درد سے کوئی تعلق نہیں کوئی احساس تک نہیں رہا اس معاشرے میں
میں زاتی طور پر اُس لڑکے کو انسانیت کا مجرم ٹھہراتا ہوں ۔
یہ شخص اس لڑکی کے احساسات اسکی محبت اور بھروسے کا مقروض رہے گا۔
چھپنے کے بجائے اس سے مل لیتے اس سے بات کرتے اور افہام و تفہیم سے یہ مسلہ حل کر لیتے اور اس خاتون کو قبول کر لیتے اور محبت جیسے پاک رشتے کو اچھے انداز میں فروغ دے دیتے

30/01/2025

تاریخ میں پہلی بار امریکہ سے آئی ہوئی امداد کو پاکستان واپس کررہی ہے۔😂

30/01/2025
28/01/2025

پی ٹی ای اور مولانا ایک پیج پر !

28/01/2025

آگ کے بعد پانی نے امریکا کی مشکل بڑھادی !

28/01/2025

ضلع لکیمروت کے اقوام کا قران پاک پر حلف ۔۔
اللہ تعالی آمن و امان کا سبب بنائے۔
آمین

28/01/2025
28/01/2025

Address

Lahore
28440

Telephone

+923333129282

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqat-E-Ibadat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share