Islami Zindagi - اسلامی زندگی

Islami Zindagi - اسلامی زندگی Like And Share Our Page For Islamic Posts JazakAllah
(19)

پنجاب کالج کا لڑکی سے مبینہ ریپ کا معاملہ میڈیا پر نہ دکھانے اور دبانے کی وجہ یہ ہے کہ میاں عامر دنیا نیوز کے سی ای او ہ...
17/10/2024

پنجاب کالج کا لڑکی سے مبینہ ریپ کا معاملہ میڈیا پر نہ دکھانے اور دبانے کی وجہ یہ ہے کہ میاں عامر دنیا نیوز کے سی ای او ہیں پنجاب کالج صرف میاں عامر کا نہیں بلکہ سہیل افضل کا بھی ہے جس کا بیٹا محسن نقوی کی کابینہ کا وزیر بھی رہ چکا ہے میاں عامر 450 پنجاب کالجز کے چیئرمین تین چارٹڈ یونیورسٹیوں کے چیئرمین 700 سے زائد الائیڈ سکول کے مالک اور 300 سے زائد EFA سکول کے مالک ہیں اور میاں عامر کا شراکت دار چوہدری منیر بھی ہے جس کا بیٹا مریم نواز کا داماد ہے یہ ہے وہ حقیقت جو اب تک کسی میڈیا چینل یا کسی بھی ویڈیو میں نہیں بتائی گئی اور یہی ہے وہ وجہ جس کی وجہ سے ابھی تک اس معاملے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے
سچ جان کر جیو 🤞🏻

کن وجوہات کی بنا پر ھوتی ھیں طلاقیں 1ماں باپ کی بیٹی کی زندگی میں دخل اندازی 2)بہنیں اور بہنوئی اور کزن کی بے جا مداخلت ...
13/07/2024

کن وجوہات کی بنا پر ھوتی ھیں طلاقیں
1ماں باپ کی بیٹی کی زندگی میں دخل اندازی
2)بہنیں اور بہنوئی اور کزن کی بے جا مداخلت
3)بیوی اور شوہر کا گھنٹوں موبائل فون پر مصروف رہنا
4)گھر سے ذیادہ دیر تک گھر سے باہر رہنا ہر وقت میکے میں رہنا فضول سوشل ایکٹوٹیز میں ٹائم ضائع کرنا
5)گھر کے خرچوں میں میاں بیوی کا میناروی نہ رکھنا
6)شوہر کے والدین کو عزت نہ دینا اور شوہر کو اپنے سسرال کو عزت نہ دینا
7)بیوی کی انا پرستی خاوند کو خود سےحقیر سمجھنا
8)سب اہم مسئلہ بیوی کے حقوق کا برابر نہ ھونا
9 عورتوں کا وہ اذاد باہر والا ٹولہ جنکے ناک پر کالا چشمہ وہ بے رونق چہریں اور کھلے ڈرائی کے ھوئے بال یہی عورتیں، شریف عورتوں کے گھر برباد اور طلاقیں کراتے ھیں
10)اعورت کا اذاد خیال ھونا اور خاص کر محرم ناحرم میں تمیز کا خیال نہ ھونا طلاقوں کی وجہ بنتی ھے
11)عورت کے سوئی ھوئی سوچ اور سست ھونا گھر کا کام کاج میں بے ترتیبی ھونا یعنی شوہر کے آتے ھوئے سونا ،جاتے ھوئے سونا گھر اور محبت کی بربادی ھے
12)ہر وقت میلے بد بو دار کپڑے میں سونا اسی کپڑوں میں اٹھنا عورت کی محبت کھا جاتی ھے
13)ننگا سر کھلے بال ،زبان درازی ،بدتمیزی ، بے حیائ عورت کی حیاء عزت اور مقام کھا جاتی ھے
14)عورت کا ہر کسی سے گھل مل کر ہنسنا رشتوں کا تمیز نہ کرنا ہی مرد کے دل میں شک کا بیج پیدا کرنے کے برابر ھے
15) بیوی کا کہانیوں والا کتاب بغل میں اٹھا کے دوسروں کے گھر میں ھمدردیاں پیدا کرنا ہی طلاق کی وجہ بنتی ھے

ایک کامیاب بیویاں ھمیشہ شوہروں کو اپنا سر کا تاج سمجھتی ھے اور اپنے شوہروں کے دلوں پہ بادشاہہت کرتی ھے
جس دن ماں اور باپ نے اپنی بیٹی کو اپنے داماد کے سامنے یہ کہا کہ بیٹا وہ گھر آپ کا اور اپکے شوہر کا ھے آپ اسے جنت بنائیں دوزخ نہ بنائیں ھم سے آپ،، اپکے شوہر کے گھر میں مداخلت کی توقع نہ رکھے اس دن سے کھبی کسی بیٹی کو کوئی طلاق نہ ھوگی انشاءاللہ

Zunai Sha

24/06/2024



#

24/06/2024
آمين يا رب العالمين
21/06/2024

آمين يا رب العالمين

دوران حج فوت ہونے والوں کے سر نہیں ڈھانپے جاتے۔ رسول رحمت نے فرمایا ،روز حشر یہ حاجی اپنی قبروں سے تلبیہ پکارتے ہوئے اٹھ...
20/06/2024

دوران حج فوت ہونے والوں کے سر نہیں ڈھانپے جاتے۔ رسول رحمت نے فرمایا ،روز حشر یہ حاجی اپنی قبروں سے تلبیہ پکارتے ہوئے اٹھیں گے۔

اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں تمام گروپس میں نیکی سمجھ کر فارورڈ کریں ۔۔   یہ دو میرے بیٹے ہیں جمعرات بازار سے...
02/02/2024

اللّٰه کے واسطے والدین کے درد کو سمجھیں تمام گروپس میں نیکی سمجھ کر فارورڈ کریں ۔۔ یہ دو میرے بیٹے ہیں جمعرات بازار سے اغوا ہو گئے ہیں موسمیات گلستان جوہر کراچی سے جس بھائی کو دیکھیں یا کوئی معلومات ہو تو ہم سے رابطہ کریں نہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🙏🏻🙏🏻...03092474588...03152324816...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.03362320495...🙏🏻🙏🏻🙏🏻اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں آپ کے ایک شیئر سے بچے مل جائیں گے تو آپ کو بہت دعا کریں گے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻

• Today's the best Photo 🌿🥰🌺🌺 inshallah ketab •🔴 Beautiful                               ’
03/01/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰
🌺🌺 inshallah ketab

•🔴 Beautiful




























*حافظ صاحب اگر آپ اسرائیل کو  صرف ایک دھمکی لگا دیں تو شام تک اسرائیل قبلہ اول سے دفع ہو جائے گا* 😥   *حافظ صاحب آپ کے پ...
13/10/2023

*حافظ صاحب اگر آپ اسرائیل کو صرف ایک دھمکی لگا دیں تو شام تک اسرائیل قبلہ اول سے دفع ہو جائے گا* 😥
*حافظ صاحب آپ کے پاس ایک یا دو* *سال اقتدار رہے گا اس کے بعد قیامت تک اور قیامت کے بعد آپ کے پاس پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں ہوگا*
*آج* *موقع ہے حضور پاک صلی اللہ* *علیہ* *وسلم سے وفا کا؛ اسرائیل کے* *خلاف اعلان جہاد کریں*
*قیامت والے دن جہاں محمد بن قاسم کمسن سپاہ سالار حضرت سلطان* *صلاح الدین ایوبی حضرت نور الدین زنگی سلطان رکن الدین بیبرس قتیبہ بن مسلم حضرت محمود غزنوی سلطان شہاب الدین غوری علاؤ الدین خلجی سلطان ٹیپو والی لسٹ میں آپ کا نام بھی آ جائے گا*

غیبی مدد1:- غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ ...
12/10/2023

غیبی مدد

1:- غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی، نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی، نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی، نہ بابری مسجد کے وقت آئی، نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی، نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔

2:- پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟

3:- غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے!

4:- غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب الله سبحانہ وتعالیٰ کے محبوب ﷺ نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے!

5:- مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر؟

6:- طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟

7:- آفاقی دین کو چند جزئیاتِ عبادت میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر؟

8:- یعنی سب کچھ الله سبحانہ وتعالیٰ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟

9:- اپنے حق کے لیے کھڑے ہونے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کے منتظر؟

ایسی صورت میں غیبی مدد نہیں صرف عذاب ہی آتے ہیں جو ہم غدار اور بے ایمان حکمرانوں، کفار کی اجارہ داری، افلاس، زلزلے اور سیلاب، ذخیرہ اندوزی، ناجائز منافع خوری، جھوٹ، کم تولنا، ملاوٹ کی شکل میں بھگت بھی رہے ہیں۔

️پہلے اپنے حق اور دینِ اسلام کے لیے کھڑے تو ہوں پھر دیکھیں الله سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے غیبی مدد آتی ہے کے نہیں!

#غزہ #شام #سوریا

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پر قربان ❤️❤️❤️ایک ھاتھ میں دودھ والا فیڈر اور دوسرے ھاتھ میں پتھر
08/10/2023

اسلامی ممالک کے سارے میزائل تیرے اس پتھر پر قربان ❤️❤️❤️
ایک ھاتھ میں دودھ والا فیڈر اور دوسرے ھاتھ میں پتھر

آج کی سب سے بھترین تصویر ❤️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
07/10/2023

آج کی سب سے بھترین تصویر ❤️

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
02/10/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





Address

Model Town
Lahore
54700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Zindagi - اسلامی زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Zindagi - اسلامی زندگی:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Lahore

Show All