Daily ulam lahore

Daily ulam lahore Newspaper is quite a powerful tool that circulates information to people. It is one of the greatest means of communication between people and the world.

In addition, they are also a great medium of knowledge. We get our daily dose of news from newspapers.

18/06/2024

*فائلر نان فائلر کا ڈرامہ FBR سے بند کروایا جائے۔*
*شناختی کارڈ نمبر ہی لوگوں کی اصل شناخت اور فائلر I'D ھے*۔
*ٹیکس نمبر الگ جاری کرنے کی FBR کی چال کو ناکام بناکر عوام کیلئے آسانی پیدا کیجئے*۔
*لو گ ہر قسم کے ٹیکس دے رہے ہیں مگر ان کا اندراج کہیں نہیں ھوتا جیسے:*
*Gas Bill,*
*Electric Bill,*
*Mobile Phone Cards*
*Household Purchasing,*
*Petrol/Diesel,/Kerosene,*
*Purchasing of Gadgets,*
*Tickets of all Kinds,*
*Mobile Phones,*
*Books, Stationaries,* *Toothpaste, soap,* *Food items, vehicle tax, tax on eating in hotels, hotel rooms, (people cannot buy and sell any thing without paying taxes)*
etc etc etc etc.....
*پھر یہ لوگوں کے ٹیکس کا پیسہ FBR اپنی اور سیاستدانوں کی عیاشی پر ماورائے اکاؤنٹنٹ جنرل خرچ کیا جاتا ھے۔ لوگوں کا کام ٹیکس دینا ھے اور ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کا کام ٹیکس پیئر کی فائلیں ان کے شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ بنانا ھے۔*
*سال بھر جمع کروائے گئے ٹیکسوں کی رسید کو ریٹرن کہتے ہیں جو FBR نے ٹیکس پیئرز کو واپس کرنی ھوتی ھے۔*
*مگر FBR نے پوری قوم کو بیوقوف بنارکھا ھے اور ریٹرن الٹا لوگوں سے مانگ رہا ھے۔*
*لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لئے گوشوارہ فارم اتنا مشکل بنایا ھوا ھےکہ اسے فل کرنے سے بندہ قاصر ھے اور عوام پیسے دے کر کسی پروفیشنل سے مکمل کرواتی ھے۔*
*لہذا FBR کو تھانیدار بنانے کی بجائے قوم کا خادم بنایا جائے*۔
*گورنمنٹ کیلئے شرم کی بات ھے کہ لوگوں سے لیا گیا سیلز ٹیکس FBR اور کلیکٹرز مل کر کھا جاتے ہیں کیونکہ یہ ٹیکس دینے والے کے نام پر جمع ہی نہیں ھوتا۔*
*لہذا ٹیکس کاٹنے والی دکان، بینک، ھوٹل کو پابند کیا جائے کہ وہ گاہک کے I'D نمبر پر جمع کرے اور پکا بل بنا کر دے جو FBR کی سائیٹ سے لنک ھو۔*

20/05/2024

*‏🔴 ایران میں سوگواروں کے ہجوم در ہجوم صدر رئیسی اور ان کے وفد کے انتقال پر سوگ منانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

15/05/2024
28/04/2024

Headlines28-04-2024

26/04/2024

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

( نوٹ ) یہ سرکاری اجازت نامے پر کھولا گیا ہے ورنہ اسے پہلے بھی بآسانی شراب سعودیہ عرب میں مل جاتی تھی گھر کی دہلیز پہ

18/04/2024

Headlines @18-04-2024

14/04/2024

ایرانی 🇮🇷 فورسز کی غیرت ، خوددّاری اور بہادری کو سیلیوٹ ہے..

🔥"ایسی ہوتی ہیں زندہ فوجیں"🔥

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily ulam lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily ulam lahore:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Lahore

Show All