»»"غریب پشتون پالش والے پر ظلم "😭😭😭💔😭😡 گزشتہ روز سندھ "سکرند" شہر میں ایک تعصب پرست شخص، نے ایک غریب پشتون پالش والے کا کام بند کروایا.
»»"غریب پشتون پالش والے پر ظلم "😭😭😭💔😭😡
گزشتہ روز سندھ "سکرند" شہر میں ایک تعصب پرست شخص، نے ایک غریب پشتون پالش والے کا کام بند کروایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی یہ کہہ کر کہ سندھ سندھیوں کا ہے اور وہ پشتونوں کو یہاں نہیں چھوڑیں گیں۔
حکومت سندھ سے درخواست ہے کے سندھ میں نفرت اور لسانیت کو ہوا دینے والے اس بندے کو فوراً گرفتار کرے
نیچے👇🏻 دیا گیا لنک اس ویڈیو بنانے والے شخص کی فیس بُک آئی ڈی ہے یہ ویڈیو بھی اسی اکاؤنٹ سے شئیر ہوئی تھی اسکا فیس بک میں نام(Mussavir Chauhan) ہے
»» اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تاکہ اس غلیظ شخص کو سزا مل سکے۔
لنک 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
https://www.facebook.com/mussavir.chohan
کمینٹ میں آئی ڈی کا اسکرین شاٹ بھی موجود ہے۔
انسانیت سوز واقعہ (لڑکی سے جوتے چٹوائے اور اسکے بال مونڈ دئیے😭) بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آبادکے مالک شیخ دانش نے شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی
انسانیت سوز واقعہ
(لڑکی سے جوتے چٹوائے اور اسکے بال مونڈ دئیے 😭)
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا۔
فیصل آباد کے معروف بزنس مین شیخ دانش نے میڈکل کی طالبہ یونیورسٹی ٹاؤن کی رہائشی خدیجہ کو شادی سے انکار پراسکے گھر سے بھائی سمیت اغواء کرکے اپنے گھر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جبکہ شیخ دانش اور اسکی بیٹی اناشیخ نے دیگر ساتھیوں سے ملکرخدیجہ پرتشدد کرتے ہوئے اسکے بھائی حسن کے سامنے خدیجہ کے بال کاٹے اور بھویں مونڈ دیئے اسی دوران ویڈیوبناکر سوشل میڈیا پر وائرل کردی
اوچھا نالہ داسو کوہستان میں آنے والے بدترین سیلاب, مین پل کو اکھاڑ کر بہا لے گیا ۔
اوچھا نالہ داسو کوہستان میں آنے والے بدترین سیلاب نے علاقے کو ملانے والے مین پل کو اکھاڑ کر بہا لے گیا ۔
جبکہ دونوں طرف کے لوگ محصور ہوکر رہ گیے ہیں۔
" انتظامیہ سے مدد کی اپیل ! "
سوات میں طالبان کی واپسی
سوات میں طالبان کی واپسی ۔ کھلے عام سوات کی سڑکوں پر اسلحہ کے ساتھ طالبان موجود ہیں ۔ جبکہ گزشتہ روز ایک آرمی میجر اور پولیس ڈی ایس پی کو بھی اغوا کیا گیا تھا .
گلگت بلتستان کے یادگار چوک پر علم کشائی کے دوران شیعہ عالم دین علامہ سید راحت حسین الحسینی کی گاڑی پر فاٸرنگ،
- گلگت بلتستان کے یادگار چوک پر علم کشائی کے دوران شیعہ عالم دین علامہ سید راحت حسین الحسینی کی گاڑی پر فاٸرنگ، فائرنگ سے 2 نوجوان ہلاک، 6 زخمی، شہر کے حالت کشیدہ، فوج طلب
بوستان ڈیم میں ایک شخص ڈوب کر جاں بحق
بوستان ڈیم میں ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوچکا ہے جبکہ لاش ابھی تک نہیں نکالی جاسکی لاش نکالنے کے لئے پی ڈی ایم اے کی ٹیم سے درخواست کی جاتی ہے۔
Video source & courtesy: "Jamal Tarakai"