26/06/2024
وزیراعلیٰ علی آمین کی زبان اسلام آباد میں کام چھوڑ کر پشاور میں چلنے لگ جاتی ہے, مہر سلطانہ ایڈووکیٹ
مزید تفصیلات لنک میں۔
پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخوا وومن ونگ کی سیکریٹری اطلاعات اور ایم پی اے مہر سلطانہ ایڈوکیٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کو آڑے ہاتھوں لیا۔