Karak News

Karak News Welcome to Our page “Karak News", First Online Digital News Channel in Karak.
(1)

Karak City View after Rain    Photo Credit © Apna Karak News
19/04/2024

Karak City View after Rain
Photo Credit © Apna Karak News

ریسکیو 1122 کرک کرک مین انڈس ہائی وے پر شھیدان چوک میں آئل ٹینکر اور موٹر کار کے مابین روڈ ایکسیڈنٹ، ریسکیو 1122کرک: حاد...
07/04/2024

ریسکیو 1122 کرک
کرک مین انڈس ہائی وے پر شھیدان چوک میں آئل ٹینکر اور موٹر کار کے مابین روڈ ایکسیڈنٹ،
ریسکیو 1122

کرک: حادثے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے،
کرک: ریسکیو کے اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرکے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دے کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کرک منتقل کردیا،
زخمیوں کے نام: عرفان، صابر سکنہ منگل میلہ

05/04/2024

جمعۃ الوداع سکردو بلتستان 😍

🎥 Imtiaz Hussain Photography

30/03/2024
ضلع بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان مراد وزیر والی بال کھلاڑی نے روزے کی خاطر اپنا فائنل چھوڑ کر کروڑوں روپے ...
24/03/2024

ضلع بنوں تحصیل ڈومیل سے تعلق رکھنے والا نوجوان مراد وزیر والی بال کھلاڑی نے روزے کی خاطر اپنا فائنل چھوڑ کر کروڑوں روپے ٹھکرا دیے.
فائنل نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا اور کلب والوں نے کہا یا روزہ رکھو گے یا فائنل چھوڑو گے اس نے فیصلہ کیا کہ میں فائنل نہیں کھیلتا میں روزہ رکھوں گا یہ ہے ہمارے پختون یہ ہے ہمارا خون یہ ہے ہمارا فخر خیبر پختنخواہ کا مراد وزیر
اس کو کہتے ہیں ایمان
Proud of you Murad wazir 💪❤

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاکل بروز منگل ضلع کرک سمیت ملک بھر کا  پہلا روزہ ہوگا
11/03/2024

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

کل بروز منگل ضلع کرک سمیت ملک بھر کا پہلا روزہ ہوگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا۔   ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئ...
11/03/2024

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا۔

ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب ہوئی، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

بعد ازاں صدر آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا، تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اراکین اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

کابینہ میں خواجہ آصف، احسن اقبال، رانا تنویر، اعظم نذیر تارڑ، چوہدری سالک، جام کمال، اویس لغاری، عطا اللہ تارڑ، شزہ فاطمہ، قیصر شیخ، ریاض پیرزادہ، محمد اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ امیر مقام، احد چیمہ، محسن نقوی، احسن اقبال، اسحاق ڈار بھی وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی آمین گنڈاپور صاحب کی حصوصی ہدایت پر منسٹر ایگریکلچر جناب میجر ریٹائرڈ سجاد برکوال صاحب ...
11/03/2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جناب علی آمین گنڈاپور صاحب کی حصوصی ہدایت پر منسٹر ایگریکلچر جناب میجر ریٹائرڈ سجاد برکوال صاحب نے مستی کورونہ احمد آباد میں حالیہ بارشوں سے شھید ہونے والے گل ربستان کے بیٹے کی تعزیت کیلئے انکے خجرے گئے
ڈی سی کرک مجیب الرحمٰن کیساتھ جوائنٹ سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کامران خٹک اور تحصیل صدر مدثر خٹک سمیت دیگر پارٹی کارکنان موجود تھے ۔

یاد رہے اس موقع پر گھر منہدم ہونے کی وجہ سے چار افراد شدید زحمی ہوئے تھے ۔

#

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا چشمہ روڈ لکی مروت میں ٹریفک حادثے پر اظہار افسوسوزیراعلی علی امین گنڈاپور کا ...
10/03/2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا چشمہ روڈ لکی مروت میں ٹریفک حادثے پر اظہار افسوس
وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر رنج و غم کا اظہار، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ جاں بحق افراد کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا.

Directorate General Information & PRs, KP Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa , Government of Khyber Pakhtunkhwa , Ali Amin Khan Gandapur

صدر آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب۔‎‎
10/03/2024

صدر آصف علی زرداری 411 ووٹ لے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب۔


پشاور وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈاپور سے پاکستان تحریک انصاف کے  ایم این اے داور خان کنڈی اور صوبائی وزیرعاقب  ملاقا...
09/03/2024

پشاور وزیراعلی سردار علی امین خان گنڈاپور سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے داور خان کنڈی اور صوبائی وزیرعاقب ملاقات کر رہے ہیں علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں

کرک نیوز کی ٹیم کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی میجر (ر) محمد سجاد خٹک کو صوبائی کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہی...
06/03/2024

کرک نیوز کی ٹیم کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی میجر (ر) محمد سجاد خٹک کو صوبائی کابینہ کا حصہ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

04/03/2024

آج کرک میں برف باری کا خوبصورت منظر

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف 201 ووٹ لے کر پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔
03/03/2024

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف 201 ووٹ لے کر پاکستان کے 24ویں وزیر اعظم منتخب ہو گئے۔

03/03/2024

خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کے نوجوان طلباء کا یہ حال ہے۔ یاد رہے کہ یہ یونیورسٹی ملک کے دوسری یونیورسٹیوں کی طرح کسی سرکاری فنڈز سے نہیں چلتی بلکہ اسے کرک کے عوام کی ذاتی رائلٹی سے چلایا جارہا ہے۔

اگر اب بھی نہیں جاگینگے تو بہت دیر ہوجائیگی۔ آپ کی نئی نسل مکمل تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔ بنیادی سلیقے سے بھی عاری ہیں۔ تربیت کا یہ حال ہے۔ افسوس۔۔۔!

02/03/2024

Today's Best Video
💚
💚
💚
💚
💚
💚
💚
💚
💚
💚






.




























02/03/2024

بارش میں لی گئی کرک کے خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز ہمارے ساتھ میسنجر پر شیئر کیجئے! اپنے اور علاقے کے نام کے ساتھ! شکریہ
Team! Karak News

*‏علی امین گنڈاپور 90 ووٹوں کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب*!* *
01/03/2024

*‏علی امین گنڈاپور 90 ووٹوں کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب*!
* *

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّ...
01/03/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

کرک کے دونوں ایم پی اے خورشید خٹک اور میجر سجاد بارکوال کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
28/02/2024

کرک کے دونوں ایم پی اے خورشید خٹک اور میجر سجاد بارکوال کو ہم دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

22/02/2024

پاکستان 🅐🇵🇰🅓
پاکستان کا موجودہ پارلیمانی نظام 8 عدد بلاکس پہ مشتمل ھے
1:پارلیمنٹ ۔ 342 ارکان
2:سینٹ ۔ 104 ارکان
3:پنجاب اسمبلی ۔ 371 ارکان
4:سندھ اسمبلی ۔ 168 ارکان
5:خیبرپختونخوا اسمبلی ۔ 124 ارکان
6:بلوچستان اسمبلی ۔ 65 ارکان
7:گلگت بلتستان اسمبلی ۔ 33 ارکان
8:آزاد جموں کشمیر اسمبلی ۔ 49 ارکان
ٹوٹل ۔ 1256
یہ 1256 لوگ پاکستان میں حکمرانی کرتے ھیں
یہ پارلیمنٹ کے 8 ایوانوں میں بیٹھے لوگ پارلیمنٹ میں آنے
پارلیمنٹ میں بیٹھنے
اور
پارلیمنٹ سے واپس جانے کے کا بھی معاوضہ وصول کرتے ھیں
پارلیمنٹ کا ھر اجلاس
پارلیمنٹ کی ھر کمیٹی کا اجلاس سرکاری خرچ پہ منعقد ھوتا ھے
جہاں کھابے سرکاری
بجلی سرکاری
ملازم سرکاری
چئیرمین کمیٹی کے پاس گاڑی سرکاری
ڈرائیور سرکاری
سٹینو سرکاری
پی۔آئی۔اے میں سفر کرنے کیلیئے ٹکٹ سرکاری
علاج سرکاری
یاد رھے کہ
یہ سب ماہانہ تنخواہ کے علاوہ ھے
قومی اسمبلی اور سینٹ کی کل کمیٹیوں کی تعداد 69 ھے
کمیٹیوں کے 69:چئیرمین کے پاس گاڑی سرکاری
شوفر سرکاری
پٹرول سرکاری
اب آپ ھی سوچیں
کہ جن کے زریعے
اور جن کیلیئے یہ یہ 1256 افراد پارلیمنٹ میں جاتے ھیں
ان کیلیئے آج تک انہوں نے کیا کیا ھے
جس ملک کی آدھی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارتی ھو

ان کی عیاشیوں کو پورا کرنے کے لیے ایک ماہ میں دو دو تین تین دفعہ پٹرول گیس ،اور بجلی کے ریٹ بڑھاے جاتے ہیں

ھسپتالوں میں غریب کا پرسانِ حال کوئی نا ھو
ھر دفتر میں پیسے دئیے بغیر کوئی کام نا ھوتا ھو
ان لوگوں کی حرام خوری کی وجہ سے ملک کا بیڑا غرق ہو گیا ہے ۔
ان کی اپنی ہر چیز فری ہے اور اپنی عیاشی کے لیے عوام پر
ٹیکس لگا لگا کر لوگوں کا کچومر نکال دیا ہے لوگ خود کشیوں پر مجبور ہو گئے ہیں

ان 1256 لوگوں کو
اتنا کچھ دینے کا فائدہ کیا؟.

ان 1256 لوگوں کا اصل کام ھے قانون سازی کرنا
قانون کی رٹ قائم کرنا
تو گزارش ھے کہ
ملک میں جو دو قانون ھیں
وہ انہیں لوگوں کی وجہ سے ھیں
یہ اربوں کھربوں لوٹ کر بھی لیڈر
اور
ھم روٹی چرا لیں تو پولیس کی چھترول ..
تھوڑا نہیں پورا جان کر سوچیں
* ان لوگوں نے عوام کا خون تک نچوڑ لیا۔ اور ملک کو قرضوں کے پہاڑ تلے دبا دیا۔ ملک میں صنعتوں کا جال بچھا نے کی بجائے مہنگی بجلی اور گیس سے صنعتیں بند ہو رہی ہیں۔ بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں سے معاہدات revisit کرنے کی کوئی بات کسی سیاسی جماعت نے نہیں کی۔ یہ کیسے معاہدے ہیں کہ وہ بجلی پیدا کریں یا نہ کریں.
عوام کو ان کی مرضی کی قیمت capacity charges کی شکل میں ادا کرنی ہوگی اور وہ بھی ڈالرز میں۔ اس سے زیادہ ملک دشمنی کیا ہو گی۔ لندن میں سرکاری گاڑیوں کی تعداد 90 ہے۔
اور ہمارے ہاں صرف اسلام آباد میں 9500 ہے۔ ۔۔۔

Copy Post

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟ا۔ منگلا ڈیم ب۔ تربیلا ڈیم ج۔ راول ڈیم د۔ خانپور ڈیم صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آف...
18/02/2024

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

ا۔ منگلا ڈیم
ب۔ تربیلا ڈیم
ج۔ راول ڈیم
د۔ خانپور ڈیم

صحیح جواب دینے والوں کو ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کیا جائے گا

الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف اور دوسری پارٹیوں کے منتحب اراکین صوبائ اسمبلی ...
18/02/2024

الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف اور دوسری پارٹیوں کے منتحب اراکین صوبائ اسمبلی کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقوں کا نوٹیفیکیشن جاری ، جبکہ این اے 38 کرک کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا ...
18/02/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے قومی اسمبلی کے حلقوں کا نوٹیفیکیشن جاری ، جبکہ این اے 38 کرک کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا ہے

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق...
15/02/2024

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خیب پختونخوا میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بھی ہوئے۔

ذرائع پی ٹی آئی کا بتانا ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے ساتھ اتحاد کی اجازت دے دی ہے۔

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیےعلی امین گنڈاپور کے خلا...
15/02/2024

مظفرآباد: آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپورکے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

علی امین گنڈاپور کے خلاف آزادکشمیر کے انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ہے۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کو علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کا مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں علی امین گنڈاپور کو 28 فروری کو الیکشن کمیشن آزادکشمیرکےروبرو پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

پی ٹی ائی سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں آج 3:00 بجے اہم پریس کانفرنس ہوگی
15/02/2024

پی ٹی ائی سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں آج 3:00 بجے اہم پریس کانفرنس ہوگی

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع ...
13/02/2024

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل میں پارٹی کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔

مجلس وحدت مسلمین(MWM) عمران  خان کی اپنی جماعت ہے، وہ کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہیں: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین
13/02/2024

مجلس وحدت مسلمین(MWM) عمران خان کی اپنی جماعت ہے، وہ کوئی بھی فیصلہ کرنے کے لیے آزاد ہیں: چیئرمین مجلس وحدت مسلمین

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karak News:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karak

Show All