Pashto local videos

Pashto local videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pashto local videos, News & Media Website, karak, Karak.

شادی کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے سے دل کیوں اکُتا جاتا ہے۔؟اگرچ نکاح دنیا کا سب سے انمول تحفہ ہے تو کیوں آج کل لوگ اس ...
27/06/2024

شادی کے بعد میاں بیوی کا ایک دوسرے سے دل کیوں اکُتا جاتا ہے۔؟

اگرچ نکاح دنیا کا سب سے انمول تحفہ ہے تو کیوں آج کل لوگ اس رشتے کو نبھا نہیں پا رہے؟
کیوں وہ جیون ساتھی ہونے کے باوجود کسی اور شخص کو اپنی زندگی میں لے آتے ہیں؟
کیوں اپنے جیون ساتھی سے اُکتاہٹ ہو جاتی ہے؟
کیوں آہستہ آہستہ غلط فہمیاں رشتے کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔ کیوں اتنا قریب ہو کر انسان اتنا دور ہو جاتا ہے؟
اس پہ بہت سے لوگوں نے رائے دی ہے۔ میں تھوڑا اس پہ روشنی ڈالنا چاہوں گا، کے کس طرح آپ اپنی زندگی کو آسان بنا سکتے ہیں۔

1:-👈 شادی سے پہلے آج کل مرد اور عورت کی زندگی میں پہلے سے ہی کوئی اور شخص ہوتا ہے۔ جو کہ کسی وجہ سے زندگی میں نہیں آتا، جس کی وجہ نکاح کہیں ہو جاتا ہے اور جیون ساتھی کو وہ مقام نہیں ملتا، جو ملنا چاہیئے۔

2:-👈 اپنے جیون ساتھی کو کسی اور سے کمپیئر کرنا اور سوچنا کہ اس میں یہ خامی ہے، یہ برائی ہے اور پھر اس کی خامیوں کے خلاف ہو جانا گھر کی بربادی کا سبب بنتا ہیں۔

3:-👈کسی تیسرے شخص کی انوالمنٹ یعنی اپنی شادی شدہ زندگی میں کسی تیسرے شخص کو لے آنا۔ اس کی باتیں سُننا، اس کو وقت دینا۔ مکمل اگنور کرنا، یہ محسوس کروانا کہ بس تمہاری زندگی میں میری کوئی ویلیو ہی نہیں۔ اس کے بعد مرد اور عورت کو تیسرا بندہ اچھا لگنے لگ جاتا ہے۔

4:-👈چھوٹے چھوٹے مواقع پہ جیون ساتھی کو وش نا کرنا۔ یا اگر ایک شخص بالکل سادہ ہو تو اس کی سادگی کا مزاق اڑانا کہ دنیا یہاں پہنچ چکی ہے اور تمسخر اڑانا۔
اپنے جیون ساتھی کو وقت نا دینا، اس کا حال نا پوچھنا، ایسے رویہ سے بغاوت کا آغاز ہو جاتا ہے۔

5:-👈اگر شوہر خستہ حال ہو تو بات بات پہ اس کو طعنہ دینا کہ میرے گھر یہ تھا، یہ وہ تھا۔ یا میرا نصیب خراب کہ تم سے شادی ہو گئی۔ بے جا خواہشات شوہر کا خیال نا رکھنا، اس کے لئے سجنا سنورنا نہیں۔ اپنے آپ کو بس یہ سمجھنا کہ اب بوڑھے ہو گئے ہیں۔

6:-👈 نکاح کے بعد مرد اور عورت ایک دوسرے کا لباس ہوتے ہیں۔ عورت کو پتا ہونا چاہیئے کہ اس کے شوہر کے کتنے وسائل ہیں۔ اس کی تکلیف پریشانی میں اس کو اس بات کا یقین دلوایا جائے کہ میں آپ کے ساتھ ہوں۔

7:-👈حد سے زیادہ اُمیدیں کبھی اپنے جیون ساتھی سے نہیں لگانی چاہیئے۔ اس کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کرنا چاہیئے۔ سب کے سامنے تذلیل کرنے سے دوریاں جنم لیتیں ہیں۔

8:-👈 کبھی کبھی پیار کا اظہار کر لینا چاہیئے۔ اگر ہو سکے تو دن میں ایک دفعہ ضرور اس کا حال پوچھنا چاہیئے۔ اگر غلطی ہو جائے تو اس پہ سب کے چیخنے چلانے کی بجائے اس کو پیار سے سمجھنا چاہیئے۔ نا کہ سب کے سامنے تماشہ بنانا چاہیئے۔

9:-👈جو کچھ ہم اپنے بوائے فرینڈ یا گرل فرینڈ کے ساتھ کرنا چاہیتے ہیں۔ وہ خواب ہم اپنے حلال رشتے کے ساتھ پورا کر سکتے ہیں۔ اگر کہیں گھومنے جانا ہو تو اپنی وائف کے ساتھ جا سکتے ہیں۔ کہیں پہ کھڑے ہو کر آپ کچھ بھی کھا سکتے ہیں، کوئی آپ کو اعتراض نہیں کرے گا۔

10:-👈 زندگی نام کمپرومائز کا ہے، کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا۔ جو چیز ہمیں نہیں ملتی، ہم اس کی طلب کرتے ہیں اور جو مل جاتی ہے، اس کی قدر نہیں کرتے۔ تعریف کے کچھ کلمات آپ کے جیون ساتھی کو آپ کا غلام بنا سکتے ہیں۔

عمل کرنے کی کوشش کریں اگر فائدہ نہ ہوا تو جو عیدی بھیجی ہے وہ پیسے واپس کردوں گا۔.

27/06/2024

پختونوں کے خون کے بدلے ڈالر کما کر یورپ اور آسٹریلیا میں محلات خریدنے والوں اللہ تعالٰی تمہارے بچوں کے جنازے اٹھائے.

د افغانستان ټول ملت ته دی مبارک وي
25/06/2024

د افغانستان ټول ملت ته دی مبارک وي

اګې شېر کرې
24/06/2024

اګې شېر کرې

19/06/2024

مکہ مکرمہ میں گرمی سے ساڑھے 500 سے زائد حاجی جاں بحق

19/06/2024

آپکی نظر میں پاکستان میں کونسا گناہ بہت تیزی سے چل رہا ہے۔
شرک، زناکاری، سود، دھوکہ، جھوٹ، خیانت

17/06/2024

زما له طرافه تاسو ته دې لوې اختر ډېر ډېر مبارک وې

15/06/2024

پاکستان کا ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد اب اپ لوگ کون سے ملک کو سپورٹ کریں گے مې افغانستان

13/06/2024

دومرا گران مبائل , لرئ خو یو زل ترے دہ اللہ نوم نشئ لیکلئ اوفسوس😭😭

10/06/2024

نن انلاین ڪسان
راسره دا مُبارڪ نوم یو ځل ولیڪئ

مُحَمَّد ﷺ🥀😘

*احتجاج احتجاج*چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب ک...
08/06/2024

*احتجاج احتجاج*

چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ جو صحیح آپشن تھا "مسلمان" اسے ذکر ہی نہی کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ذکر ہوتا بھی تب بھی ایک جلیل القدر صحابی کے متعلق اسطرح کا سوال کرنا ہی گست+اخی ہے حکومت فی الفور تحقیقات کرے اور مجرموں کو سزا دے کر نوکریوں سے فارغ کرے۔۔۔۔۔۔۔

اګې  شېر کرو
06/06/2024

اګې شېر کرو

بتاو جلدۍ
06/06/2024

بتاو جلدۍ

دوستو کې سات شېر کرو
05/06/2024

دوستو کې سات شېر کرو

05/06/2024
((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))
03/06/2024

((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))

01/06/2024

حکومت کا بہت بڑا یوٹرن پیٹرول کی قیمت 15 روپے واپس لینے کا اعلان پیٹرو ل کی قیمت صرف چار روپے میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے

پرانا پاکستان ✌️۔۔۔••
27/05/2024

پرانا پاکستان ✌️
۔
۔
۔







26/05/2024

مبارک شہ نن دہ قرآن شریف 1443کالہ پورہ شول! دومرہ شیر کڑی چی ٹولو مسلمانوں تا اورسی_

انتظار کی گھڑیاں ختم آب چاٸینہ کی وہی سستے بیٹریاں چاٸینہ نہیں بلکہ پیارے پاکستان کے صوبہ kpk اور ضلع بنوں کو چائنہ کی ب...
24/05/2024

انتظار کی گھڑیاں ختم
آب چاٸینہ کی وہی سستے بیٹریاں چاٸینہ نہیں بلکہ پیارے پاکستان کے صوبہ kpk اور ضلع بنوں کو چائنہ کی بیٹریاں بنوں پہنچ گئی ہے قیمت بھی سستا اور کوالٹی بھی آچھی۔۔۔۔مقامی نیوز
100بیٹری 6000
۔

23/05/2024

آپ کے شہر میں گرمی کیسی ہے

آج درجہ حرارت کتنا رہا؟

پاکستان میں بندہ کس پر بھروسہ کرے کسی نے لال رنگ کی جگہ آم کا انجکشن تربوز 🍉 میں لگا دیا ۔~Dr۔                         ...
23/05/2024

پاکستان میں بندہ کس پر بھروسہ کرے کسی نے لال رنگ کی جگہ آم کا انجکشن تربوز 🍉 میں لگا دیا ۔
~Dr

۔














مہم شروع کر رہے ہیں پلیز اپنا حصہ ڈالیں اور اس پوسٹ آگے شئیر کرتے جائیں
22/05/2024

مہم شروع کر رہے ہیں پلیز اپنا حصہ ڈالیں اور اس پوسٹ آگے شئیر کرتے جائیں

Today best Real❤❤❤❤خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔...
21/05/2024

Today best

Real❤❤❤❤

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































پب جی گیم کھیلنے والا اسلام سے خارج 👉  👇علماء کرام کے اس فتوے کو بھرپور شئیر کریں تاکہ کوئی مسلمان مشرک اور کافر بننے سے...
20/05/2024

پب جی گیم کھیلنے والا اسلام سے خارج 👉 👇
علماء کرام کے اس فتوے کو بھرپور شئیر کریں تاکہ کوئی مسلمان مشرک اور کافر بننے سے بچ جائے 😥

گندم‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹           • 
19/05/2024

گندم



❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














Address

Karak
Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pashto local videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Karak

Show All