StartsUp Mentor

StartsUp Mentor Educational and Technical

16/08/2024

انٹرنیٹ کے مسائل سے درجنوں فری لانسرز اور نوجوانوں کا کاروبار تباہ ہورہا۔باہر کی کمپنیاں کام دینا بند کرچکیں۔ارشد ندیم کیش ہوگیا۔آگے چلیں؟

14/08/2024

کسی مفکر نے کہا تھا ایک تو یہ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں نہ ہی تعلیم حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس ویڈیو میں واضح ہو گیا،

13/08/2024
13/08/2024

فائر وال کا چکر ہے یا ویسے نیٹ سلو کر دیا گیا ہے۔ لیکن یہ طے ہو گیا ہے کہ اگر یہ چند ہفتے بھی ایسا ہوتا رہا تو پاکستان آن لائن فری لانسنگ مارکیٹ سے آؤٹ ہو جائیگا۔

جب آپ وقت پر اپنے کلائنٹس کی اسائنمنٹ نہیں دے سکیں گے۔

جب آپ کلائنٹس کی ایمیلز کا جواب ، یا وٹس ایپ میسجز کا جواب فوری نہیں دے پائیں گے۔

جب آپ نئے پراجیکٹ لینے کے لیے اپ ورک، لنکڈ ان، فائیورر جیسی ویب سائٹس کو چلا ہی نہیں پائیں گے۔

تو یقینی طور پر فری لانسرز کی موت ہو جائیگی ۔ کیونکہ اب تو پراکسی کے ساتھ بھی نیٹ سلو ہو چکا ہے۔

وقفوں کے ساتھ نیٹ سلو ہوتا ہے، پھر کچھ دیر کے لیے ٹھیک ہوتا ہے، پھر دوبارہ خراب ہو جاتا ہے۔

جو لوگ لوکیشن آفس چلا رہے ہیں۔ وہ ہی جانتے ہیں کہ آپ کے بیس لڑکے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہوں کہ نیٹ ٹھیک نہیں ہے۔ ۔ ۔ لیکن ان کو مہینے کے آخر میں سیلری دینا ہو ۔ ۔ تو آپ سیریسلی سوچتے ہیں کہ اپنا آفس بنگلہ دیش شفٹ کر لیں (کیونکہ وہاں تبدیلی کم از کم برسوں نہیں لیتی۔) یا پھر آزر بائجان جیسے کسی ملک میں چلے جائیں۔

خیر کل ملا کر خلاصہ یہ ہے کہ اب یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ مقامی انڈسٹری، تجارت، اور کسانوں کے بعد "ہم نے" کامیابی کے ساتھ فری لانسرز کو بھی سڑکوں پر لا کھڑا کیا ہے۔

میری ذاتی دلچسپی صرف یہ ہے کہ اب پاکستانی قوم کیا کرتی ہے؟ کیونکہ حکایت کے بقول بادشاہ نے چھتر مارنے والے بھی بڑھا دیے ہیں ۔ ۔ مگر یہ قوم تشریف پیش کرنے کے علاوہ کچھ اور کرنے کا یارا ہی نہیں رکھتی ۔ ۔

منقول

13/08/2024

نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں
گیس کیلئے کمپریسر لگاتےہیں
بجلی کیلئے سولر / جنریٹر / UPS لگاتے ہیں
پانی ٹینکر سے ڈلواتے ہیں
اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی

13/08/2024

عمران خان کے fan اس اکاؤنٹ کو follow کرو۔

دل کو سکون ملتا ہے یہ عمران خان
کی تقریر کو سن کر۔۔












11/08/2024













عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاﺅں گا، شیر افضل مروت
11/08/2024

عمران خان نے پارٹی میں نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو پاکستان سے چلاجاﺅں گا، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف طلبہ ونگ کے اقرااء یونیورسٹی کے جنرل سیکریٹری  محمد عامر خان کو نوتھیہ بازار سے سادہ کپڑوں میں ملبوس...
11/08/2024

پاکستان تحریک انصاف طلبہ ونگ کے اقرااء یونیورسٹی کے جنرل سیکریٹری محمد عامر خان کو نوتھیہ بازار سے سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوموں نے اغواء کر لیا ہے
گنڈہ پور صاحب برائے مہربانی یہ کرسی چھوڑ دو آگر اپ پارٹی کے ورکروں کو تحفظ نہیں دے سکتے ہوں تو اس سے بہتر ہے آپ گھر چلے جاے
Ali Amin Khan Gandapur

11/08/2024

"بڑی بےتاب ہے دنیا تیری پرواز ویکھن نوں
کلیجے تیر دیکھن نو تے سر تے تاج ویکھن
زمانہ رک گیا تیرا اوہی انداز دیکھن نو"

11/08/2024

‏سیاست بہت سی مائنڈ گینز کا نام ہے۔۔بہت لوگوں کو بڑی غلط فہمی تھی کہ عمران خان کو سیاست کی سمجھ نہیں،، اُن کی سیاست کی سمجھ اب لوگ مان رہے ہیں۔۔ خان صاحب اپنا موقف نہیں بدل رہے وہ حالات کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔۔ fast bowler’s instinct بھی ہے کہ جب وہ سمجھتے ہیں مخالف کمزور ہے تو وہ بہت زیادہ دباؤ ڈالتے ہیں.
سینئر صحافی کاشف عباسی

11/08/2024

عامر رہائی کےبعد جنون کا لہوں گرماتاہوا

"میرے گاؤں میں بھی ایک کرنل ریٹائرڈ ہے، آٹھ لوگوں کیساتھ اسکا زمینی تنازعہ چل رہا، دو بیوہ خواتین کو عدالتوں کے چکر لگوا...
11/08/2024

"میرے گاؤں میں بھی ایک کرنل ریٹائرڈ ہے، آٹھ لوگوں کیساتھ اسکا زمینی تنازعہ چل رہا، دو بیوہ خواتین کو عدالتوں کے چکر لگوا رہا، راستوں میں کھڈے کھود کر تنگ کرتا ہے، بکریاں دوسروں کے کھیتوں میں چرواتا ہے۔اسے کسی عہدے پر تعینات کردیں یا کسی سفارتی مشن پر بھیجیں تاکہ ہماری جان بخشی ہو"وقار بگا

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923125208442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when StartsUp Mentor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to StartsUp Mentor:

Videos

Share

Category


Other Podcasts in Islamabad

Show All