پشاور/یہ پولیس کے لیے ایک الگ درد سر بنے ہوئے ہیں ائے روز ان کے واقعات رونما ہو رہے ہیں پولیس ان کو خوف کے مارے کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کیونکہ انسانی حقوق کے علمبردار اسمان سر پر اٹھا دیتے ہیں ۔۔دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنے پر امن اور کتنے طریقے سے پولیس ان سب کی بات سن بھی رہے ہیں اور انکو ویڈیو بھی بنانے دے رہے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ پولیس نے اپنا کام ٹھیک کیا ہے۔روزانہ کی بنیاد پر یہ خواجہ سرا برہنہ ہو کر تھانوں میں ہنگامے کھڑے کر دیتے ہیں اب ان کو لگام کون دے گا نوجوان نسل کو انہی لوگوں نے جرائم پیشہ بنا دیا اگر اقبال پلازے سے نوجوانوں کو پولیس پکڑ لیتی ہے تو یہ تمام کسرے تھانوں پر دعوی بول دیتے ہیں ہنگامہ رائی سے اپنے بندے چھڑا کر لے جاتے ہیں ائی جی خیبر پختون خواہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے اور ان کے پروگرام پر پابندی عائد کی جائے یہ ہمارے معاشرے کا ناسور بن چکا ہے plz
https://youtu.be/kx5VUhBR2fU?s
اوکاڑہ یونیورسٹی میں یوم تکبیر کے حوالے سے ریلی کا انعقاد یونیورسٹی کے ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹ افئیرز کی جانب سے یوم تکیبر کے سلسلہ میں ایک ریلی کا اہتمام
https://youtu.be/hAXqeilMhd0?s
حافظ آباد: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر ضلع بھر میں گندم کی خریداری کیلئے قائم مراکز پر سیکیورٹی ڈیوٹی مامور کر دی گئی ہے
ایس پی خان زیب مہمند اور سینٹر مشتاق اخمد کا سوشل میڈیا پر واٸرل ہونے والے تصویر کے حوالے سے ایس پی خان زیب مہمند کی وضاحت۔
https://youtu.be/mz6NRVjAuHg
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ نے ڈسٹرکٹ شاہی خطیب مولانا خلیق الزمان, ڈی۔ایچ ۔او لوئر چترال فیاض علی رومی کے ہمراہ SUICIDE PREVENTIVE UNIT کا دورہ
https://youtu.be/6G_Iz6RhiOk
پشاور۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار نے غیر ملکی چائینز کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کی خاطر ورسک ڈویژن کا دورہ
SALAM ♥️ AND SALOUT ♥️ KPK POLICE 🚨
عزت دو پولیس فورس کو یہ بھی ہمارے اپنے ہیں سلام اور سیلوٹ پاکستان پولیس فورس 👍 منجانب پی پی آر نیوز
لوئر چترال/سب انسپکٹر دلشاد پری انچارج پر یونٹیوڈسک لوئر چترال نے چترال میں خودکشی کے رجحان کم کرنے کے حوالے منعقد ڈسک کے بارے میں بتارہے ہیں
چترال میں کرائم نہ ہونے کے برابر ہے تاہم بدقسمتی سے خودکشی کا رجحان دوسرے اضلاع کے مقابلے میں زیادہ ہے ، جس کے تدارک اور اس رجحان میں کمی لانے کے لیے ڈی پی او چترال افتخار شاہ کی ذاتی دلچسپی اور کوششوں سے چترال پولیس خدمت مرکز میں ایک یونٹ قائم کردیا گیا جس کا افتتاح آج ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی نے کیا۔ اس یونٹ کے حوالے سے ڈی پی او چترال لوئیر افتخار شاہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
Khyber Pakhtunkhwa Police Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa District Lower Chitral Police
https://youtu.be/o2KJOuCXQKo
اوکاڑہ راجپوت ویلفیر آرگنایزیشن اوکاڑہ کے تمام عہداران کے اعزاز میں چیئرمین راجپوت ويلفير رانا ذاہد حمید کی جانب سے ڈیرہ چک نمبر 42 ٹو ایل میں شاندار عشائیہ
https://youtu.be/I4R6aOnkFrY?si
دنیا بھر میں منفرد تہذیب و ثقافت کے حامل کیلاش قبیلے کا تہوار جوشی فیسٹیول (چیلم جوشٹ) اپنی تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر چترال افتخار شاہ کا اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت
https://youtu.be/fgRtTQg_Ens?si
اوکاڑہ نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او اوکاڑہ طارق عزیز سندھو نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی پیش کی
https://youtu.be/6NigySJE0-A?si=i
رانا طاہر محمود سرپرست اعلی راجپوت برادری و راجپوت ویلفیر آرگنایزیشن ضلع اوکاڑہ کی زیر قیادت رانا منصور قیصر رانا مسرور انور ۔رانا امتیاز کی جانب سے راجپوت برادری و راجپوت ویلفیر ضلع اوکاڑہ کے اعزاز میں پروقار تقریب کا اهتمام کیا گیا جسکو عید ملن پارٹی کا نام دیا گیا تقریب میں راجپوت برادری کے ساتھ ساتھ مختلف برادریوں کے دوستوں نے بھرپور شرکت کی
https://youtu.be/hIG7Bk31Hdw?si
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر 1 عبدالقیوم خٹک نے موٹر وہیکل ایگزیمینر عنایت اللہ، ٹریفک انچارج فیاض خان اور انچارج ڈرائیونگ برانچ حارث کاکا خیل کے ہمراہ غیر معیاری سی این جی سلینڈرز رکھنے والے گاڑیوں کے خلاف کاروائی
سوشل میڈیا ٹیم کی نشاندہی پر خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک پر ویڈیو اپلوڈ کرنے والے ملزم کو تھانہ متھرا پولیس نے گرفتار کر لیا،
ملزم نے پولیس یونیفارم میں ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے پر اپنی غلطی تسلیم کرلی، جس کے قبضے سے پولیس یونیفارم اور موبائل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔