Wazir Reporter Bannu

Wazir Reporter Bannu سبحان الله.✌الحَمْدُ ِلله✌.أَسْتَغْفِرُ اللّٰه✌.الله أكبر❤
INFORMATION ❤✌🥀

02/06/2024

فلسطین کے علاقے کنعان میں وہ کنواں جس میں بھائیوں نےحضرت یوسف علیہ السلام کو ڈالا تھا.
゚viralシ

21/05/2024
21/05/2024

بنگلہ دیش سے حاجی حج کے لیے بحری جہازوں کے ذریعے مکہ معظمہ کی طرف جاتے ہوئے ایک خوبصورت منظر🛳️
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں بھی سفر حج نصیب فرمائے

゚viralシ Everyone

22/03/2024

موٹر سائیکلیں نوجوانوں کی زندگی سے کھیلتے ہیں ۔
پلیز تمام فالورز آور خاص کر نوجوانوں سے گزارش کرتا ہوں ۔
کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے۔ اپنے عبادت میں مشغول رہوں ۔
کیوں آپنے زندگی کو برباد کرتے ہو۔ والدین کے دل خون کی آنسو رونے پر کیوں مجبور کرتے ہیں ۔

10/02/2024

یا اللہ خیر
بنوں میں زلزلے کے جھٹکے
کس کس نے محصوص کیا؟

PK-99 After recounting
10/02/2024

PK-99 After recounting

10/02/2024

فائرنگ سے این اے 40 امیدوار و سابقہ ایم این اے محسن داوڑ زخمی حالت میں میرانشاہ ھسپتال لایا گیا

10/02/2024

Pti zahid ullah k hujre me jashan......

19/01/2024

مستقل کے روشن ستارے، علماء دین متین منبع العلوم پشاور کی طلباء کا جلسہ گاہ کے جانب جانے کا حسین و روح پرور منظرــــ😘

17/01/2024

*یہ اصل تبدیلی ہے! ♥*
ہمارے ہاں اکثر لڑکیوں کو بغیر پوچھے کسی بھی شخص کے ہاتھوں "فروخت" کر دیا جاتا ہے جس کے بعد لڑکی اپنے سسرال کے ہاں غلام بن کے رہ جاتی ہے. یوں اسے "شادی، رشتہ ازدواج، روحانی رشتہ، سنت نبوی ص" وغیرہ کہا جاتا ہے لیکن بیک وقت ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ ہم اس "سنت نبوی ص" کا آغاز ہی بیٹی کی رائے قتل کر کے کر رہے ہوتے ہیں. بیٹے سے شادی بارے رائے پوچھنے کو "تہوار" کی طرح منایا جاتا ہے لیکن اپنی بیٹی سے صرف ایک بار اُس کی رضا مندی پوچھنا عار تصور کیا جاتا ہے.

یہ خوبصورت ویڈیو ایک پشتون گھرانے کی ہے. جہاں ایک باشعور والد اپنی بیٹی کا رشتہ جوڑنے سے قبل اُس کی رضا مندی جاننا چاہتا ہے. بیٹی بڑے پیار سے بتاتی ہے کہ اُن کی رضا میں وہ خوش ہے. والد پھر بھی پوچھتا ہے بیٹی اصرار کرتی ہے کہ اُن کا فیصلہ اُسے قابل قبول ہے. بیٹی کے انداز گفتگو سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ خوش ہے. جب والد مان جاتے ہیں تو بیٹی اپنے والد اور والدہ سے گلے ملتی ہے. یہ کس قدر خوبصورت عمل ہے♥ یہ نارملائز ہونا چاہیے. یہ روایت قائم ہونی چاہیے. اپنی بیٹیوں کو کوئی "شے" سمجھ کر کسی مرد پر "فروخت" کرنے کی بجائے اُسے انسان سمجھیں اور اسے بھی اُس کی زندگی جینے کا حق دیں.♥♥

15/01/2024

آج امبیری کلہ میں سیف دواخانہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا ۔
اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
پتہ ۔ سیف دواخانہ گل فراز مارکیٹ امبیری کلہ

اس دفعہ اگر الیکشن ہوئے تو آپ کس سیاسی جماعت یا تحریک کو ووٹ دیں گے ؟😎✍️
14/01/2024

اس دفعہ اگر الیکشن ہوئے تو آپ کس سیاسی جماعت یا تحریک کو ووٹ دیں گے ؟😎✍️

08/01/2024

اَسْتَغْفِرُاللّٰه
کوہاٹ روڈ پر واقعہ اللہ کا گھر جامع مسجد کے سامنے معاشرے کے ناسور ہیجڑو کا پروگرام کم از کم مسجد کا احترام تو کر لیتے
پروگرام میں شامل مردان کا مشہور ہجڑا رباب بھی ناچنے میں مگھن
ہمارا یہ معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
کیا ہم مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہوا
اللہ تعالی کا گھر مسجد کا احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے
انتظامیہ نوٹ فرمالیں۔
مہربانی کرکے پشاور انتظامیہ نوٹس لیں۔۔
#

01/01/2024

عوامی نیشنل پارٹی Pk99 ملک نورانی خان کے گیسٹ ہاوس میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے مشرانوں اور جوانوں نے بھر پور شرکت کی۔

تہجد کی نماز کی اہمیت :
01/01/2024

تہجد کی نماز کی اہمیت :

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wazir Reporter Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies



You may also like