Chitral Vision

Chitral Vision Read and watch news, views, feature, videos, Interviews, images related to Chitral, Gilgit Baltistan.
(25)

Find jobs, Real Estate news and business opportunities in Pakistan.

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر زہرہ کي وفات پر چترال کے لوگ افسردہ ہيں اور تعزيتي پيغام شيئر کر رہے ہيں مرحومہ ڈاکٹرزہرہ نے بہت تھوڑ...
30/09/2024

گائناکالوجسٹ ڈاکٹر زہرہ کي وفات پر چترال کے لوگ افسردہ ہيں اور تعزيتي پيغام شيئر کر رہے ہيں مرحومہ ڈاکٹرزہرہ نے بہت تھوڑي سي عمر ميں خدمت انساني کو اپنا شعار بنايا،يہي وجہ ہے کہ آ ج پورا چترال ان کي صحت کے شعبے ميں خدمات کو ياد کر رہا ہے ان کے پاس جو بھي علم تھا انہوں نے اس کے ذريعے دکھي انسانيت کو شفا کي جانب گامزن کرنے کے لئے کوشش کي ، اللہ پاک ان کو اس نيک کوشش کا اجر دے اور ان کي مغفرت فرمائے ۔ آمين

10/05/2024

صف نعمت اللہ ہو، بیدانہ و بیرموغ ،روش شیرین بونیان
خیائے یا کوس خوشنو، خوشیاک حضرات مو ژیبیکو بچین کیتی گین بونیان
اسپا بیرموغ و کا اخروٹ و کا غوزان رینیان
مو آپاکا تارئے ذوالیو پوشی یا مہ ژان رینیان
کا کیٹوری کا توت و کا توتان رینیان
میوہ زار یا چھترار مہ وطن رینیان

09/05/2024

پرانے زمانے میں وادی چترال میں ’’سیاکھامان‘‘ نامی بندوق نہ صرف شکار کیلئے استعمال ہوتی تھی بلکہ اہل چترال اسے سیلف ڈیفنس کیلئے بھی استعمال کرتے تھے، اس دلچسپ روایتی ہتھیار کے متعلق تفصیلات جانئے اپر چترال کے اپنے زمانے کے مشہور نشانہ باز محمد کریم سے

06/05/2024

ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی ثریا بی بی جشن قاقلشٹ فیسٹیول میں شریک تماشائیوں سے خطاب کر رہی ہیں

06/05/2024

موسم اوشک بیکو پھوک ہمی روئے پریشان اسونی
مگم ہمی ڈوک ڈوکین چھوری اسونی ہمیت بو خوشان اسونی

06/05/2024

جشن قاقلشٹ فیسٹیول کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ تفصیلات جانئے پولو کے مشہور پلیئر شہزادہ سکندر الملک سے

04/05/2024

قاقلشٹ فیسٹیول 2024کے وائس چیئر مین پرویز لال فیسٹیول کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

04/05/2024

مستجاپان دہ فٹبال کی ٹیم کے کھلاڑی میچ جیتنے کے بعد رقص کر رہے ہیں

04/05/2024

جشن قاقلشٹ 2024 ګی ابتدائی رنگینیاں

02/05/2024

جشن قاقلشٹ میں لگائے گئے اسٹال

02/05/2024

سماجی کارکن فضل الرحمن جشن قاقلشٹ کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

28/04/2024

شکر تمام نعمتوں کا دروازہ ہے جو شخص اس دروازے کوکھلا رکھتا ہے وہ اللہ پاک کی تمام نعمتوں سے لطف اندوز ہو تا ہے کامیابی کا راز شکرخداوندی میں ہے مولانا امیر نواز کا زندگی بدلنے والا بیان سنئے

01/04/2024

کسی کی ذات کی پہچان سے زیادہ اس کی صفات کا علم ضروری ہے، کسی شخص یا چیز سے ہم اس وقت بہتر فائدہ اٹھا سکتے ہیں جب ہمیں اس کی صفات کا علم ہو، ذات و صفات کے حوالے سے مولانا امیر نواز کا مفصل بیان

29/03/2024

رشتہ تعلق کی پہچان بن جائے تو محبت ہو جاتی ہے،تعلق اوررشتوں کی حقیقت کے حوالے سے ممتاز عالم دین مولانا امیر نوازکاکھوار زبان میں خوبصورت بیان ضرور سنیں !!

25/03/2024

چترال میں بجلی کا بحران روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، اس بحران کے اسباب کیا ہیں، وجوہات کیا ہیں اور اس کا حل کیا ہے، اس حوالے سے چترال کے معروف عالم دین مولانا امیر نواز کا اصلاحی بیان پارٹ ٹو پیش خدمت ہے

24/03/2024

اپر چترال کے علاقے موژگول میں ہر جمعے کو ''مجلس ذکر'' کا روح پرور اہتمام ہوتا ہے جس میں چترال کے مشہور عالم دین مولانا امیر نواز کھوار (چترالی) زبان میں اصلاحی بیان فرماتے ہیں، چترال وژن نے مولانا کے ان بیانات کو آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا اہتمام کیا ہے، اس ویڈیو میں مولانا کے پُرتاثیر بیان کے ساتھ آپ اپر چترال سے لوئر چترال کے سفر کے مختلف قدرتی نظاروں سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

20/03/2024

امن و سلامتی کی سرزمین چترال میں مارچ کا مہینہ انہتائی دلچسپ ہوتا ہے۔ مارچ کے ابتدائی 2ہفتے یہاں کے پہاڑوں اور دلکش وادیوں میں خزاں اور بہار کا ملاپ ہوتا ہے۔ یعنی ادھر سے خزان اپنا بوریا بستر سمیت کر نکل رہی ہوتی ہے کہ دروازے پر ہی بہار دستک دے دیتی ہے اور یوں جاتی خزاں اور آتی بہار کا دلکش ملاپ سامنے آتا ہے۔ اس ویڈیومیں ہم آپ کو خزاں اور بہار کے اس خوبصورت ملاپ کے لکش مناظر دکھائیں گے۔











13/03/2024

سفید پہاڑوں کی گود میں واقع اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر بونی کے خوبصورت مناظرکے ساتھ بہت ہی پیاری آواز میں سورہ حشر کی آخری آیات کی تلاوت سنیں دیکھیں اور شیئر کیجئے

16/01/2024

چترال کے مشہور مزاحیہ فنکار افسر علی پشاور میں منعقدہ کھوار مشاعرے میں اپنے اشعار سنا کر سامعین سے خوب داد وصول کر رہے ہیں

16/01/2024

پشاور میں منعقدہ کھوار مشاعرے میں نوجوان شاعر شکیل الدین رئیس اپنا خوبصورت کلام سنا رہے ہیں

15/01/2024

انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام کھوار مشاعرے کے شرکا سے نوجوان شاعر شہزاد احمد شہزاد چترال کی سڑکوں کی خستہ حالی اور ٹھیکیداروں کی ملی بھگت کے حوالے سے اشعار سنا رہے ہیں

تریچمیر بیک پیکرز کلب کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں چترال کلچرل فیسٹیول کا انعقاداس سال بھی عمل میں لایا گیا...
15/01/2024

تریچمیر بیک پیکرز کلب کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں چترال کلچرل فیسٹیول کا انعقاداس سال بھی عمل میں لایا گیا ،کلچرل فیسٹیول دو دن جاری رہا،کھیلوں کے مقابلوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑی انعام لے رہے ہیں

تریچمیر بیک پیکرز کلب کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں چترال کلچرل فیسٹیول کا انعقاداس سال بھی عمل میں لایا گیا...
15/01/2024

تریچمیر بیک پیکرز کلب کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت پشاور میں چترال کلچرل فیسٹیول کا انعقاداس سال بھی عمل میں لایا گیا ،کلچرل فیسٹیول دو دن جاری رہااس تقریب میں قرات اور نعت خوانی میں پوزیشن حاصل کرنے والے انعام لے رہے ہیں

15/01/2024

انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام کھوار مشاعرے میں کلام پیش کرتے ہوئے مہربان الہٰی خنفی

14/01/2024

Address

31 3rd Floor Laghal Plaza Haji Camp GT Road
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chitral Vision:

Videos

Share