The Professor

The Professor A TEAM OF IK ✌
(3)

28/12/2024

آپ جتنا مرضی ظلم کر لیں، لیکن عزت ڈر سے نہیں ملتی "نعیم بخاری

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥:- 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟔, 𝟐𝟎𝟐𝟒"God will...
27/12/2024

𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧'𝐬 𝐜𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐥𝐚𝐰𝐲𝐞𝐫𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐣𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥𝐢𝐬𝐭𝐬 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥:
- 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟔, 𝟐𝟎𝟐𝟒

"God willing, 2025 will be the year of genuine sovereignty, democracy and rule of law. 2024 was a challenging year for Pakistan. Undoubtedly, freedom is always hard-earned!

The proposal I received for a deal was: "Negotiate with us, and we will give your party 'political space', but you will be placed under house arrest and moved to Bani Gala."

My response was that all other political prisoners must first be released. I would rather stay in jail than accept any deal. I will neither go into house arrest nor to any jail in Khyber Pakhtunkhwa.

My message to my nation is to not lose heart; your captain is standing firm!

To overseas Pakistanis:
Join the campaign to boycott remittances. Currently, the government is playing 'committee after committee' regarding our demands. If negotiations yield positive results, the boycott campaign will be halted. This is a protest for true freedom and the restoration of democracy.

Had there been rule of law in the country, we would have attracted investments, and the economy would have stabilized. But no attention was paid to this. Investors are withdrawing their capital, and factories are shutting down.

Trials related to May 9 were conducted in military courts on their whims. If these trials had been conducted in open courts, the video footage of the events of May 9 would have had to be presented. The video record of the attack on me at the Islamabad Judicial Complex on March 18, 2023, was deliberately made to disappear. A transparent trial is a fundamental constitutional right of citizens. Trying cases in military courts has violated the basic rights of citizens and has caused severe embarrassment for Pakistan at an international level.

The Constitutional bench has been set up (in the Supreme Court) so that it can be used the way Qazi Faez Isa was being used.

Intelligence agencies are meant to safeguard our borders and prevent terrorism. Who will guard our borders if their focus is on political engineering and dismantling PTI? They must rethink their policies.

Afghanistan has been bombed twice. Earlier, it was claimed that forcibly repatriating refugees would reduce terrorism, but it only fueled hatred, which is detrimental to regional peace. Not once did Bilawal, when he was the Foreign Minister, visit Afghanistan although that should have been the priority. I had even told General (Rtd.) Bajwa to not replace General (Rtd.) Faiz because the situation in Afghanistan would be very different after the US forces exited. However, he was making decisions to enable his own extension rather than to benefit Pakistan. Which is why Pakistan suffered as there was an increase in terrorism."

26/12/2024

عمران خان کی طرف سے 31 جنوری 2025 تک کا الٹی میٹم دے دیا گیا

26/12/2024

قوم سے کہتا ہوں گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے۔ عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو، قوم کے نام اہم پیغام:- 26 دسمبر 2024“2025 حقیقی آزا...
26/12/2024

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلأ اور صحافیوں سے گفتگو، قوم کے نام اہم پیغام:
- 26 دسمبر 2024

“2025 حقیقی آزادی کا سال ہے انشااللّہ!

2024 پاکستان کے لیے ایک مشکل سال تھا، ظاہر ہے آزادی مشکل سے ہی ملتی ہے!

مجھے پیغام ملا ہے کہ ہم سے ڈیل کریں ہم آپ کی پارٹی کو “سیاسی سپیس” دیں گے لیکن آپ کو ہاؤس اریسٹ کر کے بنی گالہ میں منتقل کر دیں گے۔
میں نے جواب دیا ہے کہ پہلے باقی تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرو، میں جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا، ہاؤس اریسٹ یا خیبرپختونخوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔

اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے!

میں اپنے سمندر پار پاکستانیوں سے کہوں گا کہ ترسیلاتِ زر کے بائیکاٹ کی مہم میں شامل ہوں۔ ابھی ہمارے مطالبات کے حوالے سے کمیٹی کمیٹی ہی کھیلا جا رہا ہے۔ تاہم اگر مذاکرات سے مثبت نتائج آئے تو ترسیلات زر کے بائیکاٹ کی مہم روک دی جائے گی۔ یہ حقیقی آزادی اور جمہوریت کی بحالی کے لئے ایک احتجاج ہے۔

اگر قانون کی حکمرانی ہوتی تو ملک میں سرمایہ کاری آتی اور معیشت سنبھل جاتی مگر اس پر کوئی توجہ نہیں دی گئی، سرمایہ دار اپنا سرمایہ نکال رہے ہیں اور کارخانے بند ہو رہے ہیں۔

ملٹری کورٹ میں نو مئی سے متعلق اپنی مرضی کے ٹرائل کئے گئے۔ اوپن کورٹ میں ٹرائل چلائے جاتے تو نو مئی کی ویڈیو فوٹیج دینی پڑتی۔ اٹھارہ مارچ 2023 کو میرے اوپر جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں حملے کی ویڈیو کا ریکارڈ دانستہ طور پہ غائب کیا گیا۔ شفاف ٹرائل شہریوں کا بنیادی آئینی حق ہے۔ فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے سے شہریوں کے بنیادی حقوق صلب ہوئے اور بین الاقوامی سطح پہ پاکستان کی شدید سُبکی ہوئی ہے۔

آئینی عدالت اس لیے بنائی گئی ہے تاکہ قاضی فائز عیسٰی کی طرح ہی ان سے کام لیا جا سکے۔

خفیہ اداروں کا اصل کام سرحدوں کا تحفظ اور دہشتگردی سے بچاؤ ہے، اگر وہ پولیٹیکل انجنئیرنگ اور تحریک انصاف کو توڑنے میں ہی لگے رہیں گے تو سرحدوں کا تحفظ کون کرے گا؟ اپنی پالیسی کا دوبارہ جائزہ لیں۔

افغانستان پر دو دفعہ بمباری کی گئی ہے، پہلے دعوٰی کیا گیا تھا کہ مہاجرین کو زبردستی واپس بھیجنے سے دہشتگردی کم ہو گی مگر اس طریقہ کار سے نفرت مزید بڑھی جو علاقائی امن و امان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔
بلاول جب وزیر خارجہ بنا تو ایک بار بھی افغانستان نہیں گیا جو کہ ایک ترجیح ہونا چاہییے تھا۔ میں نے جنرل باجوہ کو بھی کہا تھا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء کے بعد حالات ایسے نہیں کہ ISI چیف جنرل فیض کو فوری تبدیل کیا جائے لیکن وہ سارے فیصلے پاکستان کی بجائے اپنی توسیع کے منصوبے کے لیے کر رہا تھا جس کا پاکستان کو نقصان ہوا اور دہشتگردی میں اضافہ ہوا۔”

26/12/2024

خیبر عدالت 80 رکنی کمیٹی 2لاکھ 40 ہزار لشکر کہاں غائب ہوا قبائل کے بچے توپوں کی آوازوں سے لرز رہے

یہودی ایجنٹ کی بنائی گئی نمل یونیورسٹی سے بڑا اعلان وفاق المدارس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کسی بھی مدرسہ کے طالب ...
26/12/2024

یہودی ایجنٹ کی بنائی گئی نمل یونیورسٹی سے بڑا اعلان وفاق المدارس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کسی بھی مدرسہ کے طالب علم کیلئے نمل یونیورسٹی کا 2025 سے نۓ داخلوں میں مکمل تعلیم مفت دی جائے گی

25/12/2024

‏25 مئی، 9 مئی، 9 فروری اور 26 نومبر کی انکوائری کروا لیں اس کے پیچھے ایک ہی شخص نکلے گا

بیرسٹر عمیر نیازی 🔥

25/12/2024

ہماری پچھلی حکومت میں پاکستان کے ساتھ تعلقات اس لئے اچھے تھے کیونکہ عمران خان روایتی سیاستدان نہیں عقلمند لیڈر ہے
رچرڈ گرینیل

‏حکومت اگر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتی ہے تو ہمارے دو مطالبات ہیں: 1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی 2 ) 9 مئی اور 26 نومب...
25/12/2024

‏حکومت اگر نتیجہ خیز مذاکرات چاہتی ہے تو ہمارے دو مطالبات ہیں:
1) انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کی رہائی
2 ) 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر سینئیر ترین ججز پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کا قیام

ان مطالبات پر عمل درآمد کی صورت میں ہم سول نافرمانی کی تحریک کو موخر کر دیں گے ۔ لیکن مجھے خدشہ ہے کہ حکومت ہمارے 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیات کے مطالبے کو پس پشت ڈالنے کی کوشش کرے گی لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ۔

25/12/2024

مسیحی برادری کو 25 دسمبر آنے پر پیغام
''لَم یَلِد وَلَم یُولَد٘''
میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہ

24/12/2024

عمران خان نے حکومت کی سول نافرمانی کال واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی

24/12/2024

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈاکٹر صاحبہ الله آپکو استقامت دے اور جلد رہائی  نصیب کرے آپ پاکستانی عورتوں کے لئے مشعل راہ ہیں ❤️
24/12/2024

ڈاکٹر صاحبہ الله آپکو استقامت دے اور جلد رہائی نصیب کرے آپ پاکستانی عورتوں کے لئے مشعل راہ ہیں ❤️

24/12/2024

خواجہ وینٹیلیٹر، کچھ بول بھائی، یورپی یونین، برطانیہ کے بعد اب امریکہ نے بھی نوٹس لے لیا فوجی عدالتوں کے فیصلوں کا

Address

Islamabad

Telephone

+923209955019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Professor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Professor:

Share