ملک ریاض کا انٹرویو آنے سے پہلے کچھ جھلکیاں ماضی کے اس انٹرویو کی بھی دیکھ لیں تاکہ آپ کو چیزیں مزید بہتر سمجھ آئیں۔۔۔ 👆👆👆🤣
*🔥#طوفان_الأقصى🔥*
_🛑Latest Update🔰_
💥🌏 *_فوج نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاتی کردی۔ دیکھیں۔ لگتا ہے کوئ ایکشن فلم کا منظر ہے۔ فلسطین زندہ باد اور فلسطین کے تمام حامی زندہ باد۔ "™دانی ڈیئر💯👆_*
*چھاپہ مارنا مہنگا پڑ گای۔۔*
*یہ چیز اسی کا انتظار تھا ایسے ڈٹ جائ گے تو کوی کچھ نہیں کر سکتا۔*۔🔥🔥
*تحریک انصاف کا کارکن نہیں ملا تو آدھی رات کو اسکی بہن کو اٹھا لیا۔ صدر پاکستان بھی آجائے ہم نہیں ہلے گے۔ یہ تماشہ بند ہو گا ہماری بہن برآمد کرو ابھی۔*
*پھیلا دو ویڈیو کو۔*
یمنی فوج نے فلسطینیوں کے قتلِ عام میں ملوث صیہونیوں کا ہاتھ کاٹنے کا عزم کرتے ہوئے اسرائیل پر میزائیل اور ڈروں سے حملے جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
*اسے کہتے چکلے کی دلال پولیس*
پولیس اہلکار نے ن لیگ کے لیڈر کے حکم پر PTI کے مخالف کیخلاف غیر قانونی کاروائی کرنے سے منع کیا تو انکے اپنے افسر اسے ن لیگی کے گھر لاکر اس سے تشدد کروایا جبکہ لانے والے پولیس آفیسر غلاموں کی طرح بیٹھے ہیں
*اب سب کچھ ن لیگ کے حکم پر پولیس کر رہی ھے*🖐️🖐️
بھروسہ رکھیں انشااللہ جلد مرشد کی واپسی ہو گی ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،میں نے عمران خان کو پانچ مہینے پہلے ایک خط دے دیا تھا کہ اللہ پاک نے آپ کو چن لیا ہے اس مقصد کے لیے اور وہ مقصد آپ سے ہی پورا ہونا ہے💞
آئندہ آنے والے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں۔♥️💚
پیر سید منور حسین شاہ💞
#عاشق_رسول_لیڈر🇧🇫✊🇵🇰
کروڑوں روپے خرچ کئے میاں نواز شریف کے استقبال کے لئے اسپیشل ٹرین چلائی گئی۔ یہ ٹرین آج کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور کے لئے روانہ ہو رہی ہے مگر عوام نے بائیکاٹ کیا ٹرین خالی جا رہی ہے😁