09/12/2024
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ جسٹس منصور علی شاہ جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی نے الیکشن کمیشن کا آرڈر سسپنڈ کرکے عادل بزئی کی رکنیت بحال کردی۔
"میں نے الیکشن عمران خان کے ٹکٹ پر لڑا خان کا ووٹ لیا بیان حلفی SIC کا دیا لیکن مجھے زبردستی نون لیگ میں شامل کردیا گیا اور انکو ووٹ نہ دینے پر الیکشن کمیشن سے نااہل قرار دیا گیا ۔ میرے 1 ارب روپے کے پلازہ کو گرا دیا گیا میری ساری جائداد و کاروبار کو سیل کردیا لیکن میں نے خان کا ساتھ نہیں چھوڑا"۔ عادل بازئی